فرحین جمال کی تحاریر
فرحین جمال
قلمی نام : فرحین جمال تاریخ پیدایش : 31 دسبر . لاہور ،پاکستان . تعلیم : بیچلر ز ان سائنس ، بیچلرز ان ایجوکیشن ، ماسٹرز ان انگلش ادب پیشہ : درس و تدریس . خود ہی خیر آباد کہہ دیا پہلا مطبوعہ افسانہ : ' کھیل ' ثالث 2013، "رجو ' 2015 شمع دہلی، 'رجو '2015 دبستان ادب ، "آنگن "2014 ثالث ، "وقت سے مسابقت " سنگت 2016، "سرد موسموں کے گلاب " ثالث فکشن نمبر2016، ""سرخ بالوں والی لڑکی ' سنگت 2016 ، "دیوی " 2016 ، افسانے جو مشہور ہوے " میں کتاب "نقش پائے یوسفی" میں ایک تحریر شامل ،ابھی زیر طبع ہے افسانوی مجموعہ ، سال اشاعت ابھی تک کوئی بھی نہیں ..

بانجھ کوکھ

آسمان پر چاروں اور گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا تھا ۔ زمین بنجر اور جل کر کوئلہ بن چکی تھی ۔ وہ زمین جو ہر سال سبز لبادہ اوڑھ کر اپنی چھب دکھلاتی تھی آج کسی بیوہ کی طرح سیاہ←  مزید پڑھیے

یادوں کے جھروکے سے __ ” اچھی امی “

بچپن کی چند شخصیات اور حادثات ایسے ہوتے ہیں جو آپ کی شخصیت پر انمٹ نقوش چھوڑ جاتے ہیں .ان ہی لوگوں میں ایک شخصیت “اچھی امی ” کی تھی ..وہ میری والدہ کی رشتے میں پھوپی تھیں .میری والدہ←  مزید پڑھیے

خط ..بنام ننھے فرشتے

یہ خط جب تم کو ملے تو جان لینا کہ میں اب عازم سفر ہوئی. تم سوچ رہے ہو گے کہ یہ کیسا سفر ہے جس کے لیے میں نے نہ ٹکٹ خریدا اور نہ کوئی سامان ساتھ لیا، تو←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کا امریکا کے وائٹ ہاؤس میں داخلہ ..

انتخابی سرگرمیاں کوئی انیس ماہ تک امریکہ کے سوشل میڈیا ، لوگوں اور سیاست دا نوں کے دماغ پر سوار رہیں ،اس سلسلے میں امریکن میڈیا کو داد دینی پڑے گی کہ اس نے اپنے بڑے بڑے تجزیہ نگاروں ،سیاسی←  مزید پڑھیے

اندر کی آگ .. مائکرو فکشن

وہ داڑھی والا شخص جو ہفتے کو بیچ بازار میں خود بخود بھڑکنے والی آگ میں جل کر سوختہ جاں ہوا، ایک ناکام خود کش بمبار سمجھا جا رہا تھا لیکن ہر قسم کا شک و شبہ اس وقت زائل←  مزید پڑھیے