پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 218 )

سنو سائیں۔۔ڈاکٹر صابرہ شاہین

سنو  سائیں ترے لہجے کا مصنوعی یہ بھاری پن وفا کی راگنی جاناں لگاوٹ کے سبھی پلٹے یہ آروئی  و امروہی مگر، ان تیز سانسوں لچکتی ڈال سے کومل بدن پہ ہونٹ کی سرگم یہ رعنائی وفا کے سارے وعدوں←  مزید پڑھیے

شعوری انقلاب اور زبان کا باقائدہ آغاز۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

گلیلیو نے کہا تھا کہ خدا نے کتابِ فطرت کو ریاضی کی زبان میں لکھا ہے، لیکن  ایمانوئیل کانٹ کے مطابق ، ہر فرد کتابِ فطرت کو اپنے دماغ کی پسندیدہ زبان میں پڑھتا ہے۔←  مزید پڑھیے

کوانٹم سے آگے (11) ۔ ذرّہ یا لہر/وہاراامباکر

کوانٹم سے آگے/اگر ہم ایک ذرے کو ایک وقت میں ایک معین جگہ پر تصور کریں تو غیریقینیت کا اصول ہمیں بتاتا ہے کہ اس کا مومینٹم یا رفتار غیرمعین ہیں←  مزید پڑھیے

ایک نیا مذہب۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

خواتین و حضرات !میرا نام کرن کرونائی ہے اورمیرا تعلق کرونائی مذہب سے ہے۔ میں مذاہبِ عالم کی اس 2120 کی بین الاقوامی کانفرنس میں آپ سب مہمانوں کو خوش آمدید کہتی ہوں۔ مجھ سے پہلے آپ جن مذاہب کے نمائندوں←  مزید پڑھیے

خزانہ خالی ہے۔۔آصف محمود

جناب مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے۔کیا آپ کو خبر ہے؟ کہاں ہے مہنگائی ، آپ کو معلوم ہے پاکستان آج بھی سستے ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ ملک میں مہنگائی نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ہاں البتہ ہم مہنگائی←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں بس سروس شہریوں کا معیارِ زندگی بلند کرے گی؟۔۔ترجمہ/عدیلہ ذکا

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اسلام آباد میں بس سروس شروع کرنے کے لیے ۸۶۳ ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔ یہ بالکل اس خیال کے مترادف ہے جسکی ہم سال ہا سال ریسرچ کے بعد تلقین کرتے آئے ہیں۔ یہ بدانیہ←  مزید پڑھیے

تعلقات کی جذباتی بھوک۔۔تنویرسجیل

تعلقات  کے بغیر انسانی زندگی ایک ایسے صحرا کی  مانند ہے جہاں پر ہر وقت ریت کے بادل چھائے ہوتے ہیں اور ان بادلوں کی گھٹن سے انسانی وجود اپنی موت خود مر دہ  ہوتا ہے ہم زمین زاد گر←  مزید پڑھیے

ادھوری کہانی محبت کی۔۔شاہین کمال

یہ کہانی کراچی یعنی میرے شہر دلبرا کے ایک گنجان محلے کی ہے جہاں نہ صرف گھر سے گھر ملے ہوئے تھے بلکہ دلوں میں بھی دوریاں نہ تھیں۔ سکون کا زمانہ تھا، رات کے آخری پہر بھی اگر گھر←  مزید پڑھیے

جھگڑا نصاب کا۔۔کامران ریاض اختر

اکثر اوقات یہ شکایت کی جاتی ہے کہ ہمارا تعلیمی نصاب نفرت پھیلاتا ہے – خصوصاً مطالعہ پاکستان کے نصاب کو ہندوؤں اور بھارت سے دشمنی کے جذبات ابھارنے کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے۔ اعتراض یہ کیا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

پروفیشنل زندگی میں کامیابی کیلئے لباس کا کردار۔۔۔ایازمورس

ہر انسان کے اندر کامیاب ہونے کی شدید خواہش پائی جاتی ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ صرف چند افرادانتہائی کامیاب ہوتے ہیں اور باقی نہیں؟ تعلیم،اسکلز،تجربہ،مثبت رویہ اور محنت کامیابی کے حصول کیلئے لازمی سمجھے جاتے ہیں لیکن ان←  مزید پڑھیے

