پاکسستان، - ٹیگ

مودی کے متنازع بیانا ت کے بھارتی سیاست پر اثرات / قادر خان یوسف زئی

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے راجستھان میں ایک حالیہ تقریر کے دوران مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہوئے تفرقہ انگیز اور بدنیتی پر مبنی تبصرے کیے۔ ایک انتخابی ریلی کے دوران کی گئی تقریر میں کہا گیا کہ اگر←  مزید پڑھیے

جذبات کی سائنس(4-آخری قسط)-ہالیپوٹہ آفتاب

۵۔ خوف تصور کریں ” رات کو گیارہ بجے قریبی رشتہ دار گھر میں نازل ہوجاتے ہیں۔ آپ کے گھر سے شہر کم از کم ایک کلومیٹر دور ہے۔ گھر بھی ویرانے میں ہے۔آپ کے پاس کوئی سواری بھی نہیں←  مزید پڑھیے

خدا سے تجارت کریں/آغر ندیم سحر

حضرت موسیٰ کوہِ طور پر خدا سے ملاقات کے لیے جا رہے تھے،راستے میں مفلوک الحال شخص ملا جس کے مالی حالات انتہائی پریشان کُن تھے،وہ ایک وقت کی روٹی بھی پیٹ بھر کر نہیں کھا سکتا تھا،موسیٰ ؑ کو←  مزید پڑھیے

اسرائیل اور فلسطین کے اندر داخلی مسائل / قادر خان یوسف زئی

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع بالخصوص رمضان کے مقدس مہینے میں ایک پیچیدہ مسئلے کے طور پر تاحال کشیدگی کا باعث بنا ہوا ہے۔ مسلم اکثریتی ممالک اور عالمی برادری کی جانب سے تنازع کو حل←  مزید پڑھیے

خالد سہیل ملک کی افسانوی شعریات (مون سون کے تناظر میں)-منصور ساحل

اکیسویں صدی کے آغاز میں بے قلعی منفیت ، ثنویت ،بے سمتی، یک منزلہ سفر کی تکرار ، ذہنی نارسائی ، شناختی بحران اور مختلف نفسیاتی کمپلیکس  انسانی ساخت کا مرکز بن کر تمام علمیاتی انقباض کی از سر نو←  مزید پڑھیے

مسلم فیمینزم – ابتدائی دور(1) -احمر نعمان

مسلم ہندوستان کی فیمینسٹ تحریک کو مختلف ادوار کے حساب سے دیکھنا چاہیے، اگر ہم انگریز دور سے آغاز لیں تو افرنگ سرکار نے 1790 عیسوی میں ہندوستان میں انگریزی قوانین کا نفاذ کیا مگر مرد , عورت سے متعلق←  مزید پڑھیے

ایک انسان تین چہرے/سلیم زمان خان

میرا ایک دوست جس نے زندگی کا بڑا حصّہ اولیا  اللہ کی خدمت میں گزارا ،ا یک روز میرے پاس آیا تو میرے چہرے کو دیکھ کر کہنے لگا کہ کیا ہوا، تمہاری روح بجھی ہوئی ہے؟؟ میں چونکہ لیڈرشپ←  مزید پڑھیے

“اس نے کہا تھا”: ثقافتی مطالعہ کے تناظر میں/جاوید رسول

“ان عناصر کی بازیافت میں جنہیں قدامت پسند کلچر نے حاشیے پر دھکیل دیا ہے، ثقافتی مطالعات نے اہم کردار ادا کیا ہے۔” (ٹیری اگلٹن، تھیوری کے بعد) یہ کوئی  مذاق نہیں کہ گزشتہ تین دہائیوں سے اُردو ادب میں←  مزید پڑھیے

اچھرہ واقعہ لاہور کے محرکات اور سدِباب/محمد جنید اسماعیل

25 فروری کو تقریباً ایک  بجے کے قریب  اچھرہ میں ایک واقعہ ہوا ،جس کے بعد سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنتے رہے اور باتیں ہوتی رہیں ،اس واقعے پر بہت سے سوشل میڈیا اسٹارز نے بھی پوسٹس کیں لیکن ڈھونڈنے←  مزید پڑھیے

ساڈے اسلام دا مجاق/محمود اصغر چوہدری

اچھرہ بازار میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون کو ایک ہجوم کی جانب سے اس وقت ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ ایک ایسا لباس پہن کر بازار میں کھانا کھانے پہنچ گئی جس←  مزید پڑھیے

