میں بہت کم فلمیں دیکھتا ہوں اور وہ بھی گھر پر لیپ ٹاپ یا موبائل میں ۔ سینما جانے کا بھی کبھی اتفاق نہیں ہوا ۔ لیکن آج دیکھی ہوئی ایک فلم کی دل کو چھو لینے والی کہانی نے← مزید پڑھیے
انسانوں کی اس قابل رحم کمیونٹی کے افراد کیلئے عربی زبان میں ”خنثیٰ“کا لفظ استعمال ہوتاہے۔ انگریزی زبان میں Transgenderجبکہ پاک وہند میں یہ خواجہ سرَا، ہیجڑے اور کُھسرے جیسے ناموں سے پکارے جاتے ہیں۔ کیا ہم نے کبھی غور← مزید پڑھیے
گزشتہ قسط: ہوٹل ، دعوت نامے بھیجنے اور گفٹس کی تقسیم جو تین اہم ترین کام تھے دونوں فرسٹ سیکرٹریز کی نگرانی میں کیے گئےاور لیڈی سیکرٹری معاون بنائی گئی۔ اخبارات میں ضمیمے اور ٹی وی ڈاکیومنٹری عربی مترجم اسکی← مزید پڑھیے
وزیر اعظم نے ٹیگور کا جملہ جبران سے کیا منسوب کیا کہ سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہو گیا۔ کپتان کو کوئی کچھ بھی کہے، میری نظر میں وہ اس قوم کی تعلیم کا سبب ہیں۔ دشمنوں سے اکثر← مزید پڑھیے
خیال اور سوچ کی پرواز بھی کسی ہوائی سفر کے جیسی ہے۔ہر بار انسان جب یہ پرواز لے کر کسی نئے جزیرے پر پہنچتا ہے تو اس کے اندر کی گھڑی کا نظام الٹ پلٹ جاتا ہے۔ اور انسان بالکل← مزید پڑھیے
ایک ایسا ملک اور قوم جو ایک ریسرچ کے مطابق 73فیصد بلیک معیشت پر چل رہی ہو جہاں پچھلے 45سال سے انڈسٹری کو چلانے یا پیدواری قومی صلاحیت بڑھانے کیلئے کوئی جامع اور طویل المعیاد کوشش ہی نہ کی گئی← مزید پڑھیے
سننے والے کا شوق بولنے والے کو زبان عطا کرتا ہے۔ داد و تحسین کے ڈونگرے بجنے لگیں تو کوئی مبلغ ہو یا شاعر اس کے لیے یہ کیفیت مسحور کن ہوتی ہے۔واعظ کو معلوم ہوتا ہے کہ سامعین کو← مزید پڑھیے
اللہ بخشے کنٹینر والے تبدیلی کے خواہش مند مرحوم افراد اگر آج زندہ ہوتے تو یقیناً پاکستان ایک الگ ہی پاکستان ہوتا۔جہاں انصاف کا بول بالا ہوتا,امیر غریب برابر ہوتے, تمام افراد تعلیم کی دولت سے مالا مال ہو رہے← مزید پڑھیے
ہماری زندگی میں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ آخر زندگی ہے کیا؟ کیا زندگی جینے اور پھر مر جانے کا نام ہے؟ تو پھر وہ مرحلہ جو جینے اور مرنے کے بیچ پایا جاتا ہے اس کی کیا← مزید پڑھیے
ماہرین کے مطابق شدید خطرہ پیدا ہو چکا ہے کہ پاکستان اور اس کے ہمسایہ ملک افغانستان میں چند دنوں تک ایک شدید جنگ برپا ہو جائے جس میں دونوں ممالک کی کرکٹ ٹیموں میں یہ ٹھن جائے گا کہ← مزید پڑھیے
