ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 189 )

زندہ تصویریں

پیشے کے اعتبار سے وہ فوٹو گرافر۔۔۔۔۔ اسے اسکا پیشہ کہنا غلط ہے،یہ اسکا جنون تھا,پاگل پن تھا, عشق تھا۔۔۔ مناظر ہوں یا انسان ۔۔۔۔وہ ایک ہی لمحے میں انہیں قید کر لیتا۔۔۔ پھر گھنٹوں بیٹھ کر ان تصاویر کو←  مزید پڑھیے

گنجوں کی مانگ میں اضافہ

ماں کا لاڈ پیار موسمی اثرات کے زیر اثر ہوتا ہے۔اماں موسم سرما میں ہمیں مٹھو،راجہ اور سوہنا کہتی تھیں اور جونہی گرمیاں آتیں تو ہم سارے بھائی ٹنڈیں کروا لیتے تولاڈبھی بدل جاتا۔گرمیوں میں ہم اماں کے ٹینڈے ،←  مزید پڑھیے

نہ ملے زہر تو اپنا لہو پیتے ہیں

شہر کے سب سے بڑے مقدس گھر میں جس چبوترے پر عظیم خدا زیوس کا مجسمہ کھڑا ہے وہاں یہ الفاظ کنندہ ہیں۔ “اپنی تقدیر پہچانو”۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آخر یہ تقدیر ہے کیا؟ جسم پر سادہ سی چادر لپیٹے، ننگے پاؤں ایک شخص←  مزید پڑھیے

تفریق کا فرق

ایک دانشور جو انسانی تمدن و تاریخ کا ماہر تھا اور انسان و جانور کے ماحول پر خوب لکھتا تھا، کل رات کو سویا تو وہ ایک بندر بن چکا تھا۔ وہ شاید کانگو کے کسی جنگل میں تھا یا←  مزید پڑھیے

تتھاگت نظم ۔۔18….ساکھشی، شرُوتی اور سمرِِتی

پیش لفظ کہا بدھ نے خود سے : مجھ کو۔ دن رہتے، شام پڑتے، سورج چھپتے، گاؤں گاؤں یاترا، ویاکھیان، اور آگے ، اور آگے۔ بھارت دیش بہت بڑا ہے، جیون بہت چھوٹا ہے، لیکن اگر ایک ہزار گاؤں میں←  مزید پڑھیے

تتلی

دل کا کیا مول چکا بیٹھے۔۔۔! بابا یہ تتلیاں کتنی پیاری ہوتیں ہیں نا۔۔۔۔ دس سال کی تھی جب لان میں بیٹھے بابا کی شرٹ کا کونہ پکڑ کے اس نے متوجہ کیا تھا انہیں۔۔ہاں۔۔۔وہ چونکے،پھر خفا خفا سی آنکھیں←  مزید پڑھیے

چنگچی رکشے اور اَن بلیوایبل دانشوری

نواں آیاں ایں سوہنیا؟،۔۔۔ “فاصلہ رکھیے ورنہ محبت ہو جائے گی”،” شرارتی لوگوں کے لیئے سزا کا خاص انتظام ہے”،”ساڈے پچھے آویں ذرا سوچ کے”،”دیکھ مگر پیار سے”،”پیار کرنا صحت کے لیئے مضر ہے”،” صدقے جاؤں پر کام نہ آؤں”،”←  مزید پڑھیے

ایک شام فلم انڈسٹری کے نام

پاکستان کلب آف کینیڈا کے زیر اہتمام فلم انڈسٹری کے ساتھ گزاری گئی اس شام میں رنگ و نور کی ایک کہکشاں تھی ۔نامور سماجی اور فلمی ہستیوں سے مزین اس شام کو یادگار بنانے کا سہرا سب کے ہر←  مزید پڑھیے

اختیار اور اعتبار کی راہیں

تمام انسانوں میں آزادی، ارادہ اور اختیار اصل ہے، اور اگر اس سلسلہ میں مختلف وسوسے نہ پائے جائیں تو سبھی انسان آزادی اور اختیار کے طرفدار ہوں گے۔ عام فکر وخیال اور فطرتِ انسانی ”نظریہ اختیار“ کی واضح دلیل←  مزید پڑھیے

حسین ابنِ حلاج

منصور کے سن ولادت کے حوالہ سے تاریخ خاموش ہے البتہ ان کی پیدائش کا مقام فارس کا علاقہ “طور” بتایا جاتا ہے جبکہ ان کی نشوونما” تستر” کے علاقہ میں ہوئی۔نام حسین بن منصور تھا اور حلاج کہنے کی←  مزید پڑھیے

