Khatak کی تحاریر
Khatak
مجھے لوگوں کو اپنی تعلیم سے متاثر نہیں کرنا بلکہ اپنے اخلاق اور اپنے روشن افکار سے لوگوں کے دل میں گھر کرنا ہے ۔یہ ہے سب سے بڑی خدمت۔

آزادی اور اس کی بہاریں

بیگم کی قیدوبندکی صعوبتیں برداشت کر کر کے اب تو آزادی کا لفظ بھی ہم پر گراں گذارتا ہے۔مطلب یہ ہےکہ بیگم پیر میں رسہ ڈال کر رکھتی ہیں۔دوستوں کے ساتھ رات بھر گھومنے کے مزے ہمیشہ کے لیئے اڑن←  مزید پڑھیے

بات تو سچ ہے ۔مگر

میرا ملک واقعی بڑا زرخیز ہے ۔جہاں روز نت نئے تماشے پیدا ہوتے رہتے ہیں۔ہر تماشے کو تماش بین خوب انجوائے کرتے ہیں۔اور جب خوب مکمل سیر ہوجاتے ہیں۔ پھر اس پر بھانت بھانت کے تبصرے شروع ہوجاتے ہیں۔اس پیارے←  مزید پڑھیے

مزید آگے بڑھنا ہے

انعام رانا صاحب کی باتیں پڑھ کر مجھے کچھ مایوسی کی بو سی آنے لگی ۔مجھے ایسا لگا جیسے رانا صاحب اشاروں کنایوں میں کہنا چاہ رہے ہو کہ مکالمہ کو اب بند کردینا چاھیئے۔ لوگوں میں برداشت کی حد←  مزید پڑھیے

مظلوم کون؟

میں نے اپنے بزرگوں سے سن رکھا تھا کہ یہ عورتیں چڑیل ہوتی ہیں ان سے دور رہا کرو لیکن اکثر میں سوچ میں پڑ جاتا اور ماں کے گلے سے لپٹ جاتا اور پھر ماں ہی سے پوچھتا کہ←  مزید پڑھیے

قندیل بلوچ اور سڑاندزدہ معاشرہ

آج کل ہر سو قندیل اور اس پر بنائی جانے والی فلم کا چرچہ ہے،ہر شخص اسے مختلف ناموں سے پکار رہا ہے۔۔۔ لیکن کیا کسی نے یہ سوچا کہ اگر وہ فاحشہ تھی تو اسے فاحشہ بنایا کس نے؟۔۔۔ہم←  مزید پڑھیے

قربتوں کو زندہ رکھیں

زمانہ کتنا بھی بدل جائے ،بعض انداز کبھی نہیں بدلتے جیسے کہ آج بھی چار دوست مل بیٹھ کر محفل جماتے ہیں ،محفل میں لطف اندوز ہوتے ہیں ،لیکن ایک دوسرے سے بات کرکے نہیں بلکہ اپنے اپنے موبائل کو←  مزید پڑھیے

حیدرآباد میں خدمت کا ایک استعارہ ایشین انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس

کچھ چیزیں وقت اور عمر سے پہلے ہی خود میں نکھار پیدا کرلیتی ہیں۔اس نکھار کوچار چاند لگانے میں ضرور کہیں نہ کہیں انسانوں کا عمل دخل ہوتا ہے۔کوئی بھی چیز اس وقت تک خود کو نہیں منواسکتی یا خود←  مزید پڑھیے

جیسی قوم ،ویسے حکمران

دس لوگوں کے ساتھ مکالمہ کرنے کے بعد مزید دس لوگوں سے گفت و شنید ہوئی مگر ڈھاک کے وہی تین پات۔۔۔۔ مکالمے کے دوران جب لوگوں سے استفسار کیا گیا کہ آپ کس سیاسی جماعت کی کارکردگی سے مطمئن←  مزید پڑھیے

اندھی تقلید

کیا لکھوں اس ملک کے حالات و واقعات پر جہاں پلک جھپکتے ہی کچھ بھی ہوجاتا ہے۔ابھی ایک واقعے کی گونج پر پورا ملک سیخ پاء ہورہا ہوتا ہے کہ اچانک سے دوسرا واقعہ وجود میں آجاتا ہے۔یہ ملک کم←  مزید پڑھیے

قوم کا نوحہ

میں نوحہ لکھوں بھی تو کس کے لیئے؟۔۔۔ میں آہ و زاری کروں بھی تو کیوں ؟۔۔ یہاں قوم نے بے شرمی کی چادر اوڑھ رکھی ہے۔اسے مارا جائے،زندہ درگور کیا جائے ،اس کےحقوق پر ڈاکہ ڈالا جائے ، لوٹا←  مزید پڑھیے

قوم خود کو پہچانے!

