پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 311 )

معصیت ۔۔مختار پارس

ساری خلقِ خدا کیسے گناہگار ہو سکتی ہے۔ تخلیق کا مقصد عاصیوں کا زمین کے طول وعرض پر انتشار تو ہرگز نہیں تھا۔ کیا کوئی ہو گا ایسا  صاحبِ  کمال حق و یقیں،جس کے عارض ِ دل پر معصیت کی←  مزید پڑھیے

آپ کیوں نہیں کر سکتے؟۔۔جاوید چوہدری

دہلی کے مضافات میں 416 گاؤں ہیں‘ اسولا نام کا چھوٹا سا گاؤں بھی ان میں شامل ہے‘ یہ گجر برادری کا گاؤں ہے‘گاؤں کے ایک نوجوان وجے تنوار نے پندرہ سال پہلے اپنے گھر میں اکھاڑا بنایا اور یہ←  مزید پڑھیے

روشنیوں کا شہر کراچی ، کرچی کرچی۔۔۔نازیہ علی

کراچی کو اکثر دیہی سندھ یا کراچی کے پسماندہ علاقوں کے رہائشی لوگ کرانچی یا کیراچی کہتے ہوئے سنائی دیتے ہیں۔کسی کو بھی اس کے غلط نام سے پکارو تو وہ بُرا مان جاتا ہے مگر شہر کراچی کا یہ←  مزید پڑھیے

برداشت۔۔نساء بھٹی

یہ نئے زمانے کا دور ہے یہاں جذبات کا کیا کام؟ روبوٹ کبھی نفرت و الفت نہیں کرتے۔ سائنس کے اس ترقی یافتہ دور نے انسانوں کو جتنی جسمانی سہولتیں دیں ،اس سے کہیں زیادہ خراج نت نئی ذہنی, جسمانی,←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:ال صلاحیہ،جبل قاسیون اور یادگار۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط35

محی الدین ابن العربی کا جبہ پہنے میں ماؤنٹ قاسم کی چوٹی سے نیچے اترتا ہوں شہر کے بچوں کے لیے آڑو،انار اور سیب کا حلوہ لیے اور عورتوں کے لیے فیروزے کے ہار اور محبت بھری نظمیں لیے میں←  مزید پڑھیے

ہم سب شدت پسند ہیں ۔۔۔ فہد احمد

جب بھی دنیا بھر میں لفظ شدت پسند یاExtremist  کا نام لیا جاتا ہے تو ایسے میں ذہن میں ایک نا پسندیدہ رویہ کا عکس بنتا ہے ، ایک شخص جو کسی بھی نظریے میں متشدد ہے ، لیکن اس←  مزید پڑھیے

اپنا اپنا گریباں۔۔عزیز خان

میں اپنے کالموں میں ہمیشہ پی ایس پی کلاس کے خلاف لکھتا رہتا ہوں کہ ان کا رویہ  اپنے ماتحتوں سے اچھا نہیں ہوتا۔اس میں کوئی شک نہیں کہ اکثر افسران اپنے ماتحتوں کے ساتھ بُہت بُرا سلوک کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

ذرا اندر کی بات ۔۔۔سید عارف مصطفیٰ

سترہ جنوری کو ہماری آزادی کی 28 ویں برسی ہو گزری ہے جسے آپ میری شادی کی 28 ویں سالگرہ بھی کہہ سکتے ہیں، تاہم کل صبح کو میری بڑی بیٹی نے اس دن کے حوالے سے مبارکباد کچھ اس←  مزید پڑھیے

ڈاکٹرخالدسہیل کی کتاب انسانی شعورکا ارتقاء (تعارف اور تاثرات/قسط1)۔۔۔۔عبدالستار

بیکن نے کیا خوبصورت بات کہی تھی ”کچھ کتابیں چکھنے کے لیے  ہوتی ہیں،کچھ نگلنے کے لیے اور ان میں کچھ کتابیں چبا کر ہضم کرلینے کے قابل ہوتی ہیں“آج جس کتاب کا تعارف کرواؤں گاوہ چبا کر ہضم کر←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیش ۔ جنگ (قسط 7) ۔۔وہارا امباکر

مشرقی پاکستان میں 1970 میں اپوزیشن کی طاقتور تحریک ابھری۔ 1971 کی خانہ جنگی میں کئی پیراملٹری گروپ ایک دوسرے سے بھی لڑتے رہے اور دہشتگردی میں بھی ملوث رہے۔ اس میں دیہی علاقوں سے ماوٴاسٹ گروپ بھی تھے۔ ان←  مزید پڑھیے