سوال کی موت ، گونگے کا خواب اور میں ۔۔۔

کچھ عرصے سے ہمارے بہت محترم استاد ، بھائی اور دوست ناصر علی زیدی صاحب کچھ بہترین اقتباسات اپنی فیس بک ٹائم لائن پر شیئر کر رہے تھے ۔ کتاب کا نام کبھی سوال کی موت ہوتا اور کبھی گونگے←  مزید پڑھیے

عبداللہ کو بچاؤ

مشعال کو خدا کے حوالے کر دیا گیا۔۔۔ ملالہ کو دوسروں کے آلہ کار کے طور پر مشہور کر دیا گیا۔ ڈاکٹر عبدالسلام کے نوبل پرائز کو عوام ماننے کے لئیے تیار نہیں۔ شرمین عبید کو ملک کی خدمت اور←  مزید پڑھیے

تتھاگت نظم–17 (سلسلہ سوالوں کا ۔۔1)

پیش لفظ کہا بدھ نے خود سے : مجھ کو۔ دن رہتے، شام پڑتے، سورج چھپتے، گاؤں گاؤں یاترا، ویاکھیان، اور آگے ، اور آگے۔ بھارت دیش بہت بڑا ہے، جیون بہت چھوٹا ہے، لیکن اگر ایک ہزار گاؤں میں←  مزید پڑھیے

میلے کی بھیڑ میں گمشدہ نٹ کھٹ

۲۳ اور ۲۴ اپریل ۱۹۳۱ کی درمیانی رات ستاروں نے اپنی بدلتی چالوں کے ساتھ آسمان ادب پر ایک ماہتاب کے طلوع ہونےکی نوید دی ۔ ایک نوزائیدہ جو ولیم شیکسپئیر جیسے ادبا ء کے ساتھ اپنی تاریخ پیدائش کی←  مزید پڑھیے

ایک خیالی فیصلہ

(Note: this is a piece of literature and merely a satire. It must not be taken as an allegation and/or contempt either to a person or institution. Moreover, Mukaalma.com does not necessarily agree with the words and phrases used) IN←  مزید پڑھیے

تین فلمیں، تین کہانیاں

مرشدی مشتاق احمد یوسفی نے فرمایا کہ آج کل لوگ کسی کتاب کو تب تک قابل ذکر نہیں سمجھتے جب تک کہ اس پر فلم نہ بن جائے اور فلم دیکھ لینے کے بعد ناول پڑھنا بے معنی ہے۔ یہ←  مزید پڑھیے

بیٹیاں تو رحمت ہیں

شہزادہِ رسول حضرت قاسم رضی اللہ عنہ وصال پا چکے ہیں۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہِ اقدس پر شفقتِ پدری نمایاں ہے۔ دشمنوں تک خبر پہنچتی ہے تو بغلیں بجانا شروع ہو جاتے ہیں۔ نقل کفرکفر نا←  مزید پڑھیے

پانامہ اور ویگن(سلیم مرزا)

سیالکوٹ سے گوجرانوالہ ویگن کا سفر اب اتنا بھی غیرانسانی نہیں۔اگر ہوتا تو وائلڈ لائف والے اعتراض ضرور کرتے کہ دس سیٹوں کی ہائی ایس میں اٹھارہ گدھے ؟اور تین کی گنجائش والی جگہ پہ چار لوگ باہمی اخوت بھائی←  مزید پڑھیے

شریف خانے پر غلام کی حاضری

وہ کیا فسوں تھا جانے- آج گھنے بادلوں کی ایک فوج تھی جو ہر طرف سے اسلام آباد کے علاقے کو گھیرے ہوئے تھی۔ ایک بادل کا ٹکڑا بار بار وزیراعظم ہاوس کی جانب سفر کرتا اور پھر واپس آتا←  مزید پڑھیے

فضائی سفر،حساس ہمسفر

بورڈنگ کارڈ دکھانے اور خواتین میزبانوں سے روایتی مسکراہٹ کے تبادلے کے بعد میں جہاز میں اپنی مقررہ نشست پر جا بیٹھا۔ یہ جے ایف کے ائیرپورٹ نیویارک سے ابوظہبی آنے والی اتحاد ائیر لائن کی پرواز تھی اور اس←  مزید پڑھیے