اس قوم کا حافظہ بہت کمزور ہے۔یہ بہت جلد بھول جاتی ہے ۔اسے نسیان کا مرض لاحق ہے۔کئی ماہرین نے علاج کرنے کی کوشش کی اور گاہے بہ گاہے ہوتی رہتی ہے لیکن اس قوم کا حافظہ درست ہونے سے←  مزید پڑھیے

مکالمہ میرا خواب

مسلسل دو سے تین گھنٹے ہوگئے کچھ لکھنے کی کوشش کررہا ہوں لیکن ہر دفعہ چار پانچ سطریں لکھ کر مٹا دیتا ہوں۔کوئی جاندار موضوع مل ہی نہیں رہا جس پر لکھ سکوں۔حالانکہ یہ ملک بڑا زرخیز ہے اس حوالے←  مزید پڑھیے

کتاب ایک بہترین دوست

کتابیں آپ کی بہترین دوست ہیں۔آپ ان سے بہت کچھ سیکھتے ہو ۔اور یہ آپ کو بہت کچھ سکھاتی بھی ہیں۔میں نے ہمیشہ کتاب کو بہترین دوست مانا اور سمجھا ۔دنیا نہ جانے کس کس چیز کی رسیا ہے ۔اور←  مزید پڑھیے

مکالمہ مزاح کو بھی جگہ دے

حیرت ہے مکالمہ ٹیم کے ممبران پر جنھوں نے ابتک میری دو لکھی ہوئی مزاح بر مبنی تحریریں ارسال نہیں کیں۔حالآنکہ اس میں موضوع سے ہٹ کر کوئی ایسا مواد بھی نہیں تھا بس طبع تفریح کے لیئے اور مکالمہ←  مزید پڑھیے

انعام رانا آپ ہمت نہ ہاریں

عمر سے وہ چالیس کے پیٹے میں دکھائی دیتا تھا۔پیشے سے وہ وکیل تھا۔نوجوانوں اور قوم کے حوالے سے اس کی سوچ بڑی ایکٹیو تھی۔اس کی شخصیت میں بلا کا سحر تھا۔اللہ تعالی ٰنے بھی اسے خداداد صلاحیتوں سے نوازا←  مزید پڑھیے

گستاخانہ مواد۔۔موئثر حکمتِ عملی کی ضرورت!

مسلمان مسلمان کا بھائی ہے لیکن آج مسلک کی آگ نے بھائی چارے کے اس رشتے میں کبھی نہ ختم ہونے والی دیوار حائل کردی ہے، غیروں کی بات تو بعد میں ہوگی پہلے خود اپنے گریبان میں جھانکنے کی←  مزید پڑھیے

عوام میں شعور

میرے ملک کا المیہ کیا ہے ؟ یہاں انتہاء پسندی کاجم غفیر بھی ہے ۔اور یہاں روشن خیالی کا لولی پوپ بھی ۔یہاں مذہب کے ٹھیکیدار بھی ہیں ۔اور مذہب کو بیچنے والے بھی ۔بت شکن بھی ہیں ۔اور بت←  مزید پڑھیے

کھیل اور سیاست

عوام،اتحاد،سکیورٹی خدشات لیجئے میدان سجا، کھلاڑی آئے، فائنل ہوا،زلمی میدان بھی مار گیا ،عوام کھیل سے لطف اندوز ہوئے اور حکومت کو گو نواز گو کا تحفہ بھی مل گیا۔سکیورٹی آئی،چھائی اور چلی بھی گئی۔۔ کہنے کا مطلب یہ ہے←  مزید پڑھیے

بحثیت قوم ہم جیتیں گے

دشمن کے لیئے یہ بھی کسی طمانچہ سے کم نہیں۔جس پٹھان کو ایک مائنڈ سٹ کے ذریعے نفرت کا نشانہ بنایا جارہا تھا وہیں کرکٹ کے میدان میں پشاور زلمی او ر کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی فائنل میں رسائی اور←  مزید پڑھیے

انعام رانا آپ کی عظمت کو سلام

تیزرفتاری کے اس تیز ترین دور میں بھی کچھ لوگ اپنا قیمتی وقت نکال کر مخلوق خدا کی خدمت میں مصروف عمل ہیں وہ بھی بغیر کسی لالچ اور طمع کے۔یہ لوگ تمام باتوں سے بالاتر ہوکر سوچتے ہیں۔یہ فرقہ←  مزید پڑھیے