محمد عتیق اسلم کی تحاریر

آزای صحافت کا عالمی دن۔۳ مئی

اقوام متحدہ نے 3مئی کو ’آزادیِ صحافت کا عالمی دن‘قرار دیا۔ آزادئ صحافت یعنی (World Press Day) بھی کہا جاتا ہے ۔اس دن پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا کی تنظیمیں اپنے لیے آزاد ماحول ، اپنے حقوق ، ذمہ داریوں←  مزید پڑھیے

معاشرے کی ضرروت کیا ہے؟۔۔۔۔۔محمد عتیق اسلم رانا

آج ہمارے معاشرے میں شدید اخلاقی انحطاط پایا جاتا ہے۔ لوگ جوق در جوق بے راہ روی کا شکار ہورہے ہیں۔لوگوں نے نیکی اور بدی، حلال اور حرام کی سمجھ بوجھ ر کھنا چھوڑ دیا ہے۔ آخر اس معاشرتی بگاڑ←  مزید پڑھیے

چین میں مسلمانوں پر مبینہ ظلم و ستم ، پاک چین دوستی پر اِک سوالیہ نشان۔۔۔محمد عتیق اسلم

  اسلام دشمن طاقتیں بلکہ ساری غیر مسلم قومیں مسلمانوں کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑگئی ہیں۔ہر کوئی مسلمانوں کو ہر جگہ نشانہ بنارہا ہے، پاکستان اور چین کی دوستی کو پہاڑوں کی طرح بلند اور سمندروں کی طرح گہری←  مزید پڑھیے

کیا آپ بھی فکر مند ہیں؟۔۔۔۔۔محمد عتیق اسلم

آج ہماری قوم کا اصل المیہ نہ تو کمزور نظام ہے اور نہ ہی تعلیم و صحت کی کمزوری۔ اس قوم کا اصل المیہ اخلاقی زوال ہے۔ حرام اور حلال کی تمیز ختم ہوچکی ہے۔ شریعت، دین، بزرگوں اور انسانیت←  مزید پڑھیے

اوکاڑہ کی سیاسی صورتحال۔۔۔۔۔محمد عتیق اسلم رانا

این ۔اے 141 اوکاڑہ 1 یہ حلقہ دریائے راوی کے ساتھ ہوتا ہوا رینالہ خورد شہر اور گردونواح کے علاقوں پر مشتمل ہے۔اس حلقہ میں ووٹوں کی تعداد 452061 ہے۔جب کہ یہ حلقہ دو صوبائی سیٹوں پر مشتمل ہے ۔پی←  مزید پڑھیے

پانی بچاؤ۔۔۔محمد عتیق اسلم

‏ پاکستان میں آج نہ صرف یہ کہ پانی ختم ہوچکا ہے، بلکہ درخت اور جنگلات بھی ختم ہونے کے نزدیک پہنچ چکے ہیں۔‏ہم مسلمان تو ایسے مبارک اور کریم نبیﷺ کے ماننے والے ہیں کہ جن کے لائے ہوئے←  مزید پڑھیے

سقوط ڈھاکہ 16دسمبر 1971۔محمد عتیق اسلم

 وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو ماضی کے تلخ حقائق کو مدنظر رکھتے  ہوئے اپنے مستقبل کو تابناک بناتی ہیں مگر ہم ہیں کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی بجائے اسی ڈگر پر چلے جارہے ہیں یہاں46سال قبل←  مزید پڑھیے

وقت کی اہم ضرورت طلبہ یونین بحالی۔۔۔ محمد عتیق اسلم

ہر طبقہ نے اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے مختلف یونین، ایسوسی ایشن اور سوسائٹیز بنائی ہوئی ہیں ،جیساکہ انجمن والدین، تنظیم اساتذہ، محنت کشوں کی یونینز، تاجروں اور صنعت کاروں کے چیمبرز، ریٹائرڈ فوجیوں کی تنظیم، وکیلوں اور ڈاکٹروں←  مزید پڑھیے

دوسروں کو خوشیاں دیں

ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺍﮐﺜﺮ ﭨﻮﭨﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﮍﯼ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮﯼ ﻣﻘﺼﺪ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﮧﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﺭﺵ ﺑﺮﺳﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺯﻣﯿﻦ ﺟﺐ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﻣﭩﯽ ﮐﮯ ﺫﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ←  مزید پڑھیے

