مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 237 )

دیر بالا کے ایک سرکاری سکول کی حالت زار۔۔محمد حسین آزاد

دیر بالا کے علاقے نہاگ درہ کے یونین کونسل بانڈے میں گورنمنٹ پرائمری سکول ماتاڑ نمبر 1پانچ سال پہلے 2015 کے زلزلے میں مکمل طور پر گر تباہ ہو گیا تھا۔ سکول میں دو کمرے تھے جو دونوں کی دیواریں←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط2)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

اک خوف مجھے شام وسحر لگتا ہے جان آفت میں ہے خطرے میں شہر لگتا ہے ضحی کو کل شام کی کیفیات کے بعد سے بےسکونی سی محسوس ہوتی رہی۔آسمان نے رات کی اوڑھی ہوئی چادر کو اتارا اور مکمل←  مزید پڑھیے

ہم اور گستاخانہ خاکے۔۔فاخرہ گُل

دنیا بھر میں کسی بھی انسان کو اشتعال دلانے کا سب سے آسان طریقہ اسکے والدین یا مذہب کے بارے میں غلط گفتگو کرنا ہے، کیونکہ یہی دو ایسے حساس موضوعات ہیں جن پر کوئی انتہائی ٹھنڈے مزاج کا انسان←  مزید پڑھیے

کوئٹہ جلسہ: عوام کی امنگوں کا ترجمان۔۔گوتم حیات

ان تصویروں میں جبری طور پر اٹھائے گئے افراد کی دکھی ماؤں اور نوعمر لڑکیوں کو انہوں نے اپنے سینے سے لگایا ہوا تھا۔۔۔ وہ جبری طور پر گمشدہ افراد کے لواحقین کے غم میں مبتلا اپنے ان ہموطنوں کے←  مزید پڑھیے

کیا احتساب عدالت خود احتساب سے مبّرا ہے؟۔۔۔ سید عارف مصطفیٰ

مجرم جرم کرے اور عدالت سے اسے تحفظ مل جائے ،یہ تو انصاف کے تصورات ہی کے ساتھ ظلم ہے اور کراچی میں قائم احتساب عدالت نے گزشتہ روز عدل کے نام پہ ایک اور ظلم کیا اور پی ایس←  مزید پڑھیے

مُدرَکات۔۔مختار پارس

جب جب نظر نے دھوکا کھایا، سب کو سب یاد ہے۔ تسلیم کی خو کو ثابت نہ کیا جاۓ تو قصہءِ دگر ورنہ مسلمہ امر تو یہ ہے کہ نگاہ کو اختیارِ ذات پر اختیار نہیں۔ سوچ اورعمل اسی پردے←  مزید پڑھیے

مہ جبین قیصر – مضامین اور افسانے۔۔۔فیصل عظیم

مضامین اور افسانے، یعنی ایک تیر سے دو شکار؟ نہیں، سستی اور کاہلی؟ نہیں۔خانہ پُری؟اس کی ضرورت نہیں۔ نہ مہ جبین قیصر صاحبہ نے مجھ سے کسی تحریر کا تقاضا  کیا ہے، نہ حکم دیا ہے۔ بلکہ وہ تو ان←  مزید پڑھیے

پولیو کی آڑ میں پاکستانیوں کو ذہنی مفلوج کرنے کی سازش۔۔ندیم رزاق کھوہارا

مجھے یاد پڑتا ہے، پچھلے ہزاریے کے آخری سال تھے جب اچانک غلغلہ مچا کہ ملک بھر میں بچوں کو پولیو کے قطرے گھر گھر جا کر پلائے جائیں گے۔ اور حکومت کو زبردستی بھی کرنا پڑی تو کرے گی۔←  مزید پڑھیے

غیریقینی دنیا (73)۔۔وہاراامباکر

کوانٹم تھیوری میں ہونے والی تمام تر ترقی کے باوجود اس کے مرکز میں ہائیزنبرگ کی اپروچ ہی ہے۔ اور انہوں نے یہ جیت 1927 میں لکھے پیپر سے سمیٹی تھی۔ انہوں نے یہ دکھا دیا کہ خواہ جو بھی←  مزید پڑھیے

سندھ میں سیرت نگاری۔۔محمد احمد

وادی ء مہران کو جس طرح سب سے پہلے قرآن پاک کے ترجمے کا اعزاز حاصل ہے، اسی طرح فنِ سیرت نگاری میں بھی علما سندھ کا بڑا حصہ ہے۔جب فنِ  سیرت مدون ہورہا تھا تو سندھ کے عظیم سپوت←  مزید پڑھیے

