مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 27 )

سڑسٹھ الفاظ کے وزن تلے دبی ہوئی دنیا۔۔۔۔حبیب شیخ

جب یہ 67 الفاظ لکھے گئے تو لکھنے والے کو بھی یقیناً اس کا اندازہ نہیں ہوگا کہ اس مختصر تحریر کا نتیجہ اس کی سوچ کی وسعتوں سے کہیں زیادہ ہو گا۔ اگر ہم دنیا کی سیاست اور معیشت←  مزید پڑھیے

سندھی ڈرامہ۔احوال وآثار۔سندھی ڈرامہ نگار سے ایک انٹرویو۔۔۔راشد احمد

پاکستان کی علاقائی زبانوں میں سندھی زبان  وادب   کو تاریخی مقام تو حاصل ہے ہی ،اس کے ساتھ ساتھ یہ زبان دیگر زبانوں کی نسبت  ترقی یافتہ بھی ہے۔اہل سندھ جس جذبے،لگن اور شوق کے ساتھ سندھی سے محبت کرتے←  مزید پڑھیے

کیفیت ساری انتظاری ہے۔۔۔۔۔۔اسما مغل

مجھے نہیں معلوم کہ تمہیں انتظار کی کیفیت میں دل پر گزرنے والی واردات کا کچھ ادراک ہے یا نہیں۔۔۔لیکن یہ ضرور جانتی ہوں کہ میں اس کیفیت کی سختی سے دن رات میں بیسیوں بار نبردآزما ہوتی ہوں۔۔ صبح←  مزید پڑھیے

پولیس تشدد کے بھیانک عفریت سے بچنے کا کوئی طریقہ ہے کیا؟۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

آج سے 24،25 سال پرانی بات ہے کہ تھانہ مسلم ٹاؤن لاہور کے اہلکاروں نے انسپکٹر ارشاد اختر گلاب کی سربراہی میں راقم کے ایک دوست فیاض حیدری کو نام کی مماثلت کی وجہ سے اس کی دکان واقع بادامی←  مزید پڑھیے

نابغہ پاگل ہوتے ہیں ۔۔سارہ خان

نابغہ genius پاگل ہوتے ہیں there is a method in his madness شیکسپیئر شاعر عاشق اور پاگل کا تخیل ایک جیسا ہوتا ہے! ذہانت بھی فطرت کا کیا عظیم تحفہ ہے ،ذہین و فطین دنیا میں اپنا الگ ہی مقام←  مزید پڑھیے

کشمیر!ہم سب مجرم ہیں ۔۔۔۔آصف جیلانی

پچھلے اکہترسال سے کشمیرکے ایک کڑوڑاکہترلاکھ عوام کوان کے حق خود ارادیت اور آزادی سے محروم رکھنے کے سب سے بڑے مجرم بلا شبہ، جواہر لعل نہرو ہیں جو خود کشمیر النسل ہوتے ہوئے کشمیریوں کی خواہشات سے با خبرتھے←  مزید پڑھیے

عجیب لوگ تھے۔۔۔ اللہ والے/عدیل رضا عابدی

ہر برس محرم الحرام کی آمد کے ساتھ میرا ماضی مجھے آ لپکتا ہے، خود کو آم کے درخت کے سائے میں سہ پہر 3 بجے لکڑی کی  چوکی پر بیٹھا ہوا پاتا ہوں۔ “خالہ” جنہوں نے میری ماں کو←  مزید پڑھیے

مکالمہ کی تیسری سالگرہ۔۔۔۔محمد حسنین اشرف

فیس بک کی اردو دان دنیا میں جب قدم رکھا تو گوشہ نشین سا ہو رہا کیونکہ اس میدان میں قلم اٹھانے والوں میں فرنود اور حسنین جمال ایسے نام شامل تھے۔ فرنود کی تحاریر تھیں جس نے اردو زبان←  مزید پڑھیے

چائے چاہیے۔۔۔۔ناصر خان ناصر

چائے چاہیے کونسی جناب؟ لپٹن عمدہ ہے لپٹن ہی تو ہے لپٹن لیجیے لپٹن پیجیے۔۔۔چائے چاہیے؟ کون سی جناب؟ لپٹن عمدہ ہے! لپٹن ہی تو ہے۔ لپٹن دیجیے لپٹن لیجیے لپٹن پیجیے ہمارے زمانے میں اداکارہ روزینہ اور فلمسٹار نرالا←  مزید پڑھیے

کشمیر کا مقتل اور یہ ’ ملنگ لوگ‘۔۔۔۔۔آصف محمود

کشمیر میں کرفیو کا عذاب اترا ہوا ہے اور آسام میں 19 لاکھ مسلمانوں کو شہریت سے محروم کر دیا گیاہے۔سوال یہ ہے روشن خیالی کے وہ’ ملنگ لوگـ‘ کہاں ہیں ، رعونت کے تکیے پر حقارت کی بھنگ پی←  مزید پڑھیے

