یہ فکری الجھاوا ہے یا محض خبث باطن ، جو کچھ بھی ہے مگر حضرت قائداعظم کی فقط ایک تقریر کو لے کر قیام پاکستان کی تحریک کا مقصد بدل کے رکھ دینے کی جو سازش مبینہ سیکولر حلقوں کی← مزید پڑھیے
مکان کی بوسیدگی کی گواہی اسکی رنگ و روغن سے عاری دیواریں ہی نہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار فرش بھی دے رہا تھا۔مزید برآں دیواروں کی دراڑیں یہاں موجود زندگی کے چہرے کی جھریاں نظر آتی تھیں۔مکان میں بے سروسامانی← مزید پڑھیے
ہمارے ہاں جتنے بھی عاقل و بالغ نفوس ہیں، ان سب کو حکمت کا ہڑکا ہوتا ہے۔جب تک وہ اپنے صدری و پشتینی نسخہ جات آپ کے ساتھ شیئر نہ کرلیں ان پر ایک بے کلی سی چھائی رہتی ہے← مزید پڑھیے
فنونِ لطیفہ سے لگاؤ اور رغبت انسان کو بہترین صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع فراہم کرتی ہے، مصوری، شاعری، خطاطی جیسے فنون، انسانی خیالات و جذبات کا اظہار کرنے کے لیے بہترین ذریعہ ہیں۔ اسی طرح فن ِ اداکاری و← مزید پڑھیے
امریکہ نے مسلسل 20 سال تک اپنے صرف 2،300 فوجیوں کے بدلہ میں لاکھوں افغانیوں کو قتل کرنے، ان کی نسلیں، خاندان ختم کرنے اور پورے افغانستان کو تباہ و برباد کرنے کے بعد بالآخر اگست کے اختتام تک افغانستان← مزید پڑھیے
پاکستان کے سربراہ کی طرف سے مغرب کے اسلاموفوبیا کے بخیے ادھیڑتے ہوئے اسلام کا مقدمہ لڑنا، ناموسِ رسالتﷺ کی اقوام ِ متحدہ میں کھڑے ہو کر پہرے داری کرنا اور ہولوکاسٹ جیسی دُکھتی رگ پر پاؤں رکھنا۔کشمیر مسئلے کو← مزید پڑھیے
گلگت سے تعلق رکھنے والے ایک صحافی کے مطابق گلگت بلتستان کے وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فتح اللہ خان نے ریاست کو مطلوب خطرناک دہشتگرد نام نہاد کمانڈر حبیب الرحمن کے حوالے سے کہا ہے کہ← مزید پڑھیے
پاکستان جب سے دنیا کے نقشے پر اُبھرا ہے۔ ” مقصد حصول پاکستان” کے حوالے سے مختلف قسم کے بیانیے آج تک زیرِ بحث ہیں ، ایک طرف وہ لوگ ہیں جو حصولِ پاکستان کا مقصد سیکولرازم کو قرار دیتے← مزید پڑھیے
اگر آپ بیوروکریٹ یا ریٹائرڈ فوجی کے پاس بیٹھیں تو آپ کو علم ہوگا کہ وہ تو ماضی میں جی رہا ہے۔ اس کے پاس آپ کو سنانے کے لیے اپنی نوکری کی کہانیاں ہوتی ہیں، وہ کہانیاں سناتا ہے،← مزید پڑھیے
علم نور ہے، اور ایسا آفاقی نور ہے کہ جس کی بدولت کائنات کا ذرّہ ذرّہ روشن اور منور ہوجاتا ہے، رب العالمین نے قرآن مجید ،فرقان ِ حمید میں سب سے پہلی وحی کا نزول بھی اقراء سے فرمایا،← مزید پڑھیے
جس بات کا ادراک ہمیں آج ہوا ہے علما دین نے اسے برسوں پہلے بھانپ لیا تھا۔ کیا آپ کو یاد نہیں شروع دن سے ہی ہمارے مذہبی پیشوا چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے کہ یہ موبائلز ،یہ کیمرے← مزید پڑھیے
”میرا خیال تھا کہ آج وہ مجھے نظر انداز نہیں کر سکتا۔ ہائے ہائے! مجھے تو بتایا گیا تھا کہ وہ بڑا پرہیز گار ومتقی عالم ہے۔ صرف پڑھنا پڑھانا ہی اس کا واحد شوق ہے۔ استادالاساتذہ ہے۔ اُف اللہ!← مزید پڑھیے
ڈس ابیلیٹی کے سوشل ماڈل کی ڈیفی نیشن میں آٹزم پر ریسرچ کے دوران میرے اوپر ایک ایسا وقت بھی آیا کہ میں نے خود کو آٹسٹک پرسن سمجھنا شروع کر دیا۔ میں ایک بات شروع میں واضح کر دوں← مزید پڑھیے
چین میں شاپنگ فیسٹیول کی ریکارڈ ساز سیل کے اربوں کورئیرز کی تیز رفتار ڈلیوری ہو یا وبا کے دوران صارفین کو بلا تعطل اشیائے ضروریہ کی فراہمی، اس تمام عمل کے دوران چین کے “کورئیر بوائز” کا کردار ابھر← مزید پڑھیے
جب سے ہم نے ملکی معیشت کی ترقی میں شامل ایک پنجرے میں جبری طور پہ پانچ مرغیوں اور ایک مرغے کو دیکھا ہے۔ تب سے ہمیں یقین تھا انسانوں کے لئے بھی کچھ ایسا ہی جبری بل آ نے← مزید پڑھیے
ملاقات دونوں پورا ہفتہ اتنے مصروف رہتے تھے کہ ایک ہی چھت کے نیچے ہوتے ہوئے بھی ملاقات سرسری اور روا روی میں ہی ہوتی ۔ اس ویک اینڈ پہ انھوں نے کہیں باہر ملنے کا فیصلہ کیا۔ دونوں تقریباً← مزید پڑھیے
عربوں کے خلاف1948، 1967 اور 1973 کی جنگوں میں اسرائیل کی کارکردگی کو ایک طویل عرصے سے اسرائیل کی فوجی برتری کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ اسرائیل کی ان بظاہر کامیابیوں اور مسلمانوں کے علاقوں کو لڑ کر← مزید پڑھیے
وہ ایک ہی لڑکی تھی اور وہ لڑکی بھی کمال تھی۔۔ وہ جاگتے لمحوں کی انگڑائی میں قُرب کے خیالستان طغیانِ ذوق میں نگارستان حُسن جیسی پُر کشش تھی۔ درودیوار پر دمادم رقص کرتی چاندنی اور ماورائے بیان پُرخمار و← مزید پڑھیے
“گورنمنٹ پرائمری سکول کوپرہ خورد” ہماری ابتدائی مادر علمی جہاں سے ہم نے پرائمری تک تعلیم حاصل کی، تعلیم کیا تھی لکھنا اور پڑھنا سیکھا تھا۔ صبح سویرے کپڑے کے بنے ہوئے “بستے” میں کتابیں، قلم دوات اور تختی ٹھونس← مزید پڑھیے
رمضان میں بڑے پیمانے کی ایک افطاری زبیر کا معمول ہے اور ہماری شادی کے بعد جب میں ایک افطاری میں شامل ہوئی تو ہال میں داخل ہونے کے بعد آپ نے کس کا سوٹ پہنا ہے، اتنی مرتبہ پوچھا← مزید پڑھیے