مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 236 )

صدر میکرون فرانس کا مستقبل طے کر رہے ہیں۔۔ثاقب اکبر

بظاہر تو صدر میکرون مسلمانوں کے بارے میں فیصلے کر رہے ہیں لیکن ہماری رائے یہ ہے کہ وہ فرانس کا مستقبل طے کر رہے ہیں، جس کے اثرات باقی یورپ پر بھی پڑیں گے۔ ان کے فیصلے ایک شدت←  مزید پڑھیے

انقلاب ِ محمدی عصر ِحاضر کے لیے بہترین نمونہ ۔۔خنساء سعید

پچھلی کئی صدیوں سے اس دنیا نے بہت سے انقلابات اپنی آنکھوں سے دیکھے, جس میں راب سپئیر کا انقلاب فرانس ،روسو اور والٹیئر کا آزادی کا انقلاب ،ان کا نتیجہ کیا ہوا یہ انقلابات اپنے ہی بچوں کو زندہ←  مزید پڑھیے

خط بنام سرورِ کونین ﷺ ۔۔ قُرسم فاطمہ

یا رسول اللہ ﷺ! قلبی عقیدت، محبت، عزت و احترام کے ساتھ آپ کی بارگاہِ اقدس میں عرض و سلام کے ساتھ آپ کے اہلِ بیتِ اطہار، خلفائے راشدین، والدین کریمین، ازواجِ مطہرات، اصحاب اور تمام عاشقین کی خدمتِ اقدس←  مزید پڑھیے

فکر کا سفر (77)۔۔وہاراامباکر

آج ہم کائنات کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ بیسویں صدی میں ہم ہر سمت میں بہت آگے بڑھے ہیں۔ اور ایک بار فزسسٹ نے ایٹم کا معمہ حل کر لیا اور کوانٹم تھیوری ایجاد کر لی تو اس نے←  مزید پڑھیے

ٹورسٹ گائیڈ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

میں بھی ٹورسٹ گائیڈ ہوں میں آپ کو اے صاحبو یہ گنبد و مینار یہ اونچی فصیلیں لال قلعے سنگ مرمر کے جھروکے بیگموں کے حوض خاص و عام کے دیوان تخت و تاج کلغی جبہّ و دستار بڑھتے لشکر←  مزید پڑھیے

یوم حرمت رسول ﷺ۔۔ذیشان نور خلجی

سیدھی سی بات ہے ہم ان سے جنگ تو لڑ نہیں سکتے لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ پھر آپس میں ہی لڑنا شروع کر دیں۔ جونہی فرانسیسی صدر کا بیان سامنے آیا ہم نے توپوں کے رخ←  مزید پڑھیے

گستاخ رسول ﷺ اور تدبیر فاسد۔۔ایس معشوق احمد

رسول اللہ ﷺ کی ذات مبارک پر حرف رکھنا اور توہین رسالت کا مرتکب ہونا دور جہالت کی نشانیاں ہیں ،جو آج بھی برقرار ہیں ،اور جس کا مظاہرہ فرانس نے حال ہی میں کیا۔ مدت دراز سے یورپی ممالک←  مزید پڑھیے

مسلمہ بدکردار ہی کہتے ہیں کہ اسلام پوری دنیا میں بحران کا مذہب بن گیا ہے۔۔ غیور شاہ ترمذی

سنہ 1993ء کا واقعہ ہے۔ سکینڈری  سکول کے ایک 15/16 سالہ طالب علم کے اپنی 40 سالہ خاتون ٹیچر کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم ہو گئے جو اُس وقت 15 سے 17 برس کی عمر کے 3 بچوں کی ماں←  مزید پڑھیے

زہریلا۔ سو الفاظ کی کہانی۔۔سیف الرحمٰن ادیب

چڑیا گھر میں آئی ایک نئی مخلوق پنجرے میں بند تھی۔ لمبی لمبی ٹانگوں پر کھڑا ہوا وجود، دو ہاتھ اور ہر ہاتھ میں لمبی لمبی پانچ انگلیاں، ہر انگلی کے سرے پر چھوٹا سا ناخن، دو چھوٹے چھوٹے کان،←  مزید پڑھیے

پہیلیاں (76)۔۔وہاراامباکر

ایک پرانی پہیلی ہے۔ ایک شخص صبح سویرے ایک پہاڑی چوٹی پر طرف جاتا ہے۔ پہاڑ تک پہنچنے کا ایک ہی راستہ ہے جو بل پیچ کھاتا ہوا پہاڑ پر لے کر جاتا ہے۔ وہ سورج غروب ہونے کے وقت←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں سٹیٹ سبجیکٹ رول کی خلاف ورزی کا اصل ذمہ دار کون؟۔۔شیر علی انجم

