ڈاکٹر عبدالقدیر خان۔۔بابر اقبال
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رحلت ایک بہت بڑی خبر ہے، مرحوم بہت مشہور انسان تھے، ہر مشہور آدمی کی طرح ان کے مداحین، ناقدین اور مخالفین بھی بہت بڑی تعداد میں ہیں۔
ان کے مداح انہیں پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا بانی مانتے ہیں، ان کے خیال میں ڈاکٹر صاحب کو ایک سازش کے تحت ایک ناکردہ جرم کی سزا کے طور پر نظر بند کیا گیا،← مزید پڑھیے