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس سلسلے میں چچ نامہ کی بھی مدد لی جاتی ,اس سلسلے میں زیادہ تر تاریخ طبری اور تاریخ ابن خلدون کے ان حصوں پر انحصار کیا ہے جو خلافت بنو امیہ کے بارے← مزید پڑھیے
سیدھے رہ کر ٹھک جانا یا ٹیڑھے ہو کر بےکار ہو جانا اور ذلت اٹھانا۔ ۔ ۔ ۔ ؟ شوشل میڈیا پر ایک تصویری پوسٹ گردش کر رہی ہے،جس میں دکھایا گیا ہے کہ لکڑی کے تختے کو کوئی شکل← مزید پڑھیے
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اِرشاد فرمایا: ﻛُﻞُّ ﻣَﻦْ ﻋَﻠَﻴْﻬَﺎ ﻓَﺎﻥٍ O ﻭَﻳَﺒْﻘَﻰ ﻭَﺟْﻪُ ﺭَﺑِّﻚَ ﺫُﻭ ﺍﻟْﺠَﻼﻝِ ﻭَﺍﻹِﻛْﺮَﺍﻡِ O ” جو کچھ بھی زمین پر ہے سب فنا ہو جانے والا ہے،اور صرف آپ کے پروردِگار کی ذات باقی← مزید پڑھیے
پپو کی صبح ذرا دیر سے آنکھ کھلی تو حسبِ معمول ناشتہ کیے بغیر بھاگم بھاگ تیار ہوکر گھر سے نکل کر بس سٹاپ پر کھڑا ہوکر مطلوبہ بس کا انتظار کرنے لگا ۔۔۔اتنے میں بس اسٹینڈ پر اخبار کے← مزید پڑھیے
2013 کا سال اورنومبر کے ایام تھے ، کوئٹہ سے کراچی کی سمت یخ بستہ ہوائیں اور تھکے ماندہ بلوچ ایک ساتھ آن وارد ہوئے ۔ میں قافلے(لانگ مارچ ) کے شرکاء کے ساتھ گفت وشنید( انٹرویوز) کے لیے بلوچستان← مزید پڑھیے
میرے جمہوریت پسند دوست کہتے ہیں کہ فوج کو اب قبائلی علاقوں سے نکل جانا چاہیے- اصولی جواب تو یہ ہے کہ جی ضرور, فوج کو یقیناً تمام شہری علاقوں سے نکل جانا چاہیے- مگر اس جواب سے پہلے ایک← مزید پڑھیے
اسما نبیل کی تحریر کردہ ڈرامہ سیریل “سرخ چاندنی ” اے۔آر۔وائی سے نشر کیا جا چکا ہے۔ اس کی پروڈیوسر ثمینہ ہمایوں سعید اور ثنا شاہنواز جبکہ ڈائریکٹر شاہد شفاعت ہیں۔ اس کی کاسٹ میں سوہائے علی ابڑو ,عثمان خالد← مزید پڑھیے
نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی دوبارہ سرکار بنانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ اس بار تو بھگوا سیاسی جماعت کا مظاہرہ پہلے سے کافی بہتر رہا ہے۔ حزب اختلاف کی کون کہے، خود حکمران بی جے پی← مزید پڑھیے
آہ ہمارا شامی انقلاب ناکام ہوگیا۔ جن حسین خوابوں کے حصول کے لیے جس جان لیوا جدوجہد کا آغاز ہوا تھا وہ ہمارے دامن میں ناکامیوں اور نامرادیوں کی راکھ ڈالتے ہوئے ختم ہوگیا۔ 35سالہ فارس فری سیرین آرمی آفیسر← مزید پڑھیے
آبائی گاؤں کی برادری میں ہر بندےسے شلوار کے پائنچوں جیسی رشتہ داری ہوتی ہے جیسے وہ نیفے تک جا کے ایک دوسرے سے مل جاتے ہیں اسی طرح برادری کا ہر مرد کسی نہ کسی طرح آپ کا تایا،← مزید پڑھیے