مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 282 )

زنجیر بستہ قبر کا احتجاج ( سندھ کے ضمیر سائیں عطا محمد بھنبھرو کو خراج )۔۔ مشتاق علی شان

4جون کو سندھ کے ضلع خیر پور میرس کے گوٹھ بچل بھنبھروکے قبرستان میں شاہ عبدالطیف بھٹائی کے گیتوں اور سندھو دیش کے ترانے کی گونج میں سندھ کے ممتاز وطن پرست دانشور ،مورخ، محقق ،ادیب اورمترجم سائیں عطا محمد←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(قسط 54)۔۔گوتم حیات

ملک بھر میں جیسے جیسے سوشل میڈیا کا استعمال بڑھ رہا ہے اسی رفتار سے لوگوں کی ذہنی سطح پستی کی جانب گِر رہی ہے، رہی سہی کسر اُن لوگوں نے پوری کر دی ہے جو ملک سے باہر جا←  مزید پڑھیے

توکل اور رزق۔۔بشیر آرائیں

ایمان کی کمزوری ہی تو تھی کہ اس عمر میں بھی کل کی فکر نہیں چھوڑتی تھی ۔ بچوں کی شادیاں کر چکاہوں ، وہ دونوں خود کفیل ہیں ، خوشی خوشی اپنی زندگی جیتے ہیں مگر میں آج سے←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط13)۔۔۔سلمیٰ اعوان

” تُف ہے اِس لُتری پر۔“ اتنی لگائی بُجھائی کی اُس نے رحمان بھائی سے کہ خود چیزیں پہچانے کی بجائے اُس نے اُنہیں اِس چھمک چھلّو کے ہاتھ بھیج دیں اور وعدہ کرنے کے باوجودخود نہیں آئے۔ ٹام بوائے←  مزید پڑھیے

بجٹ 2020ء – کورونا کے ساتھ ساتھ قوم پر نازل ہونے والی ایک اور مصیبت کی آمد آمد(حصّہ اوّل )۔۔ غیور شاہ ترمذی

آپ کا تعلق کسی بھی پارٹی سے ہو مگر سچائی، انصاف اور عدل کو سامنے رکھتے ہوئے یہ سوچیں کہ کیا یہ ممکن ہے کہ عمران خان حکومت آئی ایم ایف کے شدید دباؤ کو برداشت کرتے ہوئے آنے والے←  مزید پڑھیے

حل کی تلاش(3)۔۔وہاراامباکر

“جو تبدیلی ہم پہلے سو دنوں میں لا چکے ہیں، ہمیں اس پر فخر ہے۔ ابھی کرنے والا کام باقی ہے۔ اگلے سو روز میں ہم ایک لائبریری بنائیں گے جس میں بتایا جائے گا کہ میں نے پہلے سو←  مزید پڑھیے

دور کے بوٹے سہانے۔۔حافظ صفوان محمد

پار سال کی بات ہے، ایک عزیز کے دفتر میں بیٹھا تھا کہ چند خواتین افسریں کسی کام سے آئیں۔ کھانے کا دور چلا تو ایک خاتون نے اِدھر اُدھر کی باتوں میں سوہانجنے کا قصہ چھیڑ دیا۔ اب جو←  مزید پڑھیے

فریڈم آف سپیچ یا برداشت کا امتحان۔۔ادریس آزاد

فریڈم آف سپیچ یہ ہے کہ آپ کھُل کر بولو! اور جب آپ کے ’’کھل کر بولے ہوئے‘‘ پر کوئی اور ’’کھل کر بولے‘‘ تو پھر آپ اُسے سہہ سکو تو ٹھیک، ورنہ پھر کھل کر بولو! دوبارہ جب آپ←  مزید پڑھیے

فلٹر زدہ ازدواجی رشتے اورسوشل میڈیا سائیکالوجی۔۔ شمیلہ خورشید

نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے”جو شخص کسی کا گھر برباد کرے،شوہر کو بیوی کے خلاف اور بیوی کو شوہر کے خلاف اکسائے اور دونوں میں پھوٹ یا جدائی ڈالے،وہ ہم(مسلمانوں )میں سے نہیں اور جو عورت شرعی عذر کے←  مزید پڑھیے

جونا ہیرنگ،رابن رافیل اور اب سنتھیا رچی ۔۔۔اورنگزیب وٹو

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کی ایک لمبی تاریخ ہے جو قیام پاکستان کے بعد لیاقت علی خان کے پہلےدورہ امریکہ سے شروع ہوتی ہے اور کئی اتار چڑھاؤ کے ساتھ دونوں ممالک اپنا رشتہ قائم رکھے ہوئے  ہیں۔یہ←  مزید پڑھیے

