مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 260 )

چاہِ یوسفؑ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

قرآنِ کریم نے حضرت یوسف علیہ السلام کے قصے کو احسن القصص بتایا گیا ہے۔ یہ ایک اساطیری داستان نہیں بلکہ ٹھوس اور مستند تاریخ ہے۔ یہ واقعہ اسلام ، نصرانیت اور یہودیت کی مشترک میراث ہے۔ اُردو ادب میں←  مزید پڑھیے

طواف حج و عمرہ، پالکی سے وہیل چئیر تک کاسفر۔۔منصور ندیم

سلام ان بیٹوں کو جنہوں نے اپنے کندھوں پر بٹھا کر کبھی اپنے بوڑھے والدین کو طواف کروایا اور مبارک ہیں وہ والدین جنہیں ایسی اولاد نصیب ہوئی، حج یقینا ًایک جسمانی مشقت سے بھر پور عبادت ہے، آج کے←  مزید پڑھیے

آم، ساون بھادوں، جاپان اور سورج کا انڈہ۔۔شاہد محمود

کنواریاں کہتی ہیں: راجہ کی آئے گی بارات خوشیوں کی ہو گی برسات کنوارے کہتے ہیں: ہم تم ہوں گے ساون ہو گا رقص میں سارا جنگل ہو گا اور سہاگنیں گنگناتی ہیں: تری دو ٹکیاں کی نوکری میرا لاکھوں←  مزید پڑھیے

گیم پلٹ گئی (19)۔۔وہاراامباکر

انگریزوں کی دماغ گھما دینے والی سفاکی کی خبریں دہلی پہنچ رہی تھیں۔ کانپور میں جنرل نیل نے جو کچھ کیا تھا، وہ کسی کا بھی دل لرزا سکتا تھا۔ جس جگہ پر قبضہ کیا، وہاں قتلِ عام کیا۔ راستے←  مزید پڑھیے

توہینِ رسالت، اسلام ، قانون اور ہمارے رویے۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

کوئی کمزور و نحیف نظمِ ریاست و حکومت بھی ایسا نہیں ہوگا ، جس میں متاثرفریق کو ملزم سے از خود نپٹنے کی اجازت دی گئی ہو؟کوئی بھی نظم کسی بھی درجے میں اس کی اجازت دے کر ایک دن←  مزید پڑھیے

بلی پر جنسی تشدد اتنی بڑی بات نہیں۔۔ذیشان نور خلجی

کوئی چوری چکاری جیسی واردات ہو یا چھوٹی موٹی جرائم پیشہ سر گرمی، اس حوالے سے شیدا ہمارے علاقے کا ایک پرانا کردار تھا۔ کبھی کسی کی بکری کھول لی تو کبھی کسی کے نلکے کی ہتھی اکھاڑ لی۔ جو←  مزید پڑھیے

احاطہ حرمین نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی مساجد۔۔۔منصور ندیم

مٹی کے ایک چھوٹے سے کمرے جس کا رقبہ 98 بائی 115 فٹ پر آج سے تقریبا ً چودہ سو سال پہلے بننے والی مدینہ کی دوسری مسجد، مسجد نبوی تھی ، جو آج عہد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ←  مزید پڑھیے

ہم کہاں جا رہے ہیں؟۔۔محمد اسد شاہ

29 جولائی 2020کو ایک بار پھر ایک ایسا واقعہ ہوا ہے جس نے ہر باشعور پاکستانی اور ہر سچے مسلمان کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔پشاور کی ایک عدالت میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ایک←  مزید پڑھیے

خون کا بدلہ (18)۔۔وہاراامباکر

اگست کے آغاز تک ملٹری توازن واپس برٹش کے پاس جا چکا تھا۔ اگرچہ ان کی تعداد شہر کی فوج سے بہت کم تھی لیکن شہر سے آنے والے حملوں کی تعداد اور شدت میں کمی آ گئی تھی۔ انقلابی←  مزید پڑھیے

ہم دوسروں کو اچھے کیوں لگتے ہیں؟۔۔میاں جمشید

ہمیں اس بات کا علم ہونا کہ ہم دوسروں کو اچھے کیوں لگتے ہیں ، خود شناسی کے حوالے سے بہت اعلی بات ہے ۔ مگر مسلہ  یہ ہے کہ ہم اس بارے میں غور نہیں کرتے ہیں ۔ جہاں←  مزید پڑھیے

