کتاب تبصرہ    ( صفحہ نمبر 6 )

“حینما یبتسم القدر” شاہ عبدالعزیز کا سوانحی ناول/منصور ندیم

جب سعودی عرب اپنا 93واں قومی دن منا رہا تھا، اس وقت کویت کے معروف ناول نگار عادل الراشدی اپنا ناول (حینما یبتسم القدر) “When Fat Smiles” یعنی “جب قسمت مسکراتی ہے”، بطور ناول نگار شاہ عبدالعزیز کی سوانح عمری←  مزید پڑھیے

مستشرقین کا جدید مکتب اور ایک فرنچ اسلاموفوبک ناول /رشید یوسفزئی

نیچے تصاویر میں نظر آنے والی دونوں کتابوں کا تعلق اسلام  سے ہے۔ دونوں انتہائی متنازع  ہیں۔ پہلی  کتاب Crossroads to Islam ایک یہودی اور ایک عیسائی محققین آثارِ قدیمہ کی تحقیق کا نتیجہ ہے۔ جدید مستشرقین orientalists کی ایک←  مزید پڑھیے

سمندر کے اُس سمت (رات چلتی ہے ‘ایک تاثر) -تحریر / فہیم شناس کاظمی

محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں اور جن کے لیے مخصوص ہوتے ہیں   ان کے عرفان و وجدان کے اسرار و رموز بے حد بسیط اور لامحدود ہو جاتے ہیں اگر اُن کے وجود میں شاعری کا←  مزید پڑھیے

غریبِ شہر کا وقت/یاسر جواد

بہت محنت اور توجہ سے لکھا گیا یہ ناول میرے تصورِ ادب سے قطعی مختلف ہے، اور اسلوب کے متعلق میری آرا سے بھی۔ اِس کے مصنف اِس قدر اہم معاصر ادیب ہیں کہ اُن کی ہر تحریر پڑھنا ضروری←  مزید پڑھیے

نیل گگن اور پیلی گردن والی چڑیا /عاصم کلیار

بیس اوپر ایک سال پہلے میں نے سالم علی کا تذکرہ قرۃ العین حیدر کی کتاب شاہراہ حریر میں پڑھا تھا۔ “ڈون ویلی کا گمنام طائر وہ ایک بہت ہی خوش آواز پرند ہ ہے جو وادی دہرہ دون کے←  مزید پڑھیے

ایک عورت ,ہزار دیوانے / پروفیسر فضل تنہا غرشین

“ایک عورت ہزار دیوانے” کرشن چندر کا ایک دل کش اور حقیقت پر مبنی ناول ہے۔ ناول کے تانے بانے کافی حد تک حقیقت اور تاریخ سے جا ملتے ہیں۔ اس ناول کا مرکزی کردار لاچی ہے، جو نہایت حسین،←  مزید پڑھیے

“درحقیقت” روحانی مضامین کا گلدستہ /ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

کسی لکھاری کی رو ح کو سمجھنے کے لئے اس فضا کو سمجھنا از حدضروری ہوتا ہے جس ماحول میں اس نے تعلیم و تربیت اور پرورش پائی ہو۔ کیونکہ وہ اسی ماحول سے تخیلات و جذبات کا چراغ جلا←  مزید پڑھیے

ہندستان میں ذات پات اور مسلمان/مبصر؛عامر حسینی

میں نے اس کتاب کے پانچ باب پڑھ لیے ہیں – مصنف نے اس کتاب میں ابتدائی مسلم سماج بارے جن کتابوں کے مصنفین پر زیادہ انحصار کیا ان میں سے ایک محمود احمد عباسی ہیں – وہ شیعہ اور←  مزید پڑھیے

ہندسوں میں بٹی زندگی/تبصرہ:مسلم انصاری

پہلے کسی محاذ پر گئے ہو؟ نہیں سر! تو یہ پہلی دفعہ ہے؟ جی سر! ڈر رہے ہو؟ نہیں سر ۔۔۔ جھوٹ بولتے ہو؟ نہیں سر، تھوڑا سا ڈر ہے۔ کوئی یاد آتا ہے؟ جی سر! کون؟ اپنے بچے سر!←  مزید پڑھیے

افسانوی مجموعہ “ٹوٹے پروں کے سنہری خواب” کا پُرمغز تجزیہ/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

نثری ادب میں افسانہ نگاری ایک معتبر صنف ہے۔جو طویل صدیوں کا سفر طے کر کے اہل سخنوروں کے اذہان و قلوب پر براجمان ہوئی ہے۔ یہ اہل ادب کا صدیوں پرانا شیوہ ہے کہ وہ اپنے ماحول میں ہونے←  مزید پڑھیے