پروفیسر ہود بھائی اور حجاب۔۔محمد وقاص رشید

ایک ہی گھر میں ایک ہی والدین کی اولاد ہوتے ہوئے بھی بہن بھائیوں کی سوچ آپس میں ایک جیسی نہ ہونا ایک عمومی مشاہدہ ہے ، یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں  لیکن وہ ایک خاندان بن کر والدین←  مزید پڑھیے

کیا آپ کی گفتگو کا سٹائل سُلجھن پیدا کرتا ہے ؟۔۔تنویر سجیل

روئے زمین پر انسان کو ہی یہ کمال حاصل ہے کہ وہ اپنے دہن کو ہلا کر زبان سے اپنی بات کا اظہار کر سکے انسان کو دوسری مخلوقات پر برتری دلانے میں یہ خوبی  بھی  اپنا الگ مقام رکھتی←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیرکے تناظر میں گلگت بلتستان کا مقدمہ۔۔شیر علی انجم

مورخہ دو اگست 2021 کو وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کہا کہ ہم گلگت بلتستان کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عبوری صوبہ کی حیثیت دینا چاہتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

طالبان کو بدلنا ہوگا۔۔واجد محمود خٹک

طالبان جنگجو ۲۰ سال کی گوریلا جنگ لڑنے کے بعد ایک مرتبہ پھر افغانستان پر قابض ہو چکے ہیں۔ تاہم اس بار ان کو پورے کا پورا ملک پلیٹ میں مفت پیش کیا گیا۔ لیکن ان کا راستہ پہلے سے←  مزید پڑھیے

ہم سے تعبیر سنبھالی نہ گئی۔۔پروفیسر رضوانہ انجم

کروڑوں مسلمانوں کی پُرشوق آنکھوں نے جاگتے میں ایک مشترکہ خواب دیکھا کہ ایک مملکت خدا داد ہے اور مثل جنت ارضی ہے جس میں وہ سب اپنے پروردگار کی رضا کے رنگوں میں رنگے اور حبِ رسول کریمﷺ  میں←  مزید پڑھیے

آخر تمہیں آنا ہے۔۔مرزا مدثر نواز

ان کے والد نے بہت زیادہ جائیداد بنائی‘ جو جمع پونجی ہوتی اس سے مزید زمین خرید لی جاتی۔ کام کاج کے سلسلے میں دونوں بھائی بھی یورپ چلے گئے‘ زندگی خوشحالی سے مزید خوشحالی کی طرف رواں دواں ہو←  مزید پڑھیے

عورت ہونے کا گناہ۔۔محمد وقاص رشید

پہلا سانحہ  مخبر۔۔۔ پاکستانی قوم کی ایک بیٹی سے زیادتی ہوئی ہے۔۔ ملائیت۔۔۔ جینز شرٹ میں ملبوس تھی ؟ مخبر۔۔۔ جی ہاں ملائیت۔۔۔ شلوار قمیض پہنتی ناں،اسی کا قصور ہے!  دوسرا سانحہ  مخبر۔۔۔ملت کی ایک اور بیٹی سے درندگی کا←  مزید پڑھیے

گمشدہ تحریر۔۔سلیم مرزا

آپ پوچھیں گے کہ میری عینک کہاں گئی ؟ اور فرض کرتے ہیں کہ آپ نہیں بھی پوچھتے۔۔ تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ میں آپ کو نہیں بتاؤں گا ۔ اس عینک کی کہانی بہت غریب←  مزید پڑھیے

امتحان۔۔ربیعہ سلیم مرزا

اب بھی ایسا ہوتاہے۔۔ کسی کونے میں بیٹھ کر ۔۔۔موبائل پہ، اسے دیکھنے ہی لگتی ہوں تو آواز آتی ہے “ماما، میری نیلی پینٹ کہاں ہے “؟ ایک پینٹ ڈھونڈنے نکلوں تو ایک سے جڑا ایک کام پکڑتے پکڑتے رات←  مزید پڑھیے

سی پیک اور زراعت۔۔زبیر بشیر

پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی آبادی کا تقریباً ستر فیصد بلواسطہ یا بلاواسطہ زراعت کے شعبے سے منسلک ہے۔ زراعت پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے ،پاکستان کافی زرمبادلہ زراعت کی وجہ سے حاصل کرتا←  مزید پڑھیے