پنجاب پولیس نے لاہور میں پنجاب اسمبلی کے افسران کے گھروں پہ چھاپے مارے،چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا،بچوں کو ہراساں کیا،پارلیمانی امور کے ڈی جی رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا۔سیکریڑی اسمبلی محمد خان بھٹی کے گھر بغیر← مزید پڑھیے
پاکستان میں ایک ایسے عقیدے کا علاج کرنے والے کی تلاش جاری ہے جس نے مبینہ طور پر ایک حاملہ خاتون کے سر میں کیل ٹھونک دی تھی۔
یہ خاتون چمٹے سے 5 سینٹی میٹر (دو انچ) کیل نکالنے کی کوشش کے بعد پشاور کے ایک ہسپتال پہنچی۔← مزید پڑھیے
برطانیہ کے آمریت کی طرف بڑھتے قدم-بے گھر اقلیت پر جارحانہ کارروائی ۔حکومت کے پولیس جرم سزا اور کورٹ بل میں چونکا دینے والے جابرانہ اقدامات کی شمولیت، جن کا مقصد موثر اور جائز احتجاج کو جرم قرار دینا ہے← مزید پڑھیے
کہانی میں ٹوئسٹ۔۔محمد وقاص رشید/(بچ کے۔۔مارکیٹ میں یہ فراڈ کا تازہ ترین طریقہ آیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں میرا اور فراڈیوں کا ٹیلی فونک مکالمہ)
← مزید پڑھیے
میں بچپن سے ہی صلح جو انسان ہوں لڑائی جھگڑے فساد سے دور رہنے والا امن پسند شہری۔اگر میں جرنلسٹ نہ ہوتا تو شاید تھانے پولیس سے زندگی بھر واسطہ ہی نہ پڑتا۔دونوں کی جاب نیچر ایسی ہے کہ میڈیا← مزید پڑھیے
ناموسِ رسالت کے نام پر توہینِ رسالت ﷺ۔۔محمد وقاص رشید/اس پوری کائنات میں خالق ایک ہے"خدا" ۔اس بِنا پر وہ سب سے بڑی عزت و تکریم والا ہے۔ باقی سب کچھ اسکی مخلوق ہے۔ پوری کائنات اسکی مخلوقات کا مجموعہ ہے، ان تمام مخلوقات میں سے شرفِ خلیفہ ءِ خدا انسان کے سر سجا اور وہ اس بِنا پر اشرف المخلوقات کہلایا۔← مزید پڑھیے
معاشرے میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت اور گھٹن نے پُرتشدد واقعات میں تیزی سے اضافہ کیا ہے۔پُرتشدد واقعات کئی قسم کے ہوسکتے ہیں۔اس میں چوری ڈکیتی، جنسی و جسمانی زیادتی بھی شامل ہے اور گھریلو تشدد بھی شامل ہے۔عام طور← مزید پڑھیے
غلام رسول کا مطلب کیا ہوتا ہے ؟
غلام رسول نے نیند سے بند ہوتی آنکھیں بمشکل کھول کر کہا میرے چندا,غلام کا مطلب نوکر ،خدمت گزار اور رسولﷺ کا تو آپ کو پتا ہی ہے ۔ ہمارے پیارے پیغمبر اور خدا کے آخری نبیﷺ،تو مطلب یہ ہوا کہ محمد ﷺ کا نوکر ۔ سمجھ آئی؟ ۔بابا آپ انکے نوکر کیسے ہو سکتے ہیں؟ ← مزید پڑھیے
ڈھائی برس قبل ایک تبدیلی اسلام آباد میں کیا آئی ، کہ دیکھتے ہی دیکھتے تبدیلیوں کی رفتار اس قدر تیز ہوچلی ہے کہ اب تبدیلی بھی خود کو تبدیل ہونے سے نہیں روک پارہی ۔ ایسے میں کوئی ہرگز← مزید پڑھیے