ایک حقیقی ریاست مدینہ کورونا وباء سے کیسے نمٹتی؟۔۔بدر غالب

ایک حقیقی ریاستِ  مدینہ کی بنیادی نشانی اس کے حکمران کا صرف اور صرف اللہ پر  تقویٰ تھا، کہ حقیقی ریاست مدینہ کا حکمران سب سے زیادہ امید، خوف اور محبت صرف اور صرف اللہ تعالیٰ سے ہی رکھتا ۔←  مزید پڑھیے

کرونا: وزیر اعظم کیپٹن اننگز کھیلنے کیلئے میدان میں آئیں۔ ۔ڈاکٹر عبدالواجد خان

پاکستان میں عید سے قبل لاک ڈاؤن میں حکومت کی طرف سے کی جانے والی نرمی کے بعد توقع کے عین مطابق کرونا سے متاثرین اور اموات کی تعداد میں ہر روز ریکارڈ اضافہ ہو ر ہا ہے۔ پاکستان میں←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(قسط 53)۔۔گوتم حیات

ان دنوں پاکستان کی فیشن اور ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور و معروف فنکارہ “عفت عمر” کے یوٹیوب پر ریلیز ہونے والے پروگرام کے چرچے ہیں۔ عفت عمر اب ماڈلنگ کو خیرباد کہہ چکی ہیں، لیکن ٹی وی ڈراموں میں ان←  مزید پڑھیے

چھا ن بورا۔۔گل نوخیزاختر

المیہ یہ ہے کہ ہم الیکٹریشن کے کام کی نگرانی پر پلمبر کو بٹھا دیتے ہیں‘ نتیجتاً پلمبر اُس کے ہر کام میں دخل دینا اپنا فرض سمجھتاہے اور جب کام خراب ہوتاہے تو پلمبر کے کہنے پر الیکٹریشن کی←  مزید پڑھیے

کرونا اور ہمارا قومی رویہ۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

کرونا کی آندھی شدت اختیار کر گئی ہے، ہفتے عشرے سے روزانہ اوسطاً پانچ ہزار نئے کیس ملک بھر سے سامنے آ رہے ہیں۔ اموات کی شرح باقی دنیا کی نسبت انتہائی کم ہے لیکن بہرحال بڑھ رہی ہے۔ ایسے←  مزید پڑھیے

سیاست اور کردارکشی۔۔منور خان

تحریک انصاف کی سیاست سے ملک میں تو کوئی مثبت تبدیلی نہیں آسکی مگر سیاست میں منفی تبدیلیاں ضرور آئی ہیں، جہاں تحریک انصاف کے سماجی مواصلات کے شریک کار اپنی بد زبانی اور مخالفین کے ساتھ ہتک آمیز رویے ←  مزید پڑھیے

سنتھیا ڈی رچی کے سنگین الزامات ، کیا ٹائمنگ ہے؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

پیپلز پارٹی کا دور حکومت تھا۔ مانسہرہ کے علاقہ اوگی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے راہنما اور وفاقی وزیر نارکوٹکس اعظم خان سواتی ان دنوں جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن سے وابستہ تھے ۔ مخلوط حکومت میں←  مزید پڑھیے

آپ ولی نعمت ہیں۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

میر جملہ ہیں جناب آپ ولی نعمت ہیں اور میں آپ کی پرجا ہوں رعایا ہوں ، فقط باج گذار آپ کے خیل و حشم میں ہوں مرے ان داتا دیکھیے میری طرف ، عالی جاہ (جیسا کہ آپ کا←  مزید پڑھیے

محبت ایک ‘ اور عنوان ہزاروں۔۔عاصمہ حسن

محبت پر بہت کچھ لکھا گیا ‘ شاعری کی گئی لیکن سب نے اس کو اپنے لفظوں میں بیان کیا اپنی سوچ کے مطابق ‘ یا اپنے تجربے کی بنیاد پر لیکن آج تک اس کی کوئی مفصل تعریف بیان←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس، میڈیا، جانی نقصان کے ذمہ داران اور ہمارے ایمان و یقین کا حال۔۔محمد یاسر لاہوری

کافروں نے مکہ میں اہلِ اسلام کا جینا مشکل کر دیا تو اللہ نے نبی علیہ السلام کو مدینہ کی طرف ہجرت کرنے کا حکم دے دیا۔ نبی علیہ السلام نے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو ساتھ لیا،←  مزید پڑھیے