مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 37 )

میڈیا ورکرز کی تنخواہوں پر لگایا جانے والا ٹیکس (بجٹ 2019-20) واپس لیا جائے۔۔۔۔راؤ شاہد محمود

میڈیا ورکرز کی تنخواہوں پر لگایا جانے والا ٹیکس (بجٹ 2019-20) واپس لیا جائے کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کے مخالفین سے پہلے عوام اور میڈیا ورکرز سڑکوں پر ہوں- محترم جناب وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب آپ تبدیلی←  مزید پڑھیے

الفاظ نہیں حقیت تک رسائی کیجیے۔۔۔حافظ صفوان محمد

الفاظ وہ تحریری یا تقریری علامات ہوتے ہیں جن سے کسی خیال کا ابلاغ کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات محض ایک لفظ سے پورے خیال کی ترسیل بھی ممکن ہو جاتی ہے اور بسا اوقات پورا مضمون بھی ایک چھوٹے←  مزید پڑھیے

عزتِ نفس کدھر گئی؟۔۔۔۔آصف جیلانی

پڑوسیوں سے امن اور دوستی کی کوشش بلا شبہ صائب ہے کیوں کہ آپ اپنا وجود اپنے پڑوسیوں سے منقطع کرکے کہیں اور منتقل نہیں کر سکتے۔لیکن پڑوسیوں سے امن اور دوستی کے ماحول کے قیام کے سلسلہ خوش آمدانہ←  مزید پڑھیے

ذہنی غلامی کا نیا رنگ۔۔۔۔سید شاہد عباس

پاکستانی من حیث القوم ایک عجیب و غریب قوم ہیں۔ یہ جنگ جیتنے کے صرف 5 سال بعد ہی آدھا ملک گنوا کر دنیا کو حیران کر دیتے ہیں۔ تو کبھی دنیا کی سپر پاور کے ٹکڑے کرنے کا سبب←  مزید پڑھیے

گلابی نمک اور سبز باغ۔۔۔آصف خان بنگش

ڈیم کا معاملہ ٹھنڈا ہونے اور سمندر میں تیل کی تلاش میں ناکامی اور ڈالر کے بائیکاٹ کر کے ریٹ دو روپے کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ پاکستان سے گلابی نمک (Himalayan Salt)←  مزید پڑھیے

زرداری کی گرفتاری ۔اب میں بولوں کہ نہ بولوں۔۔۔۔عبیداللہ چوہدری

یہ جوکرپشن کرپشن۔۔ کا راگ الاپتے تھکتے نہیں۔۔۔ میں ان سے بنی گالا میں ۳۰۰ کینال کی جھونپڑی۔ علیمہ خان کی اربوں کی جائداد، علیم خان اور اعظم سواتی کے قارون نما خزانوں کا راز۔ جہانگیر ترین کی آف شور←  مزید پڑھیے

طلبہ مدارس اور سما ج۔۔۔۔۔عبدا لغنی محمدی

مدارس کے طلباء اور اسلامی تحریک کے ساتھ وابستہ افراد کے لئے سماج اور معاشرہ کے ساتھ تعلقات اور ہم آہنگی  میں بہت سی مشکلات ہوتی ہیں  ۔ ایک ایسا معاشرہ جس میں سیا ست و حکومت اسلامی طرز حکومت←  مزید پڑھیے

بل ھم اضل۔۔۔۔۔۔ساؔنول عباسی

آج کے ہوس پرستانہ حالات کے تناظر میںاہلِ  ذوق دوستوں کی نذر   نظم “بَلْ ھُمْ اَضَل” مجھے اکثر یہ لگتا ہے کہ دنیا میں کہیں انساں نہیں باقی یہ جو انسان لگتے ہیں فقط آدم نما ہیں سب کوئی خصلت←  مزید پڑھیے

بلوچ طلبا کی جبری گمشدگیوں‌ کا معاملہ۔۔۔۔سراج بلوچ

ہر قوم کا مستقبل اُس کا  طابعلم  طبقہ ہوتا ہے۔ یہ انتہائی حساس اور باشعور طبقہ ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے قوم کے مستقبل جیل خانوں میں بند ہیں۔ مہذہب قومیں اور مہذہب معاشرے اپنے پڑھے لکھے اور باشعور طبقے←  مزید پڑھیے

بلو رانی ۔۔۔۔محمد کاشف

تصویر میں  سلام کرنے والا میں ہوں اور میرے ساتھ میرا چھوٹا بھائی ہے۔ بھینس کا نام بلو ہے۔ میں شاید پانچویں جماعت میں ہوں گا۔ ہمارے محلے میں مسیحی برادری کی تعداد زیادہ تھی۔ انکل رحمت، ایک مسیحی، میرے←  مزید پڑھیے

