پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 235 )

میرے پھُل رُل جان گے۔۔ذیشان نور خلجی

ان دنوں طبیعت کچھ بے چین سی ہو چلی ہے۔ ہر چیز سے جان چھڑانے کو جی چاہتا ہے۔ بے سمت بھاگ رہا ہوں، نہ تو کوئی منزل نظر آتی ہے اور نہ ہی کوئی کنارہ ہاتھ لگتا ہے۔ دراصل←  مزید پڑھیے

بھارتی میڈیا یا ہندو توائی راکھشس ؟۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

کیا واقعی انڈیا فرانس کے ملعون صدر میکرون کے ساتھ ہے ۔ ؟یقیناً نہیں ، بلکہ ہرگز نہیں ۔ مہذب انسانوں کا اجتماعی شعور ایسی غلاظت کا متحمل ہو ہی نہیں سکتا ،خواہ انکا تعلق کسی خطے اور کسی بھی←  مزید پڑھیے

مکہ کی روایتی سنہری صراحیوں کی تاریخ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب میں رہنے والے یا جو لوگ یا کسی نہ کسی واسطے مقیم یا کبھی سفر پر آئے ہوں ،انہوں نے یہاں بڑے پنج ستارہ ہوٹلوں یا کسی مخصوص روایتی میلوں میں سنہری رنگ کی منقش قد آدم اور←  مزید پڑھیے

پاکستان کے چہرے۔۔وہاراامباکر

اساطیرِ روم میں ایک کردار جانس ہے۔ اس کردار کے بیک وقت دو چہرے ہیں۔ یہ اس کردار کی دوئی کی علامت ہے۔ بیک وقت متضاد کرداروں کی۔ پاکستان کے اندرونی سٹرکچر اور ڈائنامکس کو سمجھنا آسان نہیں لیکن اگر←  مزید پڑھیے

ڈوز بڑھا دیں بس۔۔عارف انیس

اگر آپ کی آنکھوں کے سامنے کوئی شخص پل پر سے کود کر جان دینے والا ہے، خودکشی کرنے والا ہے تو اسے روکنے کے لیے آپ کیا کریں گے /گی؟ یہ تین سال پہلے کا واقعہ ہے، جب میں←  مزید پڑھیے

ہفتہ وحدت اور حرمت رسولﷺ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

نبی اکرمﷺ کی عزت اسلام اور اہل اسلام کی عزت ہے۔ ہر مسلمان وہ مشرق میں ہو یا مغرب میں ہو، وہ نبی اکرمﷺ سے عشق و عقیدت کا رشتہ رکھتا ہے۔ ہم گناہ گار ہیں، اعمال میں کوتاہی ہو←  مزید پڑھیے

سب سے پختہ عقیدہ عقیدِت مصطفٰیﷺ۔۔مظہر اقبال کھوکھر

ماہ ربیع الاول اس نبیؐ مکرم کی آمد کا مہینہ ہے کہ جن کی آمد نے انسانیت کو ظلمت کی تاریکیوں سے نکال کر امن و آشتی کے نور سے منور فرمایا۔ سسکتی ، بلکتی اور تڑپتی انسانیت کو حقیقت←  مزید پڑھیے

سفر ِمحبت۔۔رؤف الحسن

محبت کی کتاب میں سبھی باب تیرے نام کے تھے محبت کے عہد میں سبھی خواب تیرے نام کے تھے ہر اک حرف تیری آہٹ کا ترجماں شاید مضمون گویا تیری زلف پریشاں شاید الفاظ تیرے خیالوں میں گرداں شاید←  مزید پڑھیے

عید میلاد النبی ﷺ۔۔نازیہ علی

رسول خدا خاتم النبین محمد مصطفےﷺ  صرف مسلمانوں کیلئے نہیں بلکہ پوری دنیا کیلئے ہدایت کا چراغ بن کر روشن ہوئے ،ایک ایسا چراغ جو علم و نور سے مالا مال تھا بحیثیت مسلمان ہم سب کی خوش نصیبی ہے←  مزید پڑھیے

مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرا۔۔عارف انیس

پورے قد سے جو کھڑا ہوں تو یہ تیرا ہے کرم مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرا! آپ سب کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آل وسلم بہت مبارک۔ فداک امی و ابی – میرے ماں←  مزید پڑھیے