شاہد رضوی کی شاعری اپنے نام سے شائع کرنیوالے شخص کو نوٹس/ رعنا رضوی

ایک لکھاری چاہے وہ شاعر ہو یا ادیب بہت حساس ہوتا ہے، ارد گرد کے ماحول پر اس کی گہری نظر ہوتی ہے وہ اپنے قلم کے نشتر سے معاشرے  کی برائيوں کو اُکھاڑنے کی طاقت رکھتا ہے، اگربرائيوں کو←  مزید پڑھیے

قدیم حویلی کا بوڑھا/علی عبداللہ

زمانے کی دھول سے اَٹی ہوئی کسی قدیم حویلی کی طرح، میری روح میں بھی کہانیوں اور تجربات کا ایک خزانہ موجود ہے، جیسے مٹی کی خوشبو ماضی کو سمیٹے رکھتی ہے، ویسے ہی میرے ماتھے کی جھریاں بیتے وقت←  مزید پڑھیے

گناہِ بزدلی/ڈاکٹر مختیار ملغانی

ہومر کے دور سے صاحبانِ مطالعہ اس ادبی طرح سے واقف ہیں کہ ایک اندھا لائبریرین خواب دیکھتا ہے کہ انسانوں کے دو گروہ ہیں، ایک گروہ قلعے کو فتح کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ دوسرا اس کی←  مزید پڑھیے

سابق وزیراعظم پر جرم ثابت نہیں ہُو ا وہ معصوم ہیں/ گل بخشالوی

قومی سیاست کے بد کرداروں کے لکھے گئے ڈرامے کا اختتام ہو گیا ، خوب صورت پاکستان کے چہرے پر مسکرا ہٹیں کھیل گئیں پاکستان کی عوام الیکشن سے پہلے الیکشن جیت گئی اور اس جیت کا سہرا شیر افضل←  مزید پڑھیے

عقل کا نوحہ/عمران علی کھرل

بڑے بوڑھوں سے سنا تھا کہ گردش ماہ و سال اور تجرباتِ لیل و نہار انسانوں کی عقل و آگاہی میں اضافہ کر دیتے ہیں، لیکن خود کو جب اس کسوٹی پر پرکھا ہے تو یہ محسوس ہوا ہے کہ←  مزید پڑھیے

اگر میں مرجاؤں تو تم زندہ رہنا /ناصر عباس نیّر

یہ فلسطینی شاعر رفات العریر کی آخری نظم کی پہلی دو لائنوں کا آزاد ترجمہ ہے۔ اس لمحے دنیا میں یہ سطریں شاید سب سے زیادہ دہرائی جارہی ہیں ۔ سوگ کی فضا میں ، اصل انگریزی نظم یا اس←  مزید پڑھیے

پیران پیر دستگیر/اصغر محمود چوہدری

واقعات کی صورت میں حقیقت ہمیں روز آنکھیں کھول کر ہدایت دینی کی کوشش کرتی ہے لیکن عقیدت ہمیں آنکھوں سے پٹی ہٹانے ہی نہیں دیتی ۔ پیرآف سیال شریف جنہوں نے 2017ء میں فتویٰ  دیا تھا کہ ن لیگ←  مزید پڑھیے

بیانات کا ملاکھڑا/حیدر جاوید سیّد

الیکشن کمیشن اور نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے عام انتخابات کے حوالے سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بعض حالیہ بیانات پر ردعمل میں کہا ہے کہ انتخابات شفاف اور منصفانہ ہوں گے۔ صدر ایک جماعت کی نہیں←  مزید پڑھیے

سرکاری اسکولوں کی نجکاری اور مین سٹریم میڈیا،کیا کرنا ہوگا؟ -عامر حسینی

نام نہاد مین سٹریم میڈیا کی پنجاب حکومت کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی تحریک بارے ڈسکورس: معروف میڈیا گروپوں کے ٹی وی چینلز پر ہر گھنٹے کے بلیٹن میں اس بارے خبر غائب، تحریک کے دھرنے←  مزید پڑھیے

شمالی علاقہ جات کی سیر اور زادِ راہ/ راؤ عتیق الرحمٰن

بہترین زاد ِ راہ تو تقویٰ  ہے مگر شمالی علاقہ جات یعنی سکردو، گلگت ہنزہ اور خنجراب چائینہ بارڈر کی سیر و سیاحت کرنی ہے تو اچھا خاصہ دنیاوی زاد راہ اس مہنگائی کے دور میں چاہیے اور یاد رہے←  مزید پڑھیے