علامہ صاحب کی یادیں(حصّہ اوّل)۔۔۔صفی سرحدی

جب سے علامہ صاحب جدا ہوئے ہیں، میں روز یہ سوچتا ہوں کہ ان سے جڑی یادوں کو تحریر کی شکل میں محفوظ کرلوں مگر جب بھی ان پر کچھ لکھنے کی کوشش کی تو گویا جیسے لفظوں نے ہڑتال←  مزید پڑھیے

ووٹ کو عزت دو۔۔امداد اللہ جان

نواز شریف کے اس بیانیہ سے پاکستان کا ہر شہری متفق ہے، میرے خیال میں کوئی بھی یہ نہیں چاہتا ہے کہ پاکستان میں ووٹ کی عزت نہ ہو اور ( civili  supremacy) نہ ہو۔لیکن تاریخ نواز شریف کے اس←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان واقعی ہائبرڈ وار کا شکار ہے؟۔۔بدر غالب

ہائبرڈ وار دراصل ایک ایسی ہمہ جہت خفیہ چوموکھی ہوتی ہے، جس میں دشمن پس پردہ رہ کر اور خصوصاْ مواصلاتی ذرائع ابلاغ کی مدد سے مخالف ریاست کے اشخاص کے اذہان پر پُر زور طریقے سے اثرانداز ہوتے ہوئے←  مزید پڑھیے

مجھے پڑھنے والوں کی آنکھیں سلامت رہیں۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

دعا بارگاہ حقیقی میں ہے یہ مری شاعری پڑھنے والوں کی آنکھیں سلامت رہیں تا کہ پڑھتے رہیں و ہ ! سبھی پڑھنے والوں کے شوق وتجسس کی خاطر مری طبع ِ تخلیق اُن کے لیےموتیوں کی یہ لڑیاں پروتی←  مزید پڑھیے

ہائزنبرگ کی تھیوری (71)۔۔وہاراامباکر

ایٹم کے آئیڈیا کو دو ہزار سال گزر چکے تھے۔ نیوٹن کی ریاضیاتی مکینکس کی ایجاد کو دو سو سال سے زیادہ۔ پلانک اور آئن سٹائن کے متعارف کردہ کوانٹم تصورات کو بیس برس سے زیاددہ۔ ہائزنبرگ کی تھیوری سائنسی←  مزید پڑھیے

زلزلہ۔۔رحمٰن شاہ

تب میں تقریباً پانچ سال کا تھا۔ اُس صبح میں اور میرے دو بھائی نصرت اور خطاب، ہم اک بھیڑ کے بچے کو لئے گھر سے تقریباً بیس قدم کی مسافت پر جو ندی نما دریا اُوپر وادی کے پہاڑوں←  مزید پڑھیے

غزل۔۔رؤف الحسن

خیال میں صورت ِیار بھی نہیں اور دل کو تیرا انتظار بھی نہیں اک میری نگاہ ہے نگاہِ اداس اک جلوؤں کا تیرے شمار بھی نہیں وہ چاہ ہی نہیں اور ہو بھی تو اب ترے چاہنے پہ مجھے اعتبار←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کا بہت کچھ یا شاید سب کچھ چِھن گیا ہے۔۔اسد مفتی

کہتے ہیں جب ہلاکو خان بغداد کی اینٹ بجانے کے لیے منزلیں مارتا چلا آرہا تھا تو دینِ اسلام کے کبرو صغیر مذہبی علما،مفتیان کرام اور ملت اسلامیہ کے راہنما اس سوال پر دست و گریبان تھے کہ دورانِ نماز←  مزید پڑھیے

موت مجھ کو مگر نہیں آتی۔۔سعید چیمہ

میرا نام خدا بخش چدھڑ ہے، میرے بزرگوں نے یہی بتایا تھا کہ میں 1925ء میں ساون بھادوں کے مہینے میں پیدا ہوا، میری تاریخ پیدائش تو ٹھیک طور سے کسی کو یاد نہیں تھی مگر یہ بزرگوں کا خیال←  مزید پڑھیے

ابن عربی کا روحانی فیضان۔۔غلام شبیر

ابنِ عرَبی علم اور معرفت میں امتیاز کرتے ہیں؛ بل کہ آخرُ الذِّکر کو بلند مقام دیتے ہیں۔ ان کے ہاں معرفت بَہ راہِ راست خدا کی دین ہے جس کا ذریعہ کَشف، مشاہدہ اور روحانی بصیرت ہے۔ معرفت، علم←  مزید پڑھیے