نسل کا آخری نمائندہ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

​PANDEMIC POEMS. یہ نطمیں پہلے انگریزی میں لکھی گئیں۔ نسل کا آخری نمائندہ وہ جو ہر روز اپنی کھڑکی سے جھانکتا ہے کہ دور سے کوئی راہرو آئے اور وہ اس کو گھر میں مدعو کرے، محبت سے بیٹھ کر←  مزید پڑھیے

سعودی خواتین کا سعودی ترقی میں عملی کردار۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے ایک مقامی جریدے ’سیدتی میگزین‘ نے سعودی عرب کے 90 ویں یوم الوطنی National Day کے موقع پر اس وقت کلیدی عہدوں پر فائز نمایاں ترین سعودی خواتین کا تعارف پیش کیا تھا، آج کے سعودی عرب←  مزید پڑھیے

امریکی صدارتی انتخاب اور بڑھتے خدشات(حصہ دوم)۔۔جمال خان

گزشتہ سطور میں ذکر کیا تھا کہ وہ کون سے خدشات اور اندیشے ہیں کہ جن کی وجہ سے نائب صدر جو بائڈن کی مضبوط پوزیشن اور رائے عامہ کے جائزوں میں ان کی واضح برتری کے باوجود ڈیموکریٹس کو←  مزید پڑھیے

صدر میکرون فرانس کا مستقبل طے کر رہے ہیں۔۔ثاقب اکبر

بظاہر تو صدر میکرون مسلمانوں کے بارے میں فیصلے کر رہے ہیں لیکن ہماری رائے یہ ہے کہ وہ فرانس کا مستقبل طے کر رہے ہیں، جس کے اثرات باقی یورپ پر بھی پڑیں گے۔ ان کے فیصلے ایک شدت←  مزید پڑھیے

انقلاب ِ محمدی عصر ِحاضر کے لیے بہترین نمونہ ۔۔خنساء سعید

پچھلی کئی صدیوں سے اس دنیا نے بہت سے انقلابات اپنی آنکھوں سے دیکھے, جس میں راب سپئیر کا انقلاب فرانس ،روسو اور والٹیئر کا آزادی کا انقلاب ،ان کا نتیجہ کیا ہوا یہ انقلابات اپنے ہی بچوں کو زندہ←  مزید پڑھیے

خط بنام سرورِ کونین ﷺ ۔۔ قُرسم فاطمہ

یا رسول اللہ ﷺ! قلبی عقیدت، محبت، عزت و احترام کے ساتھ آپ کی بارگاہِ اقدس میں عرض و سلام کے ساتھ آپ کے اہلِ بیتِ اطہار، خلفائے راشدین، والدین کریمین، ازواجِ مطہرات، اصحاب اور تمام عاشقین کی خدمتِ اقدس←  مزید پڑھیے

فکر کا سفر (77)۔۔وہاراامباکر

آج ہم کائنات کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ بیسویں صدی میں ہم ہر سمت میں بہت آگے بڑھے ہیں۔ اور ایک بار فزسسٹ نے ایٹم کا معمہ حل کر لیا اور کوانٹم تھیوری ایجاد کر لی تو اس نے←  مزید پڑھیے

ٹورسٹ گائیڈ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

میں بھی ٹورسٹ گائیڈ ہوں میں آپ کو اے صاحبو یہ گنبد و مینار یہ اونچی فصیلیں لال قلعے سنگ مرمر کے جھروکے بیگموں کے حوض خاص و عام کے دیوان تخت و تاج کلغی جبہّ و دستار بڑھتے لشکر←  مزید پڑھیے

یوم حرمت رسول ﷺ۔۔ذیشان نور خلجی

سیدھی سی بات ہے ہم ان سے جنگ تو لڑ نہیں سکتے لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ پھر آپس میں ہی لڑنا شروع کر دیں۔ جونہی فرانسیسی صدر کا بیان سامنے آیا ہم نے توپوں کے رخ←  مزید پڑھیے

گستاخ رسول ﷺ اور تدبیر فاسد۔۔ایس معشوق احمد

رسول اللہ ﷺ کی ذات مبارک پر حرف رکھنا اور توہین رسالت کا مرتکب ہونا دور جہالت کی نشانیاں ہیں ،جو آج بھی برقرار ہیں ،اور جس کا مظاہرہ فرانس نے حال ہی میں کیا۔ مدت دراز سے یورپی ممالک←  مزید پڑھیے