ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 193 )

Entiendo Kafka

چنانچہ کمرے میں اتنی جگہ تک نہ رہی کہ اس میں کافکا کی ایک سانس سما سکتی. اس نے بورخیس کو لکھے جانیوالے خط کو آخری مرتبہ پڑھا. یہ محسوس ہونے پر کہ اس میں کچھ بھی ایسا نہیں کہ←  مزید پڑھیے

بوسے والے موبائل

بچپن میں سکول سے جوئیں ڈلوا کر گھر آتے تو اللہ جانے آدھی اماں کے سر میں کیسے چلی جاتیں۔؟۔جوئیں نکالنے کے لئےاماں ۔تارا میرا۔ کا تیل ڈال کر پہلے میرے سر میں اور پھر اپنےچمپئی کرتی ۔اس کے بعد←  مزید پڑھیے

المیہ اور فہم

المیہ کیا ہےِ؟ بات کا آغاز اسی سے ہوگا۔ درحقیقت المیہ ایک ایسی تمثیل ہے جس کا انجام حسرت ناک اور الم ناک ہو۔ جیسے زہر عشق ، امتیاز علی تاج کی انارکلی ، شیکپئیر کا ہملٹ وغیرہ ۔ ادبی←  مزید پڑھیے

انٹرنیٹ

انٹرینٹ کا انقلاب آیا۔ جس کو آہستہ آہستہ دوام آنا شروع ہوا تو ہر ذی نفس نے اس سے فائدہ اٹھانا شروع کر دیا۔ میں نے بھی اِسے اپنا دوست بنا لیا۔ کسی بارے میں بھی معلومات چائیے ہوتی۔ اِس←  مزید پڑھیے

یادوں کے جھروکے سے __ ” اچھی امی “

بچپن کی چند شخصیات اور حادثات ایسے ہوتے ہیں جو آپ کی شخصیت پر انمٹ نقوش چھوڑ جاتے ہیں .ان ہی لوگوں میں ایک شخصیت “اچھی امی ” کی تھی ..وہ میری والدہ کی رشتے میں پھوپی تھیں .میری والدہ←  مزید پڑھیے

کتاب ایک بہترین دوست

کتابیں آپ کی بہترین دوست ہیں۔آپ ان سے بہت کچھ سیکھتے ہو ۔اور یہ آپ کو بہت کچھ سکھاتی بھی ہیں۔میں نے ہمیشہ کتاب کو بہترین دوست مانا اور سمجھا ۔دنیا نہ جانے کس کس چیز کی رسیا ہے ۔اور←  مزید پڑھیے

مکالمہ مزاح کو بھی جگہ دے

حیرت ہے مکالمہ ٹیم کے ممبران پر جنھوں نے ابتک میری دو لکھی ہوئی مزاح بر مبنی تحریریں ارسال نہیں کیں۔حالآنکہ اس میں موضوع سے ہٹ کر کوئی ایسا مواد بھی نہیں تھا بس طبع تفریح کے لیئے اور مکالمہ←  مزید پڑھیے

مہنگائی

میں گھر سے ضروری اشیاء کی خریداری کیلئے نکلا تھا…راستے میں ایک دوست سے ملاقات ہوگئی…اس نے پوچھا کہا جارہے ہو؟ میں نے کہا کچھ ضروری اشیاء خریدنے…. اُس نے بتایا سب کچھ مہنگا ہوگیا ہے… میں نے پوچھا آٹا؟←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی۔۔۔ ارتھ آور

ارتھ آور منایا گیا ، غیر ضروری بتیاں ایک گھنٹے کے لیے بند کر دی گئی تھیں۔ کیوں مناتے ہیں ؟ سالار معصومیت سے بولا۔ بے وقوف ، کرہء ارض سے محبت کے اظہار کے لیے، غیر ضروری بتیاں بجھا←  مزید پڑھیے

تتھاگت نظم (14)۔۔۔۔اُنگلی مالا (ایک)

اُنگلی مالا (ایک) ایک ضروری نوٹ …………………. انگلی مالا کی کتھا بُدھ کی تعلیمات کا ایک خاص باب ہے۔ یورپی، جاپانی اور امریکی بودھوں نے کہا ہے کہ انسانی تہذیب میں زنداں (جیل) کو ایک اصلاح خانہ میں تبدیل کرنے←  مزید پڑھیے