ستارے ہمسفر میرے/محموداصغرچودھری

انسان حیوان ناطق ہے۔اس کو جو چیز دوسرے جانداروں سے ممتاز کرتی ہے وہ ہے زبان ، زبان سے اگلا درجہ ہے سخن فہمی و سخن شناسی کا، سخن شناسوں میں ممتاز وہ ہوتے ہیں جن کی سوچ کے آنگن←  مزید پڑھیے

آسمانی شریعتوں پر قائم دو ریاستوں کا موزانہ/ رشید یوسفزئی

تھیوڈور ہرزل کی عالمی صہیونی آسٹریا میں بنیان گزاری اور ڈھاکہ میں سر آغا خان کی سربراہی میں مسلم لیگ کی بنیان گزاری سے لیکر حال تک اسرائیل اور پاکستان کی ٹریجکٹری میں کافی مماثلتیں ہیں۔ دونوں فاشسٹ مذہبی بنیادوں←  مزید پڑھیے

دیبائے حیات/ایک زندگی ایک سفر/ قمر رحیم خان

جاوید کشمیری کو اگر جاوید مسافر کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔مختصر سے عرصے میں اس کے دوسفرنامے شائع ہو چکے ہیں ایک سفرنامے کو انجمن ترقی پسند مصنفین کی طرف سے سال 2020ء کے بہترین سفرنامہ کا ایوارڈ←  مزید پڑھیے

سدھارتھ از ہرمن ہیس/احسن رسول ہاشمی

ہرمن ہیس ایک جرمن نژاد سوئس شاعر، ناول نگار اور مصور تھا۔ ہرمن ہیس کی نظمیں اور تنقیدی مضامین دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ان کے مضامین ، سفر ناموں اور کتابوں کا پچاس سے زائد زبانوں میں ترجمہ کیا جا←  مزید پڑھیے

انسانی تہذیب کے معمار/ احسن رسول ہاشمی

سینکڑوں ہزاروں سال تک انسان فکرِ خوراک کی خاطر برج باشی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور رہا لیکن زراعت کے انقلاب نے اسے زمین کے ساتھ نتھی کیا اور اس نے دریائی وادیوں میں کم و بیش دو سو←  مزید پڑھیے

تبصرہ کتاب :گوہر افشاں مصنف : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد۔۔۔ تبصرہ نگار : صادقہ نصیر ۔۔۔

کچھ مصنف کے بارے میں : 1979 میں فیصل آباد میں پیدا ہونے شاہد مسیح جن کا قلمی نام ڈاکٹر شاہد ایم شاہد ہے واہ کینٹ کے باسی ہیں ۔ بہت کم عمری میں بہت سے علمی و ادبی کارنامے←  مزید پڑھیے

سٹِل نیس اِز دا کی(Stillness is the Key)۔انور مختار

ریان ہالیڈے Ryan Holiday امریکی ادیب ہیں انھوں نے سیلف ہیلپ نفسیات سمیت History، philosophy، how to live کے علاوہ marketing پر 12 سے زیادہ کتابیں لکھی ہیں ان کی ایک کتاب” Ego is the Enemy” (ایگو از دی اینمی)←  مزید پڑھیے

دِلم-مصنفہ: زارا مظہر/تبصرہ: قراةالعین حیدر

اب تک تو میں اپنے خیالوں میں اپنی آنے والی کتاب کا انتظار کر رہی تھی لیکن زارا مظہر کی کتاب دِلم کا میں نے باقاعدہ انتظار کیا ہے۔ زارا آپا اپنے فیس بک  آئی ڈی پہ بتا چکی تھیں←  مزید پڑھیے

ٹائم اور انسانی منیجمنٹ کے ماہر خالد سہیل….مرزا یٰسین بیگ

خالد سہیل قلم پرور ، روح پرور اور دوست پرور انسان ہیں۔ 70 کتابیں پڑھنی مشکل ہوجاتی ہیں مگر انھوں نے 70 کتابیں لکھ ڈالیں۔ بسیار نویسی اور بسیار خوری ان کے محبوب مشاغل ہیں۔ لکھتے اور کھاتے وقت ان کے←  مزید پڑھیے

نئے نقاد کے نام خطوط:چند ابتدائی باتیں/آغرؔ ندیم سحر

ناصر عباس نیرایک روشن دماغ نقاد،افسانہ نگار اور دانشور ہیں،آپ نے اردو ادب کو دو درجن سے زائد اہم کتب سے نوازا،آپ اردو کے واحد نقاد ہیں جنھیں دیگر زبانوں اور علوم سے وابستہ افراد بھی انتہائی سنجیدگی سے پڑھتے←  مزید پڑھیے