کہیں کچھ نہیں ہے کوئی نقش و پیکر ، کوئی شکل و تیور نہیں ہے نہ رخسار و لب ہیں ، نہ اُن کی دمک نہ قامت قیامت ، نہ رُت میں کشش ۔ ۔ ۔ نہیں کچھ نہیں ہے← مزید پڑھیے
“اک تارا اک چاند اور میں” جناب دانش عزیز کا پہلا مجموعہ کلام جس کا پہلا ایڈیشن 2013 میں شائع ہوا اور اس نے ادبی حلقوں میں خوب پذیرائی حاصل کی، یہی وجہ ہے کہ اب 2019 میں اس مجموعہ ← مزید پڑھیے
واقعہ تازہ ہے مگر اپنی نوعیت کے اعتبار سے ہرگز نیا نہیں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا شہری ہونے کی حیثیت سے ایسی درجنوں وارداتیں اپنے اردگرد اور خاندان میں دیکھ سن چکا ہوں اور مجھے یقین ہے کہ آپ سب← مزید پڑھیے
معروف بلاگر اور معاصر سائیٹ “ہم سب” کے ایڈیٹر عدنان خان کاکڑ کو علیم خان گروپ سے تعلق رکھنے والے بدمعاشوں نے حبس بیجا کا نشانہ بنایا۔ کاکڑ صاحب کے مطابق کرایہ داری کے معاملے میں ان کو، ان کے← مزید پڑھیے
پاکستان میں جو سیاست دان آئین کی اہمیت کو سمجھتے تھے ان میں حسین شہید سروردی سب سے نمایاں تھے، ایوب خاں کے دور میں سہروردی نے ہر ممکن طریقے سے یہ بات مقتدر حلقوں تک پہنچائی کہ سہروردی وہ← مزید پڑھیے
عالمی ادب کی تاریخ میں خواتین لکھنے والیوں کا ذکر, اٹھاویں صدی عیسویں سے قبل خال خال ہی ملتا ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ یہ ایک بہت لمبی اور پیچیدہ داستان ہے۔ امرِ واقعہ یہی ہے کہ یونان کی سیفو, ہندوستان← مزید پڑھیے
حاجی منگتا نام کا ایک سادہ لوح, غریب اور محنت کش دیہاتی نور پور تھل ضلع خوشاب میں صحرائی میدانوں اور پہاڑی سلسلوں پر مشتمل علاقہ کے ساتھ واقع اپنے گاؤں میں رہتا تھا- اس کے گاؤں میں بسنے والوں← مزید پڑھیے
بہت سارے لوگ تاریخ کو اپنے اپنے نقطہ نظر سے سمجھنے کی سعی کرتے رہتے ہیں اور کچھ تو فلسفہ تقدیر کی مانند من و عن ہی اسے تسلیم کر لیتے ہیں۔ اکثر اسے ایک خشک اور غبار آلود مضمون← مزید پڑھیے
ایک جاننے والے نے جنرل ضیاء کے زمانے کا ایک قصہ سنایا کہ ایک دفعہ جنرل ضیا نے ایک یونٹ کا معائنہ کرنے کے لیے ایک سرکاری خط اس یونٹ کے ہیڈ کو بھیجا ،وقت مقرر ہوا دن بارہ بجے۔ہیڈ← مزید پڑھیے
گزشتہ قسط: کڑی چُپ چاپ چھوڑ دی اب گاڑی بھی مانگتا ہے کمینہ کہیں کا ۔۔ پتہ نہیں کدھر سے نازل ہو گیا۔ ۔مردود ۔۔ وہ بائیک سٹارٹ کر کے چلا گیا۔ ہم کافی دیر کھڑے سوچتے رہے کہ یہ← مزید پڑھیے
آکسفورڈ کی اوریجنل ڈکشنری اور وہ بھی چوہدری صاحب کے ہاتھ میں۔ قیامت کی نشانیوں میں سے بچ رہی دو چار کو بھی ظہور ہونے لگا۔۔۔ یہ سوچتے ہوئے ابھی ٹھیک سے میں حیران بھی نہ ہوپایا تھا کہ چوہدری← مزید پڑھیے
کچھ روز قبل مکالمہ ویب سائیٹ کے چیف ایڈیٹر محترم انعام رانا کی ایک پوسٹ پڑھی عنوان تھا “بیوی کو میکے بھیجیں” جس میں محترم انعام رانا نے مرد حضرات کو مخاطب کر کے بہت خوبصورت الفاظ میں سمجھایا کہ ← مزید پڑھیے
جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر خالدمحمود سومرو کی شہادت کے بعد راشدمحمود سومرو کا نام ملک بھر میں گونجنے لگا۔ اور جے یو آئی کو صوبہ سندھ میں تحریک سی ملی۔تب سے مجھے بھی راشد سومرو میں دلچسپی← مزید پڑھیے
غزہ کی ایک رات۔۔۔ پانچ سالہ نجلا اپنے پاپا کے ساتھ کھیل کھیل کر تھک چکی تھی اور اب وہ گہری نیند میں ڈوبی ہوئی تھی۔ اُس کے پاپا نے آج اُس کے لیے بازار سے ایک کھلونہ بندر خریدا← مزید پڑھیے
آئیے آپ کو جرمو فوبیا نامی دماغی خلل کا ایک حقیقی قصہ سناؤں جس میں مریض کو یہ وہم ہونے لگتا ہے کہ اسکے گرد جراثیم ہی جراثیم ہیں اور وہ ڈپریشن اور انگزائٹی کا شکار ہو کر خودکُشی تک← مزید پڑھیے
محترم سلیکٹڈ خدا کی سلیکٹڈ مخلوق کے ایک اور کامیاب ترین وزیراعظم صاحب /صاحبان! آداب کے بعد عرض ہے کہ حکم تھا کہ تیس جون سے پہلے پہلے اپنے اثاثے ظاہر کیے جائیں ورنہ پوری مملکت کی خیر نہیں۔ سوچا← مزید پڑھیے
پاکستان میں میوزیکل چیئر کا کب آغاز ہوا، کب کٹھ پتلی وزیر اعظم اور بادشاہ گر لوگ سامنے آئے اور کب ٹیکنو کریٹ اور پروفیشنل لوگوں کو حکومت کا حصہ بنانے کی بات کا آغاز ہوا۔ اس کے لیے ہمیں ← مزید پڑھیے
مسئلہ کشمیر سے منسلک ریاست جموں کشمیر کی سب سے بڑی اکائی گلگت بلتستان میں جہاں فکری، معاشی،اقتصادی،تعلیمی اور انفراسٹرکچر کی بدحالی اور خالصہ کے نام پر عوامی املاک پر سرکاری قبضہ ایک سنگین مسئلہ ہے وہیں قومی شناخت کا← مزید پڑھیے
سفارت خانے کی دیوار کے پاس سینکڑوں کی تعداد میں لوگ لیٹے ہوئے ہیں۔اُنہیں دیکھ کر آپ کو لگے گا،کہ یہ سب بے گھر افغانی ہیں۔ ہر گز نہیں، بلکہ یہ سب مجبور، لاچار اور بیمار افغانی ہیں۔جو ویزے کے← مزید پڑھیے
بانو بھی گاؤں کی بہت سی عورتوں جیسی ایک سادہ سی عورت تھی جو نوعمری ہی سے گھر گرہستی کے جھمیلوں میں الجھی تھی۔ لیکن جانے کیا تھا کہ چالیسواں سال لگتے ہی ایسا لگا جیسے اس کے اندر برسوں← مزید پڑھیے