اس بات میں اب مزید کسی قسم کے شکوک شبہات باقی نہیں رہے  کہ گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کی ایک اہم اکائی ہے۔ ویسے تو یہ تعلق جو پہلے بھی جبر اور طاقت کے بل بوتے پر قائم تھے←  مزید پڑھیے

کرپٹ بچیں گے یا پاکستان۔۔محمد اسلم خان کھچی

عالم اسلام کے مشہور دانشور اور مفکر ڈاکٹر علی شریعتی جنہیں انقلاب ایران کا معمار تسلیم کیا جاتا ہے۔انہوں نے اپنی ایک کتاب میں بڑی خوبصورت بات کہی ہے۔” کہ جس وقت حق اور سچ کے ساتھ آپ کے کھڑے←  مزید پڑھیے

مجاز مرسل کی حد کہاں ہے (نظم اور اس پر ناصر عباس نیّر کا تحریر کردہ مضمون)

ہزاروں، لاکھوں ہی سیڑھیاں ہیں نشیب میں سب سے نچلی سیڑھی پہ میں کھڑا ہوں تھکا ہوا، بے امان، درماندہ، بے سہارا مگر ارادے میں سر بکف، ولولے میں پا مرد، دھُن کا پکا یہ عزم بالجزم ہے، جنوں ہے،←  مزید پڑھیے

کل بل۔۔سلیم مرزا

واپڈا والوں نے بل دروازے کے نیچے سے پھینکا ، اور گھنٹی بجا کر بھاگ گئے ۔ باہر نکل کر دیکھا تو کوئی نہ تھا ۔پھر میری بل پہ نظر پڑی، میرے تو رونگھٹے ہی بیٹھ گئے ۔ دھیرے دھیرے←  مزید پڑھیے

حقیقت کا ادراک (75)۔۔وہاراامبار

کوانٹم تھیوری کے بانیوں کی بنائی کوانٹم تھیوری ہماری روزمرہ کی زندگی کی فزکس کی سمجھ نہیں تبدیل کرتی لیکن اس نے ہماری روزمرہ زندگی بدل دی ہے۔ اتنی بڑی تبدیلی ہے جتنی صنعتی انقلاب تھا۔ کوانٹم تھیوری کے قوانین←  مزید پڑھیے

آپ انسانی رشتوں کو کس نظر سے دیکھتے ہیں ؟۔۔عبدالستار

انسان کا کسی بھی خاندان ،ثقافت ،مذہب اور ملک میں پیدا ہونا ایک حادثاتی عمل ہوتا ہے اس پراسس میں اس کی چوائس کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا ۔اس حادثاتی عمل کے بعد بچپن سے بلوغت کا سفر بہت←  مزید پڑھیے

ایک ماں کی اپنی بیٹی کی شادی کے وقت پر کی جانے والی انمول نصیحتیں اور آج کل کا ماحول۔۔ غیور شاہ ترمذی

یمن میں حارث بن عمروالکندی نام کا ایک بادشاہ گزرا ہے۔ ایک دن اسے اطلاع ملی کہ عوف کندی نامی سردار کی لڑکی غیر معمولی طور پرحسین و جمیل ہے۔ بادشاہ نے اسی کی برادری کی عصام نامی ایک عورت←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان میں مصری یا بنگلہ دیشی ماڈل چل سکتا ہے؟۔۔بدر غالب

استعماری طاقتوں نے مصر اور بنگلہ دیش کو دیگر تیسری دنیا کی مسلم اقوام کی طرح پنجے میں کسے رکھنے کیلئے وہاں کے ریاستی اداروں کو اپنی من پسند سیاسی جماعتوں کے تابع کرنے کی حکمت عملی اختیار کی۔ اس←  مزید پڑھیے

گزشتہ کالم کے بعد۔۔آغرؔ ندیم سحر

میرے گزشتہ کالم پر اسامہ جمشید مرحوم کے والد کی کال آئی اور ان کا کہنا ہے کہ اسامہ کے گھر والوں سے تعلقات بالکل بھی خراب نہیں تھے اور گھر والوں نے اس کے ساتھ کسی بھی طرح کا←  مزید پڑھیے

فرانس میں متنازعے خاکے اور آزادی اظہار رائے۔۔محمود اصغر چوہدری

فرانس حکومت نے پیرس میں ایک مسجد کو چھ مہینے کے لئے بند کردیا ہے۔ مسجد انتظامیہ پر الزام تھا کہ انہوں نے انٹرنیٹ پر کچھ ویڈیوز جاری کی تھیں جن میں ایک فرانسیسی استاد سیموئیل پیٹی کے خلاف نفرت←  مزید پڑھیے