Khatak کی تحاریر
Khatak
مجھے لوگوں کو اپنی تعلیم سے متاثر نہیں کرنا بلکہ اپنے اخلاق اور اپنے روشن افکار سے لوگوں کے دل میں گھر کرنا ہے ۔یہ ہے سب سے بڑی خدمت۔

مغربی میم صاحبہ۔۔عبدالروف خٹک

پہلی ترجیح یہ تھی کہ اگر شادی کرنی ہے تو مغربی خاتون سے ورنہ نہیں کرنی ،مغربی خاتون سے شادی کرنے کی دو وجوہات تو بالکل واضح تھی باقی وجوہات پس پردہ تھیں ،مغربی خاتون سے شادی کی پہلی وجہ←  مزید پڑھیے

نئی حکومت کے پرانے کارنامے۔۔۔عبدالروف خٹک

اس سال حکومت نے حج پر جو سبسڈی دی جارہی تھی اسے ختم کردیا ہے ، سبسڈی ختم ہوتے ہی اک بندے پر ایک لاکھ ستر ہزار روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ہے ، اس کا مطلب یہ ہوا جو←  مزید پڑھیے

اردو ادب اور نسل نو۔۔۔عبدالروف خٹک

ہم اپنے بچپن میں سنتے آئے تھے کہ انسان اپنی زبان سے پہچانا جاتا ہے ،یعنی اس کی زبان ہی اس کی اخلاقی گراوٹ کا پتا دیتی ہے کہ وہ کس قبیل کا بندہ ہے ، اور بچپن میں ہی←  مزید پڑھیے

خود کو بیدار کریں۔۔۔عبدالرؤف خٹک

زندگی اسی سوچ اور کشمکش میں گزار دی کہ آگے بڑھنے کے لئیے ہمارے پاس کوئی  ذرائع نہیں ،لہذا ہم آگے نہیں بڑھ سکتے ،اور اسی محدود اور کمزور سوچ نے ہمیں   آگے نہیں بڑھنے دیا اور ہم محدود ہی←  مزید پڑھیے

خارش تو خارش ہے۔۔عبدالروف خٹک

ہمارے لئیے یہ بات کسی شرمندگی سے کم نہیں کہ اک خاتون اک ایسے موضوع پر لب کشائی کررہی ہے جو اک فطرتی عمل ہے اور وہ عمل کسی کے ساتھ بھی کسی بھی وقت ہوسکتا ہے ۔ موصوفہ نے←  مزید پڑھیے

اس قوم کا پرسان حال کون؟۔۔۔۔۔عبدالرؤف خٹک

اب قوم کو بلا چوں و چرا ٹھنڈے پیٹوں سب کچھ برداشت کرنا پڑے گا ،یہ اک آخری امید کی کرن تھی جس  پر  قوم  تکیہ کیے   بیٹھی تھی ،اب اگر یہ جماعت بھی پچھلوں کی طرح اسی ڈگر←  مزید پڑھیے

وعدے اور دعوے کہاں گئے؟۔۔۔۔عبدالرؤف خٹک

انسان کے قول و فعل میں ہمیشہ سے تضاد رہا ہے ،یہ جب بھی بولے گا دعوے کے ساتھ بولے گا زبان سے نکلی ہوئی بات اس کے لئیے حرف آخر ہوگی ,اور یہ باور کرائے گا کہ میں نے←  مزید پڑھیے

حکومت وقت اور انتظامیہ کی ذمہ داری۔۔۔۔عبدالرؤف خٹک

ماہِ محرم کے دس دن گزر چکے لیکن ایک مسئلہ جو اپنی جگہ ابھی  بہت دن تک قائم رہے گا کہ مختلف مواقع پر شہر کے راستے بند کرکے لوگوں کو مشکلات سے دو چار کرنا۔۔۔۔موبائل فونز بند  کرکے پورے←  مزید پڑھیے

کتابوں سے دوستی کیجئے ۔۔۔۔۔۔ عبدالرؤف خٹک

زندگی میں دو باتوں کا خاص خیال رکھیں ایک تو اپنی خریدیں ہوئی کتاب اور ایک قلم کبھی بھی کسی دوست یار کو مت دیں وہ بھی ادھار ،یہ دو چیزیں کبھی بھی نہیں لوٹائی جاتیں ،مجھے اچھے سے یاد←  مزید پڑھیے

پرانی اپوزیشن اور نئی حکومت۔۔۔عبدالرؤف خٹک

اگر دیکھا جائے تو اس وقت پی ٹی آئی کو اک زبردست اپوزیشن میسر آئی ہے ، اگر اپوزیشن چاہے تو پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دے سکتی ہے ، لیکن اس کے لیے اپوزیشن میں بیٹھی جماعتوں کو←  مزید پڑھیے

