مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 30 )

“مردانہ کمزوری” بات کرنا شجر ممنوعہ کیوں؟ -ڈاکٹر شاہد عرفان

دنیا بھر میں طلاق کی شرح بڑھتی جا رہی ہے جس کی بڑی وجہ گھریلو ناچاقی،مزاجوں کا نہ ملنا اور بعض اوقات ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں بتائی جاتی ہیں جنہیں سن کر دل نہیں مانتا کہ وہ ان بظاہر معمولی←  مزید پڑھیے

او کن جیا/کبیر خان

’’ اوکن جِیا کیا جیا ہوتا ہے۔ ۔؟ ‘‘اُس نے آٹھویں بار پوچھا،ہم نے سولہویں بار اِدھر اُدھر کر دیا ۔ خدا ہونی کہیں ، اُردو میں دودھ پیتے بچّے کوہم کیسے سمجھاتے کہ ایسے تمام سوالات جن سے بڑوں←  مزید پڑھیے

بین المذاہب ہم آہنگی اور قرآن سوزی /خنساء سعید

اُنیسویں صدی کے ایک معروف جرمن شاعر اور ڈرامہ نگار ہنری ہائین Heinrich Heine نے آج سے سو سال پہلے اپنی ایک نظم میں کتابوں کو جلانے اور لوگوں کے مذہبی احساسات کو مجروح کرنے کے بارے میں لکھا تھا←  مزید پڑھیے

جیمز شیرا،پردیسی حب الوطن/تحریر؛تحقیق وتدوین : اعظم معراج

سرورق : سرفراز ثاقب قانونی مشیر : رضی احسن ایڈوکیٹ(ہائی کورٹ) اشاعت اول : اگست 2023 ء ناشر : معراج پبلی کیشنز قیمت : سافٹ کاپی مفت جملہ حقوق بحق مصنف محفوظ اس کتاب کا کوئی بھی حصہ معراج پبلی←  مزید پڑھیے

حبس کی پیدائش/مسلم انصاری

آبادی کے اُس حصے میں جہاں اس نے پرورش پائی تنگ گلیوں، گُھسے بندھے کمروں اور فربہ لوگوں کی بھیڑ رہی عمومی طور پر جب لوگ گھروں میں بھی ایک جگہ سے گزرتے تب بھی آتے جاتے ان کے اجسام←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا اور ناصبیت کے حیلے/نعیم اختر ربّانی

آج ایک مولانا صاحب کا بیان سننے کا موقع ملا۔ جناب نے واقعہ کربلا کو یہودیوں کی سازش قرار دیا۔ کہا کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے لے کر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ تک سب کو←  مزید پڑھیے

اسلامی نظام – سراب کے تعاقب میں/عامر کاکازئی

پہلے کچھ سوالات پہلی اور بنیادی بات : اسلامی نظام بطور نظام   پچھلے دو ہزار سال سے کس ملک میں رائج تھا؟ اور آج  بھی یہ کس مسلمان ملک میں رائج ہے؟ دوسری بات : یہ کس فقہ کا←  مزید پڑھیے

تہمت عشق/عمران علی کھرل

جب ہم مدرسے کے طالب علم تھے تو ہم بولتے بہت تھے۔ہماری اس بے حساب، بے مقصد اور بے ترتیب گفتگو کو سُن کر نجانے کب ہمارے اساتذہ کو خیال آیا کہ کیوں نہ اس سے تقریر کروائی جائے۔ شاید←  مزید پڑھیے

بہاولپور یونیورسٹی کے واقعات کا ذمہ دار کون؟/فرزانہ افضل

اسلامیہ یونیورسٹی میں ہونے والے شرمناک واقعات جب جب سے منظر عام پر آئے ہیں دل کو بہت تکلیف ہوئی عورت جب بھی ظلم اور زیادتی کا نشانہ بنتی ہے دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو عورتوں کے علاوہ←  مزید پڑھیے

سٹِل نیس اِز دا کی(Stillness is the Key)۔انور مختار

ریان ہالیڈے Ryan Holiday امریکی ادیب ہیں انھوں نے سیلف ہیلپ نفسیات سمیت History، philosophy، how to live کے علاوہ marketing پر 12 سے زیادہ کتابیں لکھی ہیں ان کی ایک کتاب” Ego is the Enemy” (ایگو از دی اینمی)←  مزید پڑھیے

“طالبات کے والدین کے نا م ایک کھلا خط ” (سانحہِ اسلامیہ یونیورسٹی)-محمد وقاص رشید

