رضاشاہ جیلانی کی تحاریر
رضاشاہ جیلانی
پیشہ وکالت، سماجی کارکن، مصنف، بلاگر، افسانہ و کالم نگار، 13 دسمبر...!

اک روز تم بھی مار دیئے جاؤ گے

اک روز تم بھی مار دئیے جاؤ گے! کسی رات کی تاریکی میں، دن کے کسی جاگتے پہر، مسجد کا ہوگا صحن، یا ہوگی درسگاہ کوئی۔۔ ہو گا اپنوں کا ساتھ یا پھر غیروں کا ہجوم ہوگا، دیکھنا غور سے←  مزید پڑھیے

چائے والا

مختصر افسانہ چائے والا دیکھو….! بڑے نواب صاحب آئے ہیں کچھ مہمان بھی ساتھ ہیں چائے کا انتظام کرو…! بہو رانی ملازمین کو حکم صادر کرتے ہوئے پردے کی اوٹ سے مردوں کی ٹو لینے لگیں. کیوں میاں عظمت علی←  مزید پڑھیے

دردِدل، دردِ جگر

رضاشاہ جیلانی یہ قصہ آج سے کافی سال پرانا ہے جب ہم ساتویں جماعت میں پڑھا کرتے تھے. یہ ان دنوں کی بات ہے جب کراچی میں عموماً حالات خراب ہوجایا کرتے تھے اور پھر معمولات ہڑتالوں تک جا پہنچتے←  مزید پڑھیے

پہلا رمضان

ہمارے گھر کے سامنے فاطمہ آپا رہا کرتیں تھیں کافی وقت ہوا حیدر آباد شفٹ ہو گئیں۔ آج ان کا سنا تو کافی افسوس ہوا اللہ انہیں غریق جنت کرے، کافی دبلی پتلی نحیف سی خاتون تھیں، انکی والدہ روشن←  مزید پڑھیے

خرید و فروخت

رضا شاہ جیلانی خریدو فروخت گڑیا کے ابا تیری طبیعت سنبھل گئی ہے تو کچھ روٹی کا انتظام کر لے جتنا میں نے جوڑ کہ رکھا تھا وہ تو تیرے علاج پہ خرچ ہوگیا اب تو شاید فاقوں کہ نوبت←  مزید پڑھیے

ہماری درسگاہیں اور سیاست

یہ ایک زمینی حقیقت ہے کہ کچھ چیزیں آپ کے علاقائی اور خطے کی اساس ہوتی ہیں میری نظر میں اگر ان کا بغور مطالعہ کیا جائے تو یہ بات واضح ہو جائیگی کہ انہیں کسی بھی طرح کے ثقافتی←  مزید پڑھیے

بڑا آپریشن

محفل میں موجود ایک صاحب نے میری جانب آنکھ سے اشارہ کرتے ہوئے اپنے برابر بیٹھے ایک صاحب کو ٹہوکا دیتے طنزناً کہا۔۔ جناب پاکستان میں کتنے لوگ قوانین کی پاسداری کرتے ہوں گے؟۔۔جن صاحب سے سوال پوچھا گیا تھا←  مزید پڑھیے

ملاقات سو لفظوں کی کہانی سے

تحریر: رضا شاہ جیلانی سب سے پہلے پندرہ لفظوں کی ناکام سی کوشش کیساتھ ایک کہانی لکھنے کی جسارت کی ہے جس میں " سو لفظوں کی کہانی " کے مبشر علی زیدی صاحب کو قریب سے سمجھنے کا موقع←  مزید پڑھیے

مبشر زیدی، اخلاق اور ایک بداخلاق

مبشر زیدی، اخلاق اور ایک بداخلاق رضا شاہ جیلانی کچھ عرصہ قبل میری ملاقات ایک باغ و بہار شخصیت سے ہوئی اس شخصیت نے کانفرنس اور اس میں شریک تمام ہی شرکاء کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا۔انکی شخصیت کے←  مزید پڑھیے

