خدا کی اس اسکیم میں بنیادی کردار ادا کرنے کے لیے عورت اور مرد کی ماں باپ بننے کے لیے باقاعدہ تربیت کا اہتمام ہو۔ چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا عہدہ سونپنے سے پہلے اسکی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھانے کے لیے افراد کی تعلیم و تربیت کا اہتمام ہوتا ہے اور خدا کی سکیم اور انسانیت کو پروان چڑھانے والے سماج کے سب سے دو بڑے اور بنیادی عہدوں اور ذمہ داریوں کی طرف کوئی توجہ ہی نہیں← مزید پڑھیے
علی وزیر کا جرم اتنا بڑا تو نہیں جتنا بڑا جرم راؤ انوار کا ہے علی وزیر کا جرم اتنا بڑا تو نہیں جتنا احسان اللہ احسان کا ہے! علی وزیر کا جرم اتنا بڑا تو نہیں جتنا پرویز مشرف← مزید پڑھیے
آج کل رحیم گل چوکیدار کی حالت اتنی خراب تھی جتنی اس کی اپنی جیب کی تھی۔ رحیم گل کی حالت کچھ ایسی تھی جیسے عمران خان کی حکومت میں غریبوں کی ہے۔ میں روزانہ صبح نو بجے دفتر جانے← مزید پڑھیے
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جسٹس ثاقب نثار کے حوالہ سے ایک اور چیف جسٹس کے بیان کو بظاہر جھوٹا قرار دیتے ہوئے دلیل دی ہے کہ اس کی تصدیق لندن سے کرائی گئی← مزید پڑھیے
میں نے پوچھا دروازے پر کون ہے۔؟ وہ بولا ایک زندہ مردہ ہوں ۔ میں نے پوچھا کیا تم قدیم مصری جنگی قیدی کی روح ہو،۔ جو خود کو زندہ مردہ کہتے ہو۔ وہ بولا نہیں میں دور حاضر کا← مزید پڑھیے
افغانستان میں قدامت پسند سماج اور قبائلی معاشرت نے کبھی جدیدیت کو ایک محدود اور عبوری تجربہ سے زائد تخیل بننے نہیں دیا تھا چنانچہ امیر امان اللہ نے جہاں سیاسی خودمختاری حاصل کرکے نام کمایا تھا وہیں اس نے اپنے نو پیدا کردہ نام کو ثقافتی ،نظریاتی اور تعلیمی موڑ پر ضائع کردیا تھا← مزید پڑھیے
ترکی کے شہر استنبول میں پچھلے ہفتے ترک زبان بولنے والے ممالک کی تنظیم ترک کونسل کے سربراہان کے اجلاس کے دوران اس تنظیم کو عرب لیگ کی طرز پر باضابط ایک سیاسی فورم کی شکل دی گئی۔ اجلاس کے← مزید پڑھیے
وزیر اعظم عمران خان برطانیہ میں ایمانداری کے بہت گن گاتے ہیں کہ یہاں ایمانداری کا یہ عالم ہے کوئی شخص جس پر کوئی الزام ہو وہ پارلیمنٹ کی رکنیت کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ عمران خان کو یہ جان← مزید پڑھیے
دائرے کا سفر ۔۔محمد وقاص رشید/کل بال کٹوانے کے لیے میں حجام کی دکان پر گیا تو میرا نمبر آنے میں ابھی دیر تھی،مجھ سے پہلے بنچ پر دو باریاں تھیں،ایک بزرگ سے آدمی شیو بنوا رہے تھے ،میں موبائل پر کچھ لکھنے میں مصروف ہو گیا ۔← مزید پڑھیے
اقبالؔ نہ صرف ایک بڑے شاعر ہیں بلکہ ایک بڑے دانشور بھی ہیں۔ان کا مطالعہ وسیع ہے۔مغربی اور مشرقی علوم پر ان کی گہری نظر ہے اور بقول ڈاکٹر شکیل الرحمٰن ،وہ اُردو کے سب سے پڑھے لکھے شاعر ہیں۔اقبال اپنے ابتدائی دور میں تصوف کے وحدت الوجود نظریہ سے متاثر تھے لیکن اسے کے باوجود وہ کبھی بھی ذوق ِ علم و عمل سے پیچھے نہیں ہٹے۔← مزید پڑھیے
