مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 307 )

دس روپے میں عزتِ نفس دیں(وباء کے دنوں میں سخیوں کو ایک فضول مشورہ)۔۔۔اعظم معراج

میرے ایک دوست نے مجھ سے اپنی چھوٹی سی کہانی شیئر  کی ،اچھی لگی،آپ بھی سُنیے! میرا یہ دوست مسیحی ہے،اور معاشرے میں مناسب سی معاشی سماجی و معاشرتی حیثیت رکھتا ہے۔لیکن میلے ٹھیلوں سے دور بھاگتا ہے۔کچھ دن پہلے←  مزید پڑھیے

میری ڈائری کا بوجھ۔۔روبینہ فیصل

تمہاری سفری گٹھریوں کا سارا بوجھ آنے کے سب رنگین پتوں میں ڈھکے مناظر اور جاتے ہوئے موسم کے سب بے رنگ نصاب صفحہ صفحہ یاد ہیں۔۔۔ صفحہ صفحہ اس ڈائری میں قید ہیں بدلی محبت کے چہرے سے رِستے←  مزید پڑھیے

1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کا کردار(قسط 1)۔۔۔عروج ندیم

شاہین تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ  تو قوّت بازو سے اسے اور ہوا دے پاک فضائیہ (Pakistan Air Force) پاکستان کی فضائی حدود کی محافظ پروفیشنل فورس ہے ۔پاک فضائیہ نے اپنے کم ترین وسائل کے باوجود مختصر وقت←  مزید پڑھیے

سوچ زار(افسانے)مریم مجید ڈار۔۔۔۔تبصرہ:مہرساجد شاہ

یہ کتاب پڑھ کر یقین ہو گیا کہ اسکی مصنفہ کا نام مریم ہی ہو نا چاہیے تھا کوئی اور نام اس شخصیت کی نمائندگی نہیں کر سکتا تھا۔ مریم وہ ہستی تھیں جنہیں اللہ نے منفرد معجزانہ کاموں کیلئے←  مزید پڑھیے

مجھے کرونا سے خوف کیوں نہیں آتا؟۔۔احمد صہیب اسلم

کرونا سے زندگی اور اس کی رنگینیاں بدل رہی ہیں، ہر طرف بے یقینی کی کیفیت ہے لیکن اس مشکل وقت نے گزر جانا ہے ۔ میرے لئے کرونا تھوڑی سی ہاتھ دھونے ، چہرے کو ٹچ نہ کرنے اور←  مزید پڑھیے

عطائیت کے حوالے سے عوام کی غلط فہمیاں۔۔آصف خان

کراچی کے علاقے پنجاب کالونی میں  ایک شخص عطائیت کی بھینٹ چڑھ گیا جب عطائی ڈاکٹر نے اسے کرونا کا مریض قراردے دیا تھا ،جس پر اس شخص نے اپنے خاندان کو بچانے کی  خاطر خودکشی کرلی لیکن اب تک←  مزید پڑھیے

“ایک دن کی بات “ عکسی مفتی۔۔۔۔مہرساجدشاد

ممتاز مفتی کے بیٹے کی حیثیت سے پہچان رکھنے والے عکسی مفتی ایک منفرد شخصیت ہیں، نفسیات پڑھی سی ایس ایس کیا اور سول سروس میں آ گئے آذربائجان سے پی ایچ ڈی کی، آرٹ اور کلچر سے عشق کیا←  مزید پڑھیے

اٹھارہویں صدی کے دو اہم واقعات۔۔۔توقیر کھرل/قسط1

مغل بادشاہ بہادر شاہ ایک وسیع القلب انسان تھے۔وہ ہندوؤں کے جذبات کی بھی قدر کرتے تھے اور ان کی بعض رسوم بھی ادا کرتے تھے۔ انہوں نے شاہ عباس کی درگاہ پر ایک علم چڑھانے کے لیے لکھنؤ بھیجا←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط2)۔۔۔سلمیٰ اعوان

اپنے گھر کے بیرونی تھڑے پر بیٹھا اور وہاں محفلیں سجاتا اب وہ اچھا نہیں لگتا تھا۔ ایک تو اُس نے تاڑ جتنا قد نکال لیا تھا۔ دوسرے اب وہ کوئی ارمنی ٹولہ ہائی  سکول کے چوتھے پانچویں درجے میں←  مزید پڑھیے

دو ٹکے کا لڑکا۔۔محمد افضل حیدر

شام کو حمید صاحب کام سے فراغت پاکر گھر واپس آئے تو کھانے کے دستر خوان پر زویا کو موجود نہ پاکر مضطرب ہوئے۔ زویا کہاں ہے۔نظر نہیں آرہی؟ کالج سے واپس آنے کے بعد سے دروازہ بند کرکے بیٹھی←  مزید پڑھیے