محترم والدین ! آپ کی صف میں کھڑے ایک بیٹی کے باپ کی دعا ہے کہ خدا ہر بیٹی کی عصمت و ناموس کا محافظ ہو۔ عربی کی ایک مشہور ضرب المثل ہے کہ “سمجھدار وہ ہے جو دوسروں کے←  مزید پڑھیے

بساند/تحریر: قراةالعین حیدر

اس بار بھی بارش نہیں ہوئی ۔۔۔ کرم دین نے اُڑتے ہوئے بادلوں کو دیکھ کے مایوسی سے آہ بھری۔ جانے یہ بارش کب ہوگی؟  کب اتنا مینہ برسے گا کہ اچھی فصل ہو اور پیٹ بھر اناج گھر میں←  مزید پڑھیے

پشتون غیرت/مسکین جی

ان دنوں خیبر پختونخوا  کے علاقے دِیر کے ایک لڑکے نصر اللہ اور بھارت (دہلی) کی ایک لڑکی انجو کی پریم کتھا شہہ سرخیوں کا حصّہ بنی ہوئی ہے۔ میری اس تحریر کا مخاطب نہ ہی عالمی میڈیا ہے اور←  مزید پڑھیے

سفر نامہ روس(3)-پاؤں نہیں، دل تھکتا ہے/سید مہدی بخاری

گزشتہ اقساط پڑھنے کیلئے لنک کھولیے سفر نامہ روس           تیسری قسط پاؤں نہیں، دل تھکتا ہے ایسے لوگ ہیں جو ماضی کے بارے غمگین و اداس یادیں رکھتے ہیں۔ایسے لوگوں کے عموما ًحال و مستقبل←  مزید پڑھیے

دِلم-مصنفہ: زارا مظہر/تبصرہ: قراةالعین حیدر

اب تک تو میں اپنے خیالوں میں اپنی آنے والی کتاب کا انتظار کر رہی تھی لیکن زارا مظہر کی کتاب دِلم کا میں نے باقاعدہ انتظار کیا ہے۔ زارا آپا اپنے فیس بک  آئی ڈی پہ بتا چکی تھیں←  مزید پڑھیے

فکرِ یزیدیت کا جنازہ نکال کر پیغامِ مصطفیؐ کو بچایا حسینؑ نے/ ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی

دو مستند و معتبر احادیث اور واقعات ذکر کر کے بات کو آگے بڑھاؤں گا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “حسنؑ اور حسینؑ جوانانِ جنت کے سردار ہیں۔” آپؐ نے فرمایا: حسینؑ مجھ سے ہے اور میں حسینؑ سے ہوں۔←  مزید پڑھیے

ذہانت (3) ۔ قدرتی بے وقوفی؟/وہاراامباکر

آئیڈاہو کی ریاست میں 2012 میں معذور لوگوں میں سے کئی کو بتایا گیا کہ ان کو ملنے والی ریاستی رقم کم کی جا رہی ہے۔ اور اس میں تیس فیصد تک کی کمی کر دی گئی۔ یہ کوئی سیاسی←  مزید پڑھیے

کوئی ایک امید افزا شعبہ بتائیں؟/یاسر جواد

بچوں سے یونیورسٹیوں میں چار سال تک لاکھوں روپے سالانہ فیس لینے کے بعد جب ٹرانسکرپٹ (رزلٹ کارڈ) لینے کا وقت آتا ہے تو دوبارہ پندرہ پندرہ روپے لیے جاتے ہیں۔ آگے داخلے کے لیے بھی کئی قسم کے ٹیسٹ←  مزید پڑھیے

یونیورسٹی جنسی ہراسگی کیس-چند تجاویز/چوہدری عامر عباس

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور بارے کل کی میری تحریر کے ردعمل میں بہت دوستوں نے اپنی آراء دیں۔ مجھے اس معاملے میں رتی برابر بھی شک نہیں کہ کسی نہ کسی صورت میں جنسی ہراسگی کے واقعات کئی پرائیویٹ یا سرکاری←  مزید پڑھیے

سپیشی یا نوع کیا ہے؟/ڈاکٹر حفیظ الحسن

حیاتیات کی سائنس میں سپیشی یا نوع کی تعریف یہ ہے کہ ایک قسم کی نوع کے جاندار آپس میں جنسی تال میل کے ذریعے اپنی نسل کو آگے بڑھا سکیں۔ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ دو ملتی جلتی←  مزید پڑھیے