سوچ کے بارے سوچتے ہوئے اکثر ہم یہی سوچتے ہیں کہ جو ہم سوچ رہے ہیں، وہی درست سوچ ہے جبکہ ایسا سوچنا ہماری سوچ کی وہ غلطی ہے جس کو ہم برسوں سے پریکٹس کر رہے ہوتے ہیں ۔ہم اپنی سوچ کی اس غلط روی کے اتنے عادی ہو چکے ہوتے ہیں کہ ہم اس بات سے بھی بے خبر ہوتے ہیں کہ ایسے مخصوص خطوط پر سوچتے سوچتے ہمارا ذہن ایسے راستے پیدا کر لیتا ہے جو ہماری سوچ کو محدود کر دیتا ہے← مزید پڑھیے
اچھی چائے کا ایک کپ،اچھی کتاب اور سیر سپاٹا کوئی ان کے بدلے ہفت اقلیم بھی دے تو نہ لوں۔ قہوے کی خوشبو کمزوری کِسی گلی محلے سے گزرتے ہوئے یہ مہک باورچی خانے کی کھڑکی سے اُچھلتی کُودتی باہر← مزید پڑھیے
ہمارے شہر میں طوفان آئیڈا نے اتنی تباہی مچائی ہے کہ ہر سمت ٹوٹے ہوئے در و دیوار اور ٹوٹے دل ہی دکھائی دیتے ہیں۔ ٹوٹی چھتوں، گرتے دیوار و بام کی مرمت کروانے کے دام آسمان سے باتیں کرنے← مزید پڑھیے
یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ لینن کے انقلاب و نفاذِ نظام میں موجود خونی عنصر کی بنیادی وجہ مارکس کے فلسفے کی “معصومیت” ہے، بنیادی سوال یہ ہے کہ مارکس سے کہاں غلطی ہوئی کہ جس کے نتائج← مزید پڑھیے
مڈغاسکر کے ایک پودے سے حاصل ہونے والا زہریلا کیمیکل ونکرسٹین تھا۔ یہ ایک پستہ قد بیل تھی جس میں جامنی پھول اگتے تھے۔ یہ کیمیکل 1958 میں دریافت ہوا۔ اس پر ذیابیطس کے لئے تحقیق کی جا رہی تھی← مزید پڑھیے
ظفر یات۔۔آغرؔ ندیم سحر/ظفر علی خان کی علمی و ادبی زندگی کا ایک اہم دور اس وقت شروع ہوا جب وہ شبلی نعمانی اور محسن الملک کی سفارش پر حیدر آباد پہنچے۔شبلی 1899میں یہاں پہنچ چکے تھے‘اب ظفر علی خان کو ایک بار پھر اپنے اس آئیڈیل استاد کی صحبت اور راہ نمائی میسر آ گئی۔← مزید پڑھیے
انسانی زندگی کی بہترین نشوونما کے لیے جسمانی کسرت اور کھیل کود نہایت اہمیت کے حامل ہیں,کھیلوں کی اہمیت کے پیش نظر ان کو تدریسی اداروں میں بہت کلیدی اہمیت حاصل ہے اور اسی بناء پر ان کو ہم نصابی← مزید پڑھیے
مولانا فضل الرحمن کی سیاست سے اختلاف ممکن ہے، لیکن فنِ گفتگو، آرائشِ مجلس، حس ِ ظرافت، بذلہ سنجی، منطقیت، اور حاضر جوابی میں ان کی ٹکر کی شخصیت آج تک نہیں دیکھی، اور اس سے اختلاف مشکل ہے۔ مئی← مزید پڑھیے
ڈسکہ میں قومی اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی انتخاب ہوا ۔ یہ نشست گزشتہ تقریباً دو دہائیوں سے مسلم لیگ نواز جیتتی آ رہی ہے ۔ حتیٰ کہ جنرل پرویز کے دور میں بھی یہاں سے مسلم لیگ نواز کو شکست نہیں دی جا سکی ۔ یہاں سے مسلم لیگ نواز کے ایم این اے افتخار حسین شاہ کی اچانک وفات کے بعد ضمنی انتخاب ہوا تو موجودہ حکومت نے مسلم لیگ نواز کے مقابل اپنا امیدوار بھی میدان میں اتارا ۔← مزید پڑھیے
جب تک میں نے خود لکھنا شروع نہیں کیا،تب تک مجھے پتہ نہیں تھا کہ بہترین تحریر بہترین مشاہدے کا نچوڑ ہوتی ہے ۔پھر جیسے جیسے لوگوں کی مجھ سے توقعات بڑھتی گئیں، مجھے ہر جملے ہر لائن پہ توجہ← مزید پڑھیے