کشمیر سے جڑا جنوبی ایشاء کا امن۔۔۔ذوالقرنین ہندل

موجودہ حالات کا جائزہ لیں تو بخوبی علم ہوتا ہے کہ، جہاں مقبوضہ کشمیر میں برسوں سے انسانیت اور امن کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔وہیں جنوبی ایشاء کا امن بھی داؤ پر لگا ہے۔جنوب ایشیاء میں متنازعہ علاقہ کشمیر،بھارت←  مزید پڑھیے

آدابِ اختلاف۔۔۔شاکرہ نندنی

آدابِ اختلاف کی اصطلاح ہمارے معاشرے میں امن کی طرح ناپید ہے، بہت ہی دکھ کا مقام ہے کہ ہمارے معاشرے میں لفظ پروٹوکول صرف سیاستدانوں کی حفاظت تک ہی محدود ہو کر رہ گیا ہے، کسی کی رائے کا←  مزید پڑھیے

سیب۔۔۔عنبر عابر

چہار سو رات کا ہولناک اندھیرا سرسرا رہا تھا اور فضا میں گولوں کی گھن گرج سنائی دے رہی تھی. ایک سنسان گھر کے تاریک کمرے میں نو سالہ احمد اپنی چودہ سالہ بہن رمشا سے چمٹا ہوا تھا۔رمشا اس←  مزید پڑھیے

ملحد کا حسین۔۔۔ انعام رانا

محرم شروع ہوتے ہی کچھ لوگ غم کرتے ہیں، کچھ ملمع تو کچھ طعن و تشنیع کو مذہبی عقیدت سے شروع کر دیتے ہیں۔ اک طعنہ اکثر شروع ہو جاتا ہے کہ سارا سال ملحد رہنے والے اب شیعہ ہو←  مزید پڑھیے

کشمیر کی بدلتی صورتحال۔۔طارق احمد

امریکہ نے پاکستان سے کہا,آپ طالبان سے بات چیت کریں۔ ان پر اپنا اثر استعمال کریں  اور ہمیں محفوظ راستہ لے کر دیں۔ اس کے بدلے آپ افغانستان میں ایک پولیس مین کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پاکستان سمجھا۔۔←  مزید پڑھیے

پاکستان کیا کرے۔۔۔۔طاہر علی خان

مسلم ممالک نے پہلے پاکستان کے احتجاج اور بائیکاٹ کے باوجود انڈیا کو او آئی سی اجلاس میں بٹھایا اور اب کشمیر پر پاکستان کا ساتھ دینے کے بجائے وزیراعظم مودی کو انعام سے نوازا۔ سوال یہ ہے کہ موجودہ←  مزید پڑھیے

مکالمہ کو تیسری سالگرہ مبارک ہو۔۔۔علینا ظفر

مکالمہ میں لکھتے ہوئے مجھے تقریباً ایک سال کا عرصہ بیت چکا ہے۔ مکالمہ سے جڑے میرے اس قلمی سفر میں مختصر سا وقفہ بھی آیا اور تھوڑی مصروفیات کی بنا پر میں کچھ بھی لکھ نہیں پائی۔ سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

مکالمہ کی تیسری سالگرہ مبارک۔۔۔محمد اسد شاہ

اظہار رائے انسان کے بنیادی حقوق میں شامل ہے – ہر انسان کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسی معاملے میں اپنی دیانت داری کے ساتھ جو رائے رکھتا ہے ، اس کا اظہار کر سکے – بلکہ جانوروں←  مزید پڑھیے

مکالمہ کو تیسری سالگرہ مبارک۔۔رمشا تبسم

ہم انسان الگ الگ رنگ رکھتے ہیں۔الگ ہی ہمارا مسکن ہے۔ ہمارے رہنے سہنے کے طور طریقے الگ ہیں اور اسی طرح سے بات کرنے کے طریقے بھی الگ ہیں۔ہمیں غصہ آتا ہے۔ہمیں بات کرنے میں شرم آتی ہے۔ہمیں دوسروں←  مزید پڑھیے

مکالمہ کو تیسری سالگرہ مبارک۔۔۔۔اعجاز اعوان

کہتے ہیں کہ محنت کبھی ضائع نہیں ہوتی ۔جب جب میں “مکالمہ”کو دیکھتا ہوں مجھے اس جملے کی سچائی پر یقین ہو جاتا ہے۔ ایک مکمل ویب سائٹ کو چلانا آسان نہیں جہاں ہرموضوع پر نت نئے مضامین آ رہے←  مزید پڑھیے