شہید ہیموں کالانی: سندھو کا بھگت سنگھ ( ایک تحقیق) ۔۔۔مشتاق علی شان

یہ 21جنوری 1943 کی صبح تھی جب سکھر سینٹرل جیل کا پھانسی گھاٹ ” انقلاب زندہ باد “اور ”گورو! ہندوستان چھوڑ دو “ کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا اور پھر کچھ دیر بعد ایک، انیس، بیس سالہ جوان←  مزید پڑھیے

اگر مجھے قتل کیا گیا۔۔۔مہر ساجد شاد

یہ ذوالفقار علی بھٹو کی وہ کتاب ہے جو سپریم کورٹ میں ان کی طرف سے دائر کردہ فوجداری اپیل کے مواد سے ترجمہ کر کے چھاپی گئی ہے۔ آج کے دن 4اپریل 1979 کو راولپنڈی میں انہیں پھانسی دی←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس: احتیاط، علاج اور توہمات۔۔ڈاکٹر محمد اسد اللہ خاں

ابھی کل مجھے واٹس ایپ پر ایک آڈیو میسج موصول ہوا جس میں ایک صاحب فرما رہے تھے کہ کرونا( Corona) کا علاج بہت آسان ہے اور انہوں نے یہ علاج بہت تحقیق کے بعد دریافت کیا ہے اور تو←  مزید پڑھیے

اک وبا چل پڑی ہے۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ایسا نہیں ہے کہ دنیا میں وبا،بیماری ایسے ہی اچانک کہیں سے آتی ہے یا نازل ہوتی ہے یا پیدا ہو جاتی ہے۔ کائنات میں ہونے والے ہر عمل،امر کے پیچھے کوئی نہ کوئی وجہ،جواز،پسِ جواز ضرور ہوتا ہے۔ ہر←  مزید پڑھیے

ماحولیاتی بے خبری اور موسمیاتی جنگ (قسط1)۔۔دیدار علی شاہ

دنیا کی آبادی بڑھ رہی ہے اس آبادی کے بڑھنے سے دنیا کے وسائل میں کمی آرہی ہے۔ ماضی میں اس کمی کو پورا کرنے کے لئے صنعتی دور کا آغاز ہو ا، اور دنیا ترقی کرتی  رہی  اور لوگوں←  مزید پڑھیے

پاکستان میں بے روزگاری۔۔اسماعیل گُل خلجی

بے روزگار اس شخص کو کہا جاتا ہے جو کوئی کام کرنا چاہتا ہو اور اس کام کی اہلیت بھی رکھتا ہو لیکن اسے کام نہ ملے ۔ بے روزگاری پاکستان کے بڑے مسائل میں سے ایک ہے ۔ معاشرے ←  مزید پڑھیے

“آداب”آج کی ضرورت (حصہ اوّل)۔۔مرزا مدثر نواز

کسی زمانے میں استاد‘ اتالیق‘ پیر و مرشد کی دو ذمہ داریاں ہوتی تھیں‘ ایک تعلیم اور دوسری تربیت۔ پھر زمانے کے انداز بدلنے لگے‘ درس و تدریس نے کاروبار کی صورت اختیار کر لی‘ معاشرے میں اونچی کوٹھی اور←  مزید پڑھیے

روحانی مسیحا۔۔میاں ضیا ء الحق

ہیلو حبیب! کہاں ہو جی گھر پر ہوں اچھا۔ کئی دن سے آئے نہیں دکان پر۔ بس ذرا گھر میں ہی مصروف تھا آؤں گا کسی دن۔ ٹھیک ہے ضرور آنا۔ کھدر اور کاٹن کی نئی ورائٹی آئی ہے۔ پسند←  مزید پڑھیے

چابیاں۔۔سلیم مرزا

میرے اسلام آباد والے فلیٹ کی اکیاون چابیاں اور پینسٹھ سیڑھیاں تھیں ۔لفٹ نہ ہونے کی وجہ سے چوتھی منزل کا یہ دوکمروں کا فلیٹ سستا مل گیا تھا ۔بظاہر میں وہاں اکیلا تھا،لیکن جب میں وہاں  نہیں ہوتا تو←  مزید پڑھیے

اسلامیت اور پاکستانیت۔۔ماجد بھٹی

اسلامی جمہوریہ پاکستان مملکت خداداد ، جس کا قیام کسی معجزہ سے کم نہیں ہے۔ اتنی بڑی ریاست کا معرض وجود میں آ جانا بغیر کسی اسلحے، فوج اور جنگ کے ممکن ہی نہیں تھا۔ میں 22 اور 23 مارچ←  مزید پڑھیے