پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 102 )

سقوط ڈھاکہ اور دوہرا معیار۔صوفی نعمان ریاض

معلوم ہے زندگی تسلسل کا نام ہے, استقامت اور مستقل پن کا نام ہے, ہر لمحہ سانس لینا اور روزانہ وقت پر کھانا پینا اسی تسلسل کی علامت ہیں کہ جو چیز ناگزیر ہو تو اس کے وقوع پذیر ہونے←  مزید پڑھیے

کالی اور گوری صحافت۔قمر نقیب خان

لگ بھگ بارہ سال پہلے میں کوہاٹ، بنوں اور میرانشاہ کے علاقوں میں گیا تھا. اس وقت پورے بنوں شہر میں عورت ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی تھی، بس کالے نیلے شٹل کاک برقعے تھے. میری والدہ اور بہن نے←  مزید پڑھیے

سقوط ڈھاکہ 16دسمبر 1971۔محمد عتیق اسلم

 وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو ماضی کے تلخ حقائق کو مدنظر رکھتے  ہوئے اپنے مستقبل کو تابناک بناتی ہیں مگر ہم ہیں کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی بجائے اسی ڈگر پر چلے جارہے ہیں یہاں46سال قبل←  مزید پڑھیے

آرمی پبلک سکول کا نوحہ۔عثمان گُل

16 دسمبر 2014 کو میں مکہ میں اپنے کمرے میں سویا ہوا تھا کہ تیز آواز میں لگی خبروں  اور میرے روم میٹ کی ہچکیوں کی آواز نے مجھے جگا دیا۔ آنکھیں      ملتے  ہوئے آٹھ کر روم میٹ←  مزید پڑھیے

دورِ حاضر میں تھنک ٹینکس کی اہمیت و مؤثریت۔۔لئیق احمد

جب ہم تاریخ اقوام عالم کا مطالعہ کرتے ہیں تو یہ بات ہمیں اظہر من الشمس نظر آتی ہے  کہ دنیا میں ہمیشہ ان ہی اقوام نے ترقی کی منازل کو طے کیا جہاں علم کو اہمیت دی گئی اور←  مزید پڑھیے

تاریخ بدلی نہیں جا سکتی۔ہارون الرشید

16 دسمبر، یومِ سقوطِ ڈھاکہ، ہماری تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے اور 16 دسمبر 2014 اِس دن کو سیاہ تر کر گیا۔ وہ بدقسمت دن  کہ جس میں 150 کے لگ بھگ معصوم بچے خون میں نہلا دیے گئے،←  مزید پڑھیے

راکھ کے بنائے لاکھ۔۔سلیم فاروقی

کہتے ہیں، واللہ علم سچ کہتے ہیں یا جھوٹ کہتے ہیں، ایسے موقع پر راوی کی گردن سب سے مناسب جان کر تمام دروغ کا ملبہ ہم بھی اسی پر ڈال دیتے ہیں، اگر کسی میمن سیٹھ ، کسی دہلی←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ۔ تبدیلی/مدثر ظفر

پوری رات بجلی نہیں گئی۔ یخ بستہ سردی میں  گیس بھی فل پریشر کے ساتھ آ رہی تھی۔ ناشتہ بنانے میں دیر نہیں لگی۔ ناشتہ کرتے ٹی وی لگایا۔ خبروں میں چہار سو  خوشحالی کے چرچے تھے۔ حکومتی اور اپوزیشن←  مزید پڑھیے

سارا چکر معاشیات کا ہے۔۔اسد مفتی

پیارے قارئین اور دوستو!بہت دنوں کی چھٹی کے بعد واپس پلٹا ہوں ۔وطن عزیز اور ہمسایہ ملک میں  چار ہفتوں کی خاک چھاننے کے بعد  تھکن سے جوسب کا حال ہوتا ہے میرا اس سے کچھ سوا ہی ہوا ہے۔سوچا←  مزید پڑھیے

اور جن پرمعافی کا در کھلتا ہے ۔۔روبینہ فیصل

خدا کی لاٹھی بے آواز ہو تی ہے،کارما،poetic justice کچھ بھی کہہ لیں، ان کا مطلب ایک ہی ہے۔اور وہ یہ ہے کہ جیسی کرنی ویسی بھرنی۔ یعنی جو بویا وہی کاٹنا ہے۔۔زندگی کے باغ میں کیکٹس کے بیج بوئیں←  مزید پڑھیے