قدرت نے انسان کو جو بیش بہا نعمتیں عطا کی ہیں ان میں سے ایک بہت ہی قیمتی نعمت “بھولنا” بھی ہے۔ انسان وقت کے ساتھ ساتھ زندگی کے جھمیلوں میں غموں کو بھول جاتا ہے اور غم کی شدت← مزید پڑھیے
ملک کا موسٹ وانٹڈ مجرم عابد علی جس قدر آسانی سے پولیس سے صرف دس فٹ کے فاصلے سے بچ کے نکل گیا وہ محکمہء پولیس اور اس کے افسران کی بدترین نالائقی پہ مہر تصدیق سے ہرگز کم نہیں← مزید پڑھیے
میں اور میرے ہمراہی ملازمین جھانگڑہ جلالپور روڈ پر ایک موڑ میں چھپ کر بیٹھے ہوئے تھے سرکاری گاڑی بھی تھوڑی دور ایک طرف چھپا کر کھڑی کی ہوئی تھی تاکہ نظر نہ آئے-موٹرسائیکلوں کی آوازیں اور روشنیاں قریب آرہی← مزید پڑھیے
وزیر اعظم عمران خان حکومت میں آنے سے پہلے ہمیشہ یہ دعویٰ کیا کرتے تھے کہ اگر وہ حکومت میں آ گئے تو اس مُلک میں کرپشن ختم کرنے کے ساتھ ساتھ اداروں کو ،خاص طور پر پولیس کے محکمہ← مزید پڑھیے
یہ 1997کی بات ہے میں بطور ایس ایچ او تھا کوٹسمابہ تعینات تھا، میں نے اپنی رہائش رحیم یار خان میں رکھی ہوئی تھی، کوٹسمابہ رحیم یار خان سے بائیس کلومیٹر دور تھا، غلام قاسم مرحوم بطور گن مین میرے← مزید پڑھیے
رات کے آٹھ بجے شاہدرہ چوک سے میں رکشے میں سوار ہوا ، درمیان والی نشست پہ ایک خاتون پہلے سے موجود تھی ۔تین والی سیٹ پہ مجھے بیٹھتے دیکھ کر وہ سمٹی نہیں ۔میں ہی نکرے ہوکر بیٹھ گیا۔← مزید پڑھیے
“تمہارے سارے پاپوں کی فہرست ہے میرے پاس۔” تھانے دار ہونے کے ناطے میں نے سامنے بیٹھے نوجوان سے کہا۔ “پانچ دن پہلے راہ چلتے مسافروں کے ساتھ رات کے وقت تم نے لوٹ ماری کی۔ پرسوں رات جوئے کے← مزید پڑھیے
سارا دن وہ گلیوں میں آوارہ پھرتے گزارتا اور رات باقی بہن بھائیوں کے ساتھ پھٹی ہوئی ایک رضائی میں۔ اُسے آج تک زیادہ بہن بھائی ہونے کا ایک ہی فائدہ سمجھ میں آیا تھا کہ سردیوں میں اُن کی← مزید پڑھیے
کوٹ سبزل تھانہ کی تعیناتی کافی مشکل تھی، روزانہ شام چار بجے سے رات دس بجے تک سنگین واردات ہونے کا خدشہ رہتا تھا اور تھانہ کے تمام ملازمین تیار ہوتے تھے کیونکہ سندھ کے بالکل قریب ہونے کی وجہ← مزید پڑھیے
سندھ پولیس کا ایک سب انسپکٹر حنیف کورونا کی بیماری سے شہید ہوگیا ،سب انسپکٹر سعید آباد پولیس ٹرینگ سکول میں اپر کلاس کورس کی ٹریننگ لے رہا تھا، دوران ٹرینگ دوسرے ملازمین کے ساتھ اُسے ملیر کراچی میں “← مزید پڑھیے
خڑ کمر، پارلیمانی نشے کا نتیجہ یا ایک سازش میرے پہلے کالم کی پہلی قسط محسن داوڑ کے کارناموں اور تحریک کو نقصان پہنچانے پر مشتمل تھی مگر سنید داوڑ نامی لڑکے نے میرا پہلا کالم پڑھنے کے بعد سانحہ← مزید پڑھیے