نماز اور فزیوتھراپی

دینِ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور یہ پہلو اسے دوسرے مذاہب سے مقدم بناتا ہے۔جہاں اسلام ہمیں آخروی زندگی میں کامیابی کے لیے اچھے اخلاق,نیک اعمال اور عبادات کا درس دیتا ہے وہیں بہترین دنیاوی زندگی گزارنے کی←  مزید پڑھیے

طلاق یافتہ

میں باقاعدہ لکھاری تو نہیں ہوں لیکن موضوع اس قدر حساس نوعیت کا ہے کہ جی میں آیا کہ کچھ طبع آزمائی کروں ۔ زیادہ نہیں تو چند الفاظ اس معاشرہ کی اصلاح کی غرض سے ضرور لکھوں.معاشرے میں طلاق←  مزید پڑھیے

تعلیم و تربیت

قلم دیکھو مسلسل رو رہا ہے تماشا کاغذوں پر ہو رہا ہے حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں سب سے پیچھے ہے وہ قوم ،جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا،ایک اچھا پڑھا لکھا انسان ہی عشق←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کی اوکاڑہ آمد،مختصر احوال

اوکاڑہ میں وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی آمد کے موقع پر سخت سکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ۔ یہ وزیر اعظم کا الیکشن 2013کے بعد اوکاڑہ کا پہلا دورہتھا جس کو کامیاب بنانے کے لیے لیگی رہنما ؤں نے←  مزید پڑھیے

معراج مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

سفر معراج حضور نبی اکرم ﷺ کا وہ عظیم معجزہ ہے جس پر انسانی عقل آج بھی حیران ہے۔ انتہائی کم وقت میں مسجدِ حرام سے بیت المقدس و سدرۃ المنتہیٰ تک لمبی مسافت طے ہوجاتی ہے۔سورۃ بنی اسرائیل کی←  مزید پڑھیے

انڈین جاسوس اور پاک فوج

پاکستان اور بھارت کے درمیان اصل مسئلہ کشمیر ہے اگر بھارت ہٹ دھرمی سے ہٹ جائے تو مسئلہ کشمیر مذاکرات سے بھی حل کیا جاسکتا ہے مگربھارت امن نہیں چاہتا ۔آئے روز بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن پر کی←  مزید پڑھیے

بڑا بھائی مثلِ والد

زندگی میں بعض اوقات بہت سی آہم چیزوں کو بھی اہمیت نہیں دی جاتی نہ ان کے فوائد و نقصانات پر کبھی توجہ دی جاتی ہے۔ رشتہ داریاں بھی اسی زمرے میں آتی ہیں اگرخونی رشتوں کی بات کی جائے،←  مزید پڑھیے

انصاف کا معیار

عصر حاضر میں انصاف ایک کھیل اور تماشہ لگتا ہے ،جس پرچند لوگ قابض ہیں ، یہ بات محض ایشیائی اور عرب ممالک سے متعلق نہیں بلکہ یورپ بھی مکمل طور پر انصاف پر فائز نہیں ہے۔آج کے انصاف کا←  مزید پڑھیے

تنگ نظریہ

انسانی فطرت ہے کہ وہ ہمیشہ دوسروں کی کمیوں پرنظررکھتاہے،اسے اپناعیب نظرنہیں آتا۔ہمارے مسلم معاشرے میں یہ مرض کچھ زیادہ ہی سرائیت کر چکا ہے اس لیے ہم دوسروں کے ردعمل پرچیخ پڑتے ہیں اوراحتجاج و مظاہرے کرکے پوری دنیاکویہ←  مزید پڑھیے

جہالت میں معاشرہ

السلام علیکم ! قارئین، آج میں اپنے کالم میں معاشرے میں جو جہالت ہے اس کے بارے میں لکھ رہا ہوں لیکن میرا اپنا تعلق ایک کَٹر بریلوی سے ہے، یہ محض اس لیئے بتانا مقصود تھا کہ کہیں میری←  مزید پڑھیے

عورت ہر روپ میں قابلِ احترام ہے

آج ہمارے معاشرے کے لوگوں کو کیا ہوا؟عورت ماں بھی ہے، بیوی بھی، بہن اور بیٹی بھی ہے۔اپنے ہر کردار میں اس کے جذبات و احساسات ایسے ایسے انوکھے رنگ دکھاتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔کہتے ہیں عورت←  مزید پڑھیے