راؤ عتیق الرحمٰن کی تحاریر
راؤ عتیق الرحمٰن
مصنف راؤ عتیق الرحمن نے گریجویشن گورنمنٹ ڈگری کالج بہاولنگر سے کی ۔ 1984میں کالج سٹوڈنٹ یونین کے جنرل سیکرٹری رہے۔ لکھنے کا شوق سکول ہی سے تھا ۔کالج کے میگزین "لالہ صحرا "میں مضامین لکھے ۔ 2016 میں بھاولنگر شہر سے متعلق کتاب "تاریخ شہر بہاول نگر"لکھی ۔۔تاریخ اور سماجیات پر لکھتے ہیں اور سماج پر لکھتے ہوئے تاریخ کو ساتھ لیکر چلتے ہیں۔

شمالی علاقہ جات کی سیر اور زادِ راہ/ راؤ عتیق الرحمٰن

بہترین زاد ِ راہ تو تقویٰ  ہے مگر شمالی علاقہ جات یعنی سکردو، گلگت ہنزہ اور خنجراب چائینہ بارڈر کی سیر و سیاحت کرنی ہے تو اچھا خاصہ دنیاوی زاد راہ اس مہنگائی کے دور میں چاہیے اور یاد رہے←  مزید پڑھیے

ہندو مسلم پانی/راؤ عتیق الرحمان

قیام پاکستان تک ریلوے اسٹیشنز پر مشک / مشکیزہ ، گھڑے اور صراحیوں میں مزدور لوگ مسافروں کے پینے کے لئے پانی رکھتے تھے اور پانی پلا نے کے عوض مسافر ان غریب ماشکیوں کی مدد کر دیتے ۔ پھر←  مزید پڑھیے

“صوبہ جنوبی پنجاب” تاریخی / جغرافیائی لحاظ سے غلط صوبائی تشکیل/نام/ اصطلاح اور سابقہ ریاست بھاول پور ۔ راؤ عتیق الرحمٰن

پاکستان میں عام الیکشن کے موقع پر حکومت سازی کے لئے سابقہ ریاست موجودہ ڈویژن بھاولپور اور ملتان ڈویژن میں پاکستان پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ن اور اب تحریک انصاف صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کا شوشہ چھوڑتے ہیں←  مزید پڑھیے