ملنگی راج۔۔منور حیات سرگانہ

وزیراعظم نے تعلیمی نصاب میں روحانیت اور تصوف کے مضامین شامل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔اس سے پہلے وہ تصوف کی عالمی یونیورسٹی بنانے کا ارادہ بھی ظاہر کر چکے ہیں۔ ہمارے ویژنری وزیراعظم ان عامیوں کا جینا تو←  مزید پڑھیے

ہماری سوچ۔۔ذیشان چانڈیہ

کیا ہے ہماری سوچ اور کیا ہو سکتی ہے ؟ یہ  پاکستان ہے، یہاں کچھ نہیں ٹھیک ہوگا ۔۔۔یہ ہے ہماری سوچ۔ میں ہر بار کی طر آج بھی کہوں گا آپ میری باتوں سے اختلاف تو کر سکتے ہیں←  مزید پڑھیے

جذبہ قربانی اور فضائیہ ہاؤسنگ۔۔اعظم معراج

جب بھی قربانی کا وقت آتا ہے پاکستانی چیخنے چلانے لگتے ہیں، فضائیہ ہاؤسنگ میں6 ہزار لوگوں کے چند لاکھ لٹُنے سے اور اس سے پہلے کوئی10 ہزار لوگ فضائیہ کے شراکت دار اور شراکت داروں کے 10اسٹیٹ ایجنٹوں کی←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ ٹارگٹ ٹارگٹ۔۔کرنل ضیاء شہزاد/تبصرہ:احمد اقبال

افواج ِ پاکستان کا ایک ناقابل فہم اور پُر اسرار سلسلہ اردو ادب میں مزاح کی روایت سے دریافت کرکے ہم کچھ پریشان ہوئے کہ زیادہ لکھنے اور کم پڑھنے والے اس کو بھی مزاح کے کھاتے میں ہی ڈالیں←  مزید پڑھیے

جہاں کیلاشا بستے ہیں ۔۔جاوید خان/11

مارخو روں کی سچی کہانی: ہَوا تیز چل رہی تھی اَور دریا کی موجیں بھی تیز و تند تھیں۔ابراہیم شاہ اور مَیں مسجد کے برآمدے میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھے تھے۔ہمارے قدموں تلے آگ جلا دی گئی تھی۔یہ اِس وقت کام←  مزید پڑھیے

ابرار حسین نیکوکارہ اپنے آخری نوٹ میں ایسا کیا لکھ گیا۔۔عبدالستار

کچھ حالات و واقعات اس قسم کے ہوتے ہیں جو اپنے پیچھے بہت سارے سوالات چھوڑ جاتے ہیں۔یہ سوالات ایک نقطے کی طرح ہوتے ہیں کہ جن کے نقطوں کو اگر ایک ترتیب کے ساتھ جوڑا جائے تو وہ ایک←  مزید پڑھیے

گندے لوگ۔۔سانول عباسی

ذہن و دل کے نہاں خانوں سے مجھے اکثر ہچکیوں کی آوازیں آتی ہیں ،جیسے زنداں میں حیات و موت کی کشمکش سے دوچار کوئی ملزم زندگی کی آخری سانسوں میں کسی مسیحا کا منتظر ہو، ایک لمحے کو اجنبیت←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر ظہیر احمد صدیقی کی برسی۔۔۔اسلم ملک

آج ایک عظیم استاد  ور شاعر ڈاکٹر ظہیر احمد صدیقی کی برسی ہے۔ ان کا گزشتہ سال 84 برس کی عمر میں انتقال ہوا تھا۔ وہ طویل عرصہ اپنی تنخواہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں غریب طلبہ کو وظائف دینے←  مزید پڑھیے

اپنا ٹائم آئے گا۔۔اشعر نجمی

جنگ آزادی کو یاد کیجیے، اس وقت بھی ہندوستانی عوام سر دھڑ کی بازی لگانے کو سڑکوں پر اُتر آئی تھی، جس کی قیادت گاندھی جی کررہے تھے اور ان کے ساتھ کئی دوسرے قومی لیڈر عوام کی رہنمائی فرما←  مزید پڑھیے

’’سب‘‘ نے اب ٹھیک ہونا ہی نہیں ۔۔نصرت جاوید

پنجابی کا ایک محاورہ یہ سمجھانے کی کوشش کرتا ہے کہ اگر آپ گدھے سے گر جائیں تو اپنی خفت اس کے مالک کمہار پر غصہ بگھارنے کے ذریعے مٹانے کی کوشش نہ کریں۔قصور اس ضمن میں شاید گدھے کا←  مزید پڑھیے