والدین کی اہمیت کیا ہوتی ہے کوئی ان سے پوچھے جن کے سر پر والدین کا سایہ نہیں ہوتا ۔ـ ماں سے محبت اور ماں کی قربانیوں کے بارے میں ہر وقت بات کی جاتی ہےـ لیکن باپ کی محبت← مزید پڑھیے
بنگلہ دیش نے کلچر اور مذہبی امور کے لیے 0.9، ہاؤسنگ کے لیے 1.2 پبلک آرڈر اور سکیورٹی کے لیے 5.0، پبلک ایڈمنسٹریشن کے لیے 19.9، ڈیفنس کے لیے 6.1، ایگریکلچر کے لیے 5.3،انڈسٹریل اور معاشی خدمات کے لئے 0.7،← مزید پڑھیے
باہر سے پرسکون نظر آنے والے وجود کے اندر کتنی جنگیں چل رہی ہوتی ہیں یہ کوئی نہیں جانتا۔ یہ جنگ چھوٹی سی بات پہ بھی شروع ہو سکتی ہے۔ جیسے کوئی کہے تمہارے منہ پہ کتنا برا دانہ نکل← مزید پڑھیے
”ٹھیک سے بیٹھو۔گھبرا کیوں رہی ہو؟ اور ہاں شیشہ نیچے کرو۔ تمہیں ٹھنڈی ہوا لگے۔“ اُس نے شیشہ آہستہ آہستہ نیچے کیا۔ اُس کے ہاتھ کانپ رہے تھے۔ سختی سے بھینچے ہونٹ یوں بند تھے جیسے کبھی نہیں کھُلیں گے۔← مزید پڑھیے
استاد نے اپنی چادر جھاڑی، کئی یادیں نکل کر باہر آپڑیں۔ وہ ان یادوں کو وہیں چھوڑ دینا چاہتا تھا مگر یادیں بھاگ کر پھر واپس آجاتیں۔ اس نے سوچا یہ یادیں بھی کیا بومرنگ ہیں، جتنی زور سے دور← مزید پڑھیے
جارج فلوئیڈ کون تھا؟؟ یہ جاننا شاید ضروری نہیں ہے، اس کا جرم کیا تھا؟ بظاہر اس کا جرم اگر کالا ہونا نہیں بھی ہے تو سفید فارم نہ ہونا ضرور ہے، آج کی دنیا میں ایسے چھوٹے چھوٹے جرم← مزید پڑھیے
تاریخ کے عظیم سائنسدانوں میں ایک نام جس کی ناقدری شاید سب سے زیادہ ہوئی ہو، لامارک کا ہے۔ لامارک حیاتیات کے ماہر سائنسدان تھے۔ بائیولوجی کا لفظ بھی انہی کا بنایا ہوا ہے۔ انہوں نے ارتقا کا نظریہ سائنسی← مزید پڑھیے
ان کا نام ثانیہ ارشد ہے۔ یہ ایک پڑھی لکھی گھریلو خاتون ہیں جو کہ ساٹھ کے پیٹے میں قدم رکھ چکی ہیں۔ بال بچوں سے فارغ ہیں سو وقت گزارنے کو خواتین کے مختلف ڈائجسٹ اور میگزینز کا سہارا← مزید پڑھیے
کہتے ہیں دنیا میں سب سے مخلص رشتہ ماں باپ کا بچوں سے اور بچوں کا ماں باپ سے ہوتا ہے،میری ایک امریکن فیلو جس کا نام امیلیا ہے، اس کا ذکر میں پہلے بھی گاہے بہ گاہے کر چکا← مزید پڑھیے
ہر بچے کو اس دنیا میں اپنے والدین کا مشکور ہونا چاہیے ،کیونکہ یہی وہ ہستیاں ہیں جو بہت سی مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اپنے بچوں کی پرورش کرتے ہیں، تا کہ وه صحت مند اور خوشحال زندگی گزار← مزید پڑھیے
کرونا وائرس کے بارے میں ہر روز کوئی نہ کوئی نیا انکشاف ہوتا رہتا ہے ۔ یہ سٹرین ابھی تک اتنا نیا ہے کہ اس کی ایپیڈمیالوجی کے بارے میں یقین سے کچھ کہنا بہت مشکل ہے ۔ انگلینڈ میں← مزید پڑھیے
بچہ پہلا سوال ماں سے پوچھتا ہے، اور پھر ساری عمر ماں سے ہی پوچھتا رہتا ہے۔ خصوصاً متوسط طبقے میں تو باپ احترام کا نام ہے، اور احترام میں سوال پوچھتے جھجک، ڈر، خوف سب سامنے آن کھڑے ہوتے← مزید پڑھیے
ہیلو ! بھائیو، بہنو نمشکار میں عرفان۔۔۔ میں آج آپ کے ساتھ ہوں بھی اور نہیں بھی۔ یہ فلم “انگریزی میڈیم” میرے لیے بہت خاص ہے۔ یقین مانیے ! میری دلی خواہش تھی کہ اس فلم کو اتنے ہی پیار← مزید پڑھیے
حرم رسوا ہوا، پیر حرم کی کم نگاہی سے۔۔ دنیا میں ہر شخص کی اپنی ایک شخصیت ہوتی ہے اور کسی نہ کسی درجے میں وہ اپنی شخصیت میں ندرت و انفرادیت رکھتا ہے اور اس کا اسلوب خواہ وہ← مزید پڑھیے
آج رات 8 بجے گورنر کومو نے نیویارک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا، جس کے بعد سے وہ شہر جس کے بارے میں کہا جاتا ہے “the city which never sleeps” اب مکمل طور پر ایک ویرانے کا← مزید پڑھیے
موجودہ ملکی حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ کسی بھی قسم کی تنقید حکومتِ وقت پہ کرنے کے بجائے عوام کا ساتھ دیا جائے اور اپنی سی کوشش کرنی چاہیے کہ توقعات، امیدیں، حوصلے پست نہ ہونے پائیں۔ اور← مزید پڑھیے
کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے شروع ہوکر پوری دنیا میں تہلکہ مچائے ہوئے ہے، خوف و ہراس کی عجیب و غریب کیفیت بنی ہوئی ہے، حکومتیں، عوام ہر ایک فکرمند و پریشان ہونے کے ساتھ ساتھ احتیاطی تدبیریں← مزید پڑھیے
چین کے علاقے ووہان میں ایک سی فوڈ مارکیٹ ہے، جہاں روز ہزاروں افراد اپنی من پسند سمندری خوراک خریدنے آتے ہیں۔ یکم دسمبر 2019 کو اس مارکیٹ سے گھر واپس آنے والا ایک شخص شدید بیمار ہوگیا۔ جس کی← مزید پڑھیے
چین کے اندر کرونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے، اب تک پچاس ہزار سے زائد لوگ اس وائرس سے متاثر ہو کر ہسپتالوں میں داخل ہیں، اور 1100 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، چین کے اندر28ہزار← مزید پڑھیے
کہا تھا اس نےکہ پیدائش و فنا ، دونوں رواں ہیں اپنے مداروں میں آفرینش سے مدار ِ زیست ہے اک دائرے کا قرۃ العین فنا بھی اس کی ہی گردش میں ہے شریک ِ سفر یہ دونوں اپنےمداروں کے← مزید پڑھیے