قانون سب کے لئیے۔ عبدالرؤف خٹک

اب کیا کہئیے کہ اک شخص بیمار ہے اور وہ ضیاءالدین ہسپتال کے پرائیویٹ کمرے میں داخل ہے ،اور ان کے کمرے کے قریب سے کسی بھی قسم کی شخصیت کوگزرنے کی اجازت نہیں ۔اس ہسپتال کے پرائیویٹ کمرے میں←  مزید پڑھیے

ایم کیو ایم میں ٹوٹ پھوٹ ۔۔عبدلرؤف خٹک

بچپن میں  ایک  نعرے کی گونج ہر وقت دیتی تھی ” تم کتنے بھٹو مارو گے ہر گھر سے بھٹو نکلے گا” ،یہ نعرہ اتنا مشہور ہوا کہ ہر جگہ اس نعرے کو دہرایا جانے لگا ،پھر بھٹو خاندان کے←  مزید پڑھیے

انعام رانا ،اور مکالمہ کو خراج تحسین۔۔عبدالرؤف خٹک

آج کے اس دور جدید میں اور اس تیز رفتار دنیا میں جہاں کسی کو اپنا ہوش نہیں ،وہ کسی اور کے لیے کیا وقت نکال پائے گا اور کیا کسی کی خدمت کرپائےگا ،جیسے جیسے وقت گزرتا گیا دنیا←  مزید پڑھیے

کسی کی دل آزاری نہیں ہونی چاہیے۔۔عبدالرؤف خٹک

دوستو کی ایک محفل میں بر سبیل تذکرہ اچانک سے زبان کی بات چل نکلی تو ایک دوست جو بہت محترم ہیں ہمارے لیے ہم سے انھوں نے اچانک سے پشتو زبان میں کچھ کہا تو دوسرے ساتھی نے کہا←  مزید پڑھیے

ایشین انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کی اک اور کامیابی

رپورٹ(عبدالرؤف خٹک)الحمداللہ یہ ہمارے لئے  بڑے فخر کی بات ہے  کہ ہم نے بڑی ہی خوش اسلوبی اور نیک نیتی سے اک اور معرکہ بھی سر کر لیا ۔یہ ہمارے ادارے کے لئے  بڑے اعزاز کی بات ہے کہ ہم←  مزید پڑھیے

الطاف حسین اور کراچی کی سیاسی جماعتیں۔عبدلرؤف خٹک

کیا کراچی کی سیاست میں کوئی نیا موڑ آئے  گا؟ابھی حال ہی میں جو کچھ پی ایس پی اور متحدہ قومی موومنٹ  نے کیا اس کا تماشہ پوری دنیا نے دیکھا دونوں جماعتیں اب تک ایک دوسرے کو شک کی←  مزید پڑھیے

ایک ابھرتا ہوا نام،ڈاکٹر سہیل سومرو۔۔۔ عبدالروف خٹک

انھوں نے بہت ہی کم وقت میں اپنا نام اور اپنے نام کا سکہ منوایا ۔اس دور میں ایسے لوگ خال خال ہی پائے جاتے ہیں جو بہت قلیل مدت اور وقت میں بہت جلدی آگے نکل جاتے ہیں ۔ایسے←  مزید پڑھیے

سادہ عوام۔۔۔ عبد الروف خٹک

میں اپنے ہسپتال سے باہر ممتاز چائے والے کے ڈابے پر کھڑا گاڑیوں میں موجود لوگوں کو دیکھ رہا تھا ،ایسا لگ رہاتھا جیسے ان لوگوں کو گاڑیوں میں زبردستی ٹھونسا گیا ہو۔ ان کے چہرے سے کہیں بھی یہ←  مزید پڑھیے

کیا بات ہے پنجاب کی۔۔۔ عبدالروف خٹک

کبھی کبھار کچھ سانحے ایسے ہوتے ہیں کہ وہ ہمیشہ یاد بن کر رہ جاتے ہیں اور گلے کا  ہار بھی بن جاتے ہیں۔ ان یادوں میں کچھ ایسا میٹھا اور دکھ بھرا لطف ہوتا ہےکہ انسان اپنی ہنسی اور←  مزید پڑھیے

کراچی کا سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

دیکھنا یہ ہے کہ کراچی میں سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ۔ایم کیو ایم لندن ،ایم کیو ایم پاکستان، پی ایس پی یا ایم کیو ایم مہاجر۔ ایک جماعت سے حال ہی میں دو جماعتوں کا نکلنا ۔اس میں←  مزید پڑھیے