حیدر علی آتش کی آخری آرامگاہ۔۔۔۔شاہد کمال

زینہ صبا کا ڈھونڈتی ہے اپنی مشت خاک بام بلند یار کا ہے آستانہ کیا۔۔۔ آج ۹جون،۹۱۰۲ لکھنؤ کا درجہ حرارت اپنے ریکٹر اسکیل پر 47 ڈگری کی سطح سے مزید تجاوز کرگیا،پورا شہر گویا حشر کے میدان میں تبدیل←  مزید پڑھیے

آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا۔۔۔۔شہزاد فاروق

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا اب تک کا سب سے بڑا میچ انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا آج اوول کے گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا- اوول کے گراؤنڈ پر کھیلا گیا پچھلا میچ انڈیا کے لئے کچھ اچھا نہیں رہا تھا جب چمپئنز←  مزید پڑھیے

احوال ہم گندے بچوں کی عید کا۔۔۔علی اختر

راقم کو قارئین جانتے نہیں سو راقم بیان کر سکتا ہے کہ وہ ایک اعلی ، امیر و ادبی گھرانے کا چشم و چراغ ہے جو سونے کا چمچ منہ میں لیے  دنیا میں آیا ، ابا حضور سول سرونٹ،←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل عید۔۔۔۔افراز اختر

جیسے جیسے ہم لوگ سوشل میڈیا کی زندگی میں مگن ہوتے جا رہے ہیں ویسے ویسے عید بھی ڈیجٹل ہوتی جا رہی ہے ۔ مثلاً پہلے جب جب عید کا موقع آتا تھا تو سب رشتہ دار ، دوست یار←  مزید پڑھیے

داستانِ زیریں و کھودو ۔۔۔ بابر اقبال

یہ کہانی آپ لوگوں نے سن رکھی ہوگی، اسی زمانے کی ایک اور کہانی آپ کو سنانی ہے۔ جب فرہاد نہر کھود رہا تھا، اس وقت یہ قصّہ زبان زد عام ہوا، اس کی شہرت پڑوس کی بستیوں تک پہنچی، وہاں ایک سردار کی بیٹی زیریں ہوا کرتی تھی، زیریں میں شیریں والی نہ کوئی خوبصورتی تھی نہ کوئی گن، مگر اس نے پانچ سو روپے ماہانہ پر کئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ رکھے ہوئے تھے جو اس کو ہمہ وقت ’’نمبرون‘‘ قرار دینے پر مصر رہتے۔ ←  مزید پڑھیے

اخلاقی زوال۔۔۔۔توقیر یونس بُھملہ

ملک دہشت گردی کی لپیٹ سے نکلا تو میڈیا گردی کی زد میں آگیا، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر جو کچھ کہہ دیا جاتا تھا یا چھاپ دیا جاتا اسکو چیلنج کرنے کا کوئی پلیٹ فارم دستیاب نہیں تھا، سوشل←  مزید پڑھیے

یورپ جہاں زندگی آزاد ہے ۔۔۔میاں ضیاالحق/ قسط 4

ویٹیکن سٹی سے اپنا تجسس ختم ہوا تو واپسی کا فیصلہ کیا۔ ایک گلی میں کچھ سیاح زیادہ محسوس ہوئے تو اس طرف راہ لی۔ یہ سٹریٹ روم شہر کی طرف جارہی تھی اور سامنے میٹرو ٹرین کا نشان بتا←  مزید پڑھیے

داستان زیست ۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط5

تعارف: محمد خان چوہدری کا تعلق چکوال کے ، بجنگ آمد کے  مصنف کرنل محمدخان کے قبیلہ سے ہے، جن کی چھاپ تحریر پر نمایاں ہے، میجر ضمیر جعفری بھی اسی علاقے سے ہیں انکی شفقت بھی میسر رہی، فوج←  مزید پڑھیے

محترمہ بھنگ یا محترم بھنگ۔۔۔رمشا تبسم

محترمہ زرتاج گل صاحبہ نے بھنگ کی بہت تعریف کی۔ پاکستان کے تمام بڑے مسائل کو پسِ پشت رکھ کر ان کو صرف بھنگ کی فکر ہوئی۔لوگ بھوک سے مر رہےہیں۔بجلی ,گیس ,پانی کی قلت کا سامنا ہے۔روزگار کی عدم←  مزید پڑھیے

ایک سیاسی پاگل کی ڈائری۔۔۔۔۔عبیداللہ چوہدری

سیاست بہت ظالم ہوتی ہے۔ یہ اب بادشاہت کی طرح نسل در نسل نہیں چل سکتی۔ نواز شریف کے دو بیٹے ہیں مگر سیاست ان کے بس کی بات ہی نہیں۔ ایک بیٹی ہے جو کوشش کر رہی ہے۔ اسی←  مزید پڑھیے