تعبیر کی غلطی یا تعمیر میں مضمر ہے اِک صورت خرابی کی؟۔۔ڈاکٹرمحمد شہباز منج

گزشتہ کئی برسوں سے اپنے متعدد مضامین اور تحریروں میں ہم یہ واضح کرنے کی اپنی سی کوشش کرتے رہے ہیں کہ ناموس و توہینِ رسالت کے حوالے سے ہماری عمومی مذہبی فکر اور بطورِ خاص جلالی و رضوی صاحبان←  مزید پڑھیے

قربانی۔۔رمشا یاسین

قربانی ایک ایسی عظیم شے ہے جو ہمیں ہماری محبوب ترین چیز واپس لوٹادیتی ہے۔ مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ کیا ہم قربان کرنے کے لئے تیار ہیں یا نہیں۔ ہماری نیت پاک و صاف ہے یا نہیں۔ اللہ←  مزید پڑھیے

قربانی کیوں کریں ؟۔۔عبدالغنی محمدی

عید قربان  آن پہنچی ، حضرت خلیل کی سنت عاشقانہ کو  یا د کرنے اور دہرانے   کا وقت ایک مرتبہ پھر  قریب آپہنچا۔ حضرت خلیل ؑ  کی عاشقانہ اداء تھی جس کو خدانے ہمیشہ  اپنے ماننے والوں میں محفوظ کردیا←  مزید پڑھیے

حجة الوداع کا مبارک سفر ۔ تکمیلِ دین کا اعلان اورتاریخی خطبہ۔۔انیس ندیم

اللہ تعالیٰ کے نام کی سربلندی اور اشاعتِ توحید کا وہ سفر جس کا آغاز غارِ حراء سے ہوا تھا اس پر 22برس بیت چکے تھے۔ مکہ اور طائف کی کٹھن تبلیغی جدو جہد کے بعد ہمارے سیدو پیشواحضرت محمد←  مزید پڑھیے

مرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے۔۔جمال خان

پروفیسر کے بارے میں پورے شہر میں یہ بات مشہور تھی کہ ان کے منہ سے اکثر اللہ رسول اور مذہب کے بارے میں گستاخانہ کلمات ادا ہوتے رہتے ہیں ۔۔ ان کا ایک ملازم تو باقاعدہ اس خوف میں←  مزید پڑھیے

ایک پرانا خط کھولا انجانے میں ۔۔اسماء مغل

کچھ روز سے خاموشی شام و سحر کا احاطہ کیے ہوئے ہے،اور اس کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگا لو کہ تم سے بھی کچھ کہنے کو لفظ میسر نہ آئے۔تم روبرو رہے،اور میں تمہیں دیکھتی رہی۔اس خاموشی←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس22)

آج صبح کی مجلس اشراق کے بعد شروع ہوئی۔ابوالحسن نے دانش ور کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔ افسوس، ہم جس عہد میں زندہ ہیں۔وہ بصیرت سے خالی ہے۔ دانش ور نے کہا لوگ طاقت اور صرف طاقت کے تمنائی ہیں←  مزید پڑھیے

تحفظِ بنیادِ اسلام ایکٹ:ایک جائزہ(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

آپ مزید فرما رہے ہیں کہ تورات ، زبور ، انجیل وغیرہ پر تنقید یا ان کو ڈی فیم یا ڈس ریپیوٹ کرنے پر سزا دی جائے گی ۔ اس اصول کی رو سے قرآن بھی کٹہرے میں کھڑا ہوتا←  مزید پڑھیے

جنگ کا توازن (16)۔۔وہاراامباکر

برٹش اچھے حال میں نہیں تھے۔ اگرچہ خوراک کی سپلائی متاثر نہیں ہوئی تھی لیکن اس کے علاوہ ان کے لئے صورتحال مخدوش تھی۔ روز کے حملوں اور توپ کے گولوں کے علاوہ ان کا ایک دشمن سورج تھا۔ دہلی←  مزید پڑھیے

ہمارے آگے ترا جب کسو نے نام لیا۔۔حافظ صفوان محمد

چیز پہلے بنتی ہے یا اُس کا نام، یہ مرغی اور انڈے والی بحث ہے۔ دونوں طرف کے دلائل اور مثالیں بہت ہیں اور سبھی میں وزن اور معقولیت ہے۔ مثلًا جس چیز کو آج موبائل فون/ سیلولر فون/ سیل←  مزید پڑھیے