لیٹ

لیٹ میس میں کھانا روزانہ دیر سے آ رہا تھا۔ شکایت کی اگلے ہی دن میس میں نئی کرسیاں آگئیں۔ کچھ فرق نہ پڑا تو دو دن بعد دوبارہ شکایت کئی گئی اس شکایت کے بعد میس میں بڑی سکرین←  مزید پڑھیے

سفر نہ ماں

سوچا تھا کبھی سفر پہ نکلے تو ایسا سفر نامہ لکھیں گے کہ لوگ سر دھنتے رہ جائیں گے اور حریفوں کے سفر ناموں اور قیام ناموں کو بھول جائیں گے لیکن سفر نامہ لکھنے بیٹھے تو لکھا “سفر نہ←  مزید پڑھیے

انگریزی زبان میں خواب

ہر اٹھانوے منٹ بعد انگریزی زبان میں ایک نئے لفظ کا اضافہ ہوتا ہے۔ ایک دن میں چودہ اور ایک سال میں تقریباً پانچ ہزار الفاظ کا۔۔ کیونکہ میرا حساب ہمیشہ سے کمزور ہے لہذا ان الفاظ کی تعداد میں←  مزید پڑھیے

قوم کا لہو گرمائے گا؟

23مارچ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔ ِاسی کے پیشِ نظر یونیورسٹی میں22 مارچ کو تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا مقصد نوجوان نسل میں اِس دن کی اہمیت کا اجاگر کرنا تھا۔ کسی نے←  مزید پڑھیے

پہلا رمضان

ہمارے گھر کے سامنے فاطمہ آپا رہا کرتیں تھیں کافی وقت ہوا حیدر آباد شفٹ ہو گئیں۔ آج ان کا سنا تو کافی افسوس ہوا اللہ انہیں غریق جنت کرے، کافی دبلی پتلی نحیف سی خاتون تھیں، انکی والدہ روشن←  مزید پڑھیے

خرید و فروخت

رضا شاہ جیلانی خریدو فروخت گڑیا کے ابا تیری طبیعت سنبھل گئی ہے تو کچھ روٹی کا انتظام کر لے جتنا میں نے جوڑ کہ رکھا تھا وہ تو تیرے علاج پہ خرچ ہوگیا اب تو شاید فاقوں کہ نوبت←  مزید پڑھیے

تتھاگت نظم (12)………. تین چوتھائی ہمارا مغز پوشیدہ ہے بھکشو

پیش لفظ کہا بدھ نے خود سے : مجھ کو۔ دن رہتے، شام پڑتے، سورج چھپتے، گاؤں گاؤں یاترا، ویاکھیان، اور آگے ، اور آگے۔ بھارت دیش بہت بڑا ہے، جیون بہت چھوٹا ہے، لیکن اگر ایک ہزار گاؤں میں←  مزید پڑھیے

اسلام کو مولوی سے بچاو.. تبصرہ

اسلام کو مولوی سے بچاؤ۔۔۔ تبصرہ! صاحبزادہ محمد امانت رسول۔ مسلم دنیا میں ملا ،مولوی اور مولانا کے القاب اہل علم کے لیے اور ان کے علمی مقام کے اظہار کے لیے استعمال کئے جاتے رہے ، بہت سی علمی←  مزید پڑھیے

رنگروٹس اور بیس نمبریاں

رستم زماں گاما پہلوان کو ایک بار کشتی لڑنے کے لئے آمادہ ہونے پر بھاری رقم کی پیشکش کی گئی ۔معصوم اور سادہ لوح گاما کو رقم کی مالیت کا اندازہ نہیں تھا۔ پوچھا کتنی رقم ہے؟ کیا بیس بیسی←  مزید پڑھیے

مولوی صاحب اور فلم

شہر کے وسط میں جامع مسجد کے دروازے کے سامنے عادل کا چائے کا ہوٹل ہے۔اس کا ہوٹل خوب چلتا ہے۔اس نے ہوٹل کی دیوار پر پچاس انچ کی ایل ای ڈی لگا رکھی ہے جس پر سارا دن لوگ←  مزید پڑھیے