“مصنوعی دنیا اور قدرتی دنیا کے درمیان کوئی سرحد نہیں”۔ برلن کے سائنسدان فریڈرک ووہلر نے لیبارٹری میں یوریا بنا کر اس کو عملی طور پر دکھا دیا۔ اس نے میٹافزکس میں طوفان برپا کر دیا۔ یہ معصوم سا لگنے← مزید پڑھیے
عراقی جیل ابو غریب ہو یا کشمیر میں کارگو، گوگو لینڈ، ریڈ 16 یا دہلی کی تہاڑ جیل کی قصوری سیل۔ان کا نام ہی خوف و دہشت میں مبتلا کردیتا ہے۔مگر دنیا کی سب سے پرانی جمہوریت، لبرل ازم اور← مزید پڑھیے
براہ مہربانی مجھ سے مت پوچھئے گا کہ یہ سر جی کون ہیں …ہم سب جانتے ہیں کہ سرجی کون ہوتے ہیں اور عام طور پر ہم سرجی کس کو کہتے ہیں، روزی، روٹی کمانے کیلئے آپ ملازمت کرتے ہوں← مزید پڑھیے
میں اس وقت جب یہ کالم لکھنے میں مصروف ہوں‘منڈی بہاء الدین(پھالیہ) میں ”تعمیری ادب“پر دو روزہ”قومی اہلِ قلم کانفرنس“ جاری ہے جس میں ملک بھر سے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے لکھاریوں اور دانشوروں کی ایک کثیر تعداد← مزید پڑھیے
افغانستان میں عورتوں کی شاعری کبھی قابل قبول نہیں رہی ۔اِسے ماننا یا سراہنا یا اسکی حوصلہ افزائی کر نا تو بہت دور کی بات ٹھہری یہ اُن کیلئے شجر ممنوعہ ہی نہیں اسے ایک جرم اور گناہ گردانا جاتا← مزید پڑھیے
ٹھٹہ اور ملیر کے بھوتاروں کو یہ اندازہ ہی نہیں تھا کہ جب وہ ایک مظلوم کو اپنے ڈیرے پر بُلا کر بے تحاشا تشدد کر کے قتل کر دیں گے، تو سندھ ایسے کروٹ لے کر جاگ جائیگا، سندھ← مزید پڑھیے
اسلام کی تبلیغ اور صبح سے رات تک پانچ مرتبہ نماز کا بلاوہ کیوں اپنا اثر ضائع کر چکا ہے؟ اس کی سادی سی وجہ ہے ،وہ یہ کہ اسلام سب سے پہلا اور آخری بہترین دین تھا ،جو آج← مزید پڑھیے
دوسری صدی قبل مسیح سے 18 ویں صدی عیسوی تک تاریخی شاہراہ ریشم ایشیا اور یورپ کو ملانے والے زمینی تجارتی راستوں کا ایک نیٹ ورک تھا۔ یہ ان علاقوں کے درمیان معاشی، ثقافتی، سیاسی اور مذہبی روابط کا مرکز← مزید پڑھیے
ہر شخص خواب دیکھتا ہے۔ لوگ جاگتی آنکھوں سے بھی خواب دیکھتے ہیں۔ کچھ خواب دکھائے جاتے ہیں جن کی تعبیر سیاست دانوں کو ووٹ کی شکل میں ملتی ہے۔ عوام جتنا خواب خرگوش کے مزے لے اتنا ہی سیاست← مزید پڑھیے
جس طرح زندگی ایک قوت ہے جس کے ذریعے جسم حسی و اختیاری حرکات کے لیے تیار ہو جاتا ہے، اسی طرح سے عقل بھی ایک فطری قوت ہے جس کے ذریعے جسم اشیاء کے ادراک کے لیے تیار ہوتا← مزید پڑھیے
ڈاکٹر ملک انور صاحب ضلع میانوالی کے معروف سرجن تھے۔ نہایت مخلص اور ملنسار، پیشہ ورانہ فرائض کے حوالے سے انتہائی دیانت دار۔ بحیثیت معالج ان کی دیانت داری اور اخلاص کے واقعات ہیں جو بیان کیے جا سکتے ہیں← مزید پڑھیے
پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں استعمال ہونے والے ایسے دو لفظ جنہوں نے اسٹیٹ ایجنٹس حضرات و پاکستانی معاشرے پر ایسے انمٹ نقوش چھوڑے کہ نسلیں یاد کریں گی ۔ ان دو لفظوں کے عملی استعمال نے کئی لوگوں← مزید پڑھیے