شادی ،بندھن یا گھٹن؟۔۔محسن علی

شادی جیسے نام سے ہی معنی کچھ واضح ہوتے ہیں کہ خوشی کیونکہ ہم کہتے سنتے آئے ہیں شاد رہو آباد رہو۔تو اس کے معنی یہی ہوتے ہیں مگر کیا واقعی شادی کی رات کے بعد انسان اندر سے خوش←  مزید پڑھیے

شکستہ خوردہ امریکہ،یروشلم اور ہماری خارجہ پالیسی۔۔عبداللہ قمر

نائن الیون کے بعد  عالمی منظرنامے پر  بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئیں اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات  بڑی تیزی کے ساتھ مضبوط ہوئے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جس برق رفتاری کے ساتھ یہ←  مزید پڑھیے

اب اُنھیں ڈھُونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر۔۔محمد ثاقب عباسی

اندھیری شب میں دیے جلاکےچلاگیا وہ شخص روشنی کو رستہ دکھاکےچلاگیا! همدرد نونہال کواپنے بچپن کی پہلی محبت کہوں تو بیجا نہ  ہوگا. ماه کا آغاز ہوتے ہی شیخ بُک ڈپو کے چکر لگنا شروع ہوجاتے تھے. یه رساله جیب←  مزید پڑھیے

پیٹوں جگر کو میں ۔۔محمد عبداللہ

لوگ دسمبر پر شاعری کرتے ہیں، اپنے اور دوسروں کے جذبات میں طلاطم بپا کرتے ہیں۔ مگر میرے ساتھ معاملہ الٹ ہے، کیونکہ دسمبر جب بھی آتا ہے خون کے آنسو رلاتا ہے۔ اپنی بے کسی اور بے بسی پر←  مزید پڑھیے

مجھے پاکستانی پس منظر رکھنے پر فخر ہے: میئر لندن صادق خان

کراچی(نمائندہ خصوصی)لندن کے میئر صادق خان ان دنوں اپنے 16 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان کے 3 روزہ دورے پر ہیں اور آج انہوں نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی ہے۔ میئر لندن کی مزار قائد آمد پر←  مزید پڑھیے

بلوچ قومی مسئلہ اور پاکستانیوں کی منافقت ـ ۔۔ ذوالفقار علی زلفی

بلوچستان کے تین اضلاع پنجگور، خضدار اور آواران اس وقت پاکستان کی جانب سے بدترین جارحیت کا شکار ہیں ـ یوں تو پورا بلوچستان پاکستانی فوج کی چھاؤنی ہے مگر فی الحال مزکورہ بالا تین اضلاع بالخصوص تحصیل مشکے اور←  مزید پڑھیے

ہفتہ وحدت اور امت مسلمہ کی موجودہ صورتحال۔ڈاکٹر ندیم عباس

 کسی تربیت کے دوران استاد نے یہ بتایا تھا کہ ہر تنازع اپنے اندر ایک انرجی لئے ہوتے ہوتا ہے، یہ انرجی ایک طاقت ہے، یہ طاقت منفی انداز میں استعمال ہو کر افراد، خاندانوں، قوموں اور ملکوں کو تباہ←  مزید پڑھیے

شہید بے نظیر بھٹو وومن یونیورسٹی، بیلے ڈانس اور غیر ذمہ دارانہ صحافت ۔اے وسیم خٹک

 غیر نصابی یا ہم نصابی سرگرمیاں کسی بھی تعلیمی ادارے کی پروموشن کے لئے جزو لاینفک بن گئی ہےـ اور پھر اُن سرگرمیوں کی میڈیا کوریج اُس سے بھی ضروری چیزہے جس سے پبلسٹی ملتی ہے اور ادارے کی کاکردگی←  مزید پڑھیے

پاکستان شدید آبی بحران کی زد میں۔۔ انس انیس

وطن عزیز میں وہ کون سی نعمت خداوندی ہے جو یہاں پائی نہیں جاتی،قدرت خداوندی کا یہ عظیم گلدستہ خطے کی ایک ایسی جگہ پر واقع ہے جہاں تمام تر نعمتیں پوری آب وتاب کے ساتھ موجود ہیں.لیکن ہماری مسلسل←  مزید پڑھیے

پاکستان ، جبری لا پتہ افراد کا گوانتا ناموبے۔منصور ندیم

لاپتہ افراد کے سلسلے میں قلم اٹھاتے یہ ڈر بھی لگتا ہے کہ کہیں لا پتہ افراد کے لئے لکھتے لکھتے خود بھی لاپتہ نہ ہوجائیں ,لیکن جب  ۴ دسمبر کو صوبہ خیبر پختونخوا  کے شہر سوات میں خواتین نے←  مزید پڑھیے