صوبہ بنانے کی لسّانی تحریک

اولیاء و صوفیاء اکرام کی سرزمین سرائیکی وسیب پاکستان کا وہ خطہ ہے جہاں کی آب و ہوا کے لہجے میں بھی نرمی ہے شام ہوتے ہی وسیب کے صحرا میں چلنے والی ہوائیں اس بات کا پتہ دیتی ہیں←  مزید پڑھیے

شمع سوزاں وصالِ دلبر

شور شرابے کی وجہ سے اس کا سر درد سے پھٹ رہا تھا۔ کوٹھی کی بالائی منزل پر واقع اس کمرے میں آکر ہمیشہ اسے سکون ملتا تھا، شاید کچھ یادیں تھیں جو اس کے یہاں آتے ہی آباد سی←  مزید پڑھیے

نیڈو کا استعمال کیجیئے

بعض اوقات معاملات وہ ہوتے نہیں جو نظر آتے ہیں. میرا تو یہ ماننا ہے کہ جب بھی کوئی ایسا معاملہ جو آپکی سمجھ بوجھ سے کئی درجہ اوپر کی چیز ہو تو فوراً کسی شجرِ سایہ دار کی گھنی←  مزید پڑھیے

چلغوزوں سے جن والی بوتل تک

یہ صرف پاکستان کا المیہ ہے بلکہ یوں کہا جائے کہ پاکستان میں بھی رہنے بسنے والے صرف اُس مخصوص طبقے کا المیہ ہے جس نے اینٹ کا جواب بھی فقط اپنے ہی طرز کی بنائی ہوئی مخصوص مٹیریل کی←  مزید پڑھیے

مکالمہ… لندن سے کراچی

مکالمہ… لندن سے کراچی رضاشاہ جیلانی یہ سفرآج سے کوئی چار ماہ قبل شروع ہوا جب محسوس کیا گیا کہ بس بہت ہوا یہ دنگا فساد، اب ہمیں مل بیٹھ کر بات چیت سے تمام حل نکالنے ہیں تو اس←  مزید پڑھیے

آہ جنید ….!

موت کا ایک دن مقرر ہے وہ کسی بھی لمحے انسان کو اس دنیا کے معاملات سے فوری طور پر ہمیشہ کے لیے منقطع کر سکتی ہے. موت پر ایمان رکھنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے موت پر کامل←  مزید پڑھیے

زنداں کی آواز ___ قیدی نامہ

وکیل صاحب اسلام علیکم…! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے مالک نے آپ پر اپنا خاص کرم کیا ہوا ہوگا. میرا نام الٰہی بخش ہے میں لیاری کے علاقے سنگو لین میں رہتا تھا. کافی سال پہلے ماں←  مزید پڑھیے

حاجی صاحب

کافی دیر ہوگئی یہ دونوں کہاں رہ گئے. ہوسکتا ہے پڑوس میں کسی نئے مکین سے ملنے گئے ہوں. پر ابھی تک تو انہیں آجانا چاھیے تھا اور میرا نہر کے قریب والا بنگلا وللہ نجانے کیسا ہوگا ابھی جاؤں←  مزید پڑھیے

عمران خان بمقابلہ پانامہ شریف

گزشتہ ہفتے بھر سے طبیعت میں کچھ گڑ بڑ سی رہی اور پھر بات ملیریا پر آکر ختم ہوئی اس دوران بستر سے لگ کر صرف ٹی وی دیکھنے کا ہی موقع ملتا رہا. گزشتہ چند روز سے پنجاب سمیت←  مزید پڑھیے

جمہوریت، سردار اور خنزیر

واقعی بات تو صحیح ہے…! ہم میں اور ان کّفار میں زمین آسمان کا فرق ہے. ہم ہوے اپنے شاہانہ ماضی اور اعلٰی روایات کے امین، اور اپنی بےپناہ مال و زر کی تاریخ سے بھرے خزانوں کے مالک… اور←  مزید پڑھیے

اخلاقیات اور جمہوری اقدار

میں نے سوچا تھا کے آج الیکٹرانک میڈیا پر چلنے والے مختلف پروگرامز پر علم و دانش اور ملکی و غیر ملکی سیاست پر دانشوری کا پاٹ پڑھانے والے لاہور اور ملتان کے مشہورِ زمانہ اسٹیج اداکاروں کے بارے میں←  مزید پڑھیے