شاہراہ ریشم نیٹ ورکس اور دیگر تجارتی روابط کی تاریخ یوریشیائی سلطنتوں کے عروج و زوال سے جڑی ہوئی ہے، ان میں شہنشاہیت والا چین، چنگیز خان کی منگول سلطنت، سلطنت ِ فارس، مغل سلطنت اور عثمانی سلطنتیں شامل ہیں۔← مزید پڑھیے
انوکھا لاڈلا کپتان،کھیلن کو مانگے پاکستان۔۔محمد وقاص رشید/لاطینی زبان کا مقولہ ہے "منتقم مزاج آدمی کی سوچ اپنے انتقام سے آگے نہیں بڑھ سکتی" ۔
عمران خان نے بطورِ اپوزیشن لیڈر 22سالہ سیاست میں کرپشن کو اپنا موضوع بنایا, اور پوری قوم کو جس میں راقم الحروف بھی شامل ہے یہ باور کرانے میں کامیاب ہو گئے کہ پاکستانی عوام کی تمام مشکلات حکمران طبقے کی کرپشن کی وجہ سے ہیں اور انکا واحد حل عمران خان ہے۔← مزید پڑھیے
میدانِ سیاست ہو،سیاست کو اسلامی نظامِ حکومت کے تابع کرنا ہو،حالات کو مذاہب و مسالک کی آنکھ سے دیکھنا ہو یا لبرل ازم اور کمیونزم کی کا تڑکا لگا نا ہو۔ بات ،بات کرنے سے ہی بنتی ہے۔بحث برائے بحث← مزید پڑھیے
امام محمد باقرؑ کے نام سے مشہور شیعوں کے پانچویں امام ہیں۔ آپ کا مشہور لقب باقرالعلوم ہے۔ آپ کی مدت امامت 19 برس تھی۔ آپؑ واقعۂ عاشورا کے چشم دید گواہ بھی ہیں اس موقع پر آپ بہت چھوٹے تھے۔ اپنے زمانے میں تشیُّع کے فروغ کے لئے مناسب تاریخی حالات کو دیکھتے ہوئے آپ نے عظیم شیعہ علمی تحریک کا آغاز کیا جو آپ کے فرزند ارجمند امام جعفر صادق علیہ السلام کے زمانے میں اپنے عروج کو پہنچ گئی۔← مزید پڑھیے
جون 1929 کی بات ہے، لاہور کی میکلوڈ روڈ پر لکشمی چوک کے اطراف میں واقع کشمیر بلڈنگ کے اپارٹمنٹ نمبر 69 میں پانچ، چھ افراد موجود ہیں اور وہ سب بڑے انہماک سے میز پر رکھے ہوئے تار کے← مزید پڑھیے
کرکٹ ایک بار پھر پاکستانی عوام کے ذہنوں پر سوار ہے اور اس مرتبہ اس میں ایک سرشاری اور مستی کا عنصر غالب ہے ۔ بھارت چونکہ زندگی کے ہر میدان میں پاکستان کا مخالف اور مقابل سمجھا جاتا ہے← مزید پڑھیے
اسلامی قانونِ سیر و بین الاقوامی قانون انسانیت کا تعارف اور ان کی ترویج کے لئے عملی اقدامات ۔۔ڈاکٹر محمد عادل/جب سے انسان کی تخلیق ہوئی ہے اور انسانوں نے اکھٹے رہ کر زندگی گزارنی شروع کی ،ان کے درمیان اختلافات و تصادم کی ابتداء ہوئی ۔اس وقت سے لے کر آج تک لاتعداد جنگیں لڑی گئیں اور جب سے انسانوں کے مابین جنگیں لڑی جارہی ہیں ، اس وقت سے کسی نہ کسی شکل میں جنگی اخلاقیات و قوانین رائج رہے ہیں۔← مزید پڑھیے
قیامت آ گئی ہے،عدالت لگا لے خدا یا۔۔محمد وقاص رشید/ماما،ماما ۔۔رو رو کر بے ہوش ہو جاتی ہیں آپ ،مجھ سے آپ بھی بات نہیں کرتیں۔ بابا پہلے ہی میرے پاس نہیں آ رہے ۔ ماما۔ بولیں نا پلیز۔ اماں جی،میری پیاری ماما،مجھے ان سب لوگوں کے رونے اور چلانے کی آوازیں بہت بری لگ رہی ہیں، میں ڈر رہی ہوں← مزید پڑھیے