سعودی عرب بھی سمجھ چکا ہے کہ دین اللہ اور اس کے بندے کا معاملہ ہے۔ ریاست امن امان قائم کرے خدائی فوجدار بننے کی ضرورت نہیں۔ کیا ترکی مراکش یو اے ای والے مسلمان نہیں؟ شہزادہ محمد بن سلمان← مزید پڑھیے
عید: نوے کی دہائی میں چونکہ ابھی انٹر نیٹ اور موبائل کا دور دورہ نہیں تھا لہٰذا عید مبارک کہنے کے لیے سوشل میڈیا کی بجائے دوسرے ذرائع کا استعمال کیا جاتا،جن سے آج کی نسل یقیناً نا آشنا ہو← مزید پڑھیے
تخلیق : مدھوکر سنگھ ترجمہ : عامرصدیقی مدھوکر سنگھ۔پیدائش: ۲ جنوری ۱۹۳۴ ء۔میدان: ناول، کہانی، شاعری، ڈرامہ،بچوں کا ادب۔ کچھ اہم تخلیقات:ناول: سون بھدر کی رادھا، سب سے بڑا چھل، سیتارام نمسکار، جنگلی سور، منبودھ بابو، اُتّرگاتھا، بدنام، بے← مزید پڑھیے
چنانچہ ان تمام مباحث سے جہاں رضا سے خارج استحصال کی بحث نکلتی ہے تو وہ ہر جگہ بدی پر مبنی ہوتی ہے چاہے لبرل اداروں میں ملتی ہو یا مذہبی اداروں میں پائی جاتی ہو ،مگر اتنا طے ہے← مزید پڑھیے
سعودی عرب میں ہونے والی انقلابی تبدیلیوں کا ثمر سامنے آنا شروع ہوگیا ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے انقلابی معاشی پلان کو پاکستان کے سوشل میڈیا پر جس طرح منفی پروجیکٹ کیا جارہا ہے، لیکن اصل میں← مزید پڑھیے
ملک میں اس قدر شور اور غوغا کس لئے؟ کیا ہوا ہے؟ کیا آسماں ٹوٹ کر زمین پر گر پڑا ہے؟ سمندر سوکھ گئے ہیں؟ بھائی، کوئی تو کچھ بتلائے۔ میں آپ کے ہونٹ ہلتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ شاید← مزید پڑھیے
علمی اندھے پن کی وباء۔۔تنویر سجیل/اس بات میں کوئی شک والی بات نہیں کہ آج کی دنیا انفارمیشن کے سیلاب سے مزیّن ایک ایسی دنیا ہے جہاں پر ہر طرح کی ضروری اور غیر ضروری انفارمیشن جس کے حصول کے لیے خواہ آپ نے کوشش نہ بھی کی ہو، ٹپک کر آپ کی آنکھوں کے راستے دماغ میں گھسنے کی کوشش کرتی ہے ۔← مزید پڑھیے
بنگلہ دیش کی آزادی: ایک بنگالی کمیونسٹ کا مؤقف۔۔تحریر: بدرالدین عمر /ترجمہ: شاداب مرتضی/ نوٹ: 89 سالہ بدرالدین عمر بنگلہ دیش کے ایک ممتاز انقلابی مفکر، سیاستدان، محقق اور مصنف ہیں۔ وہ بین الاقوامی اور ملکی کمیونسٹ تحریک، نظریے، سیاست، تاریخ، ثقافت اور سماجیات وغیرہ کے موضوعات پر 100 سے زیادہ کتابیں اور بے شمار مضامین لکھ چکے ہیں۔← مزید پڑھیے
مجھے یقین ہو گیا کہ فیصل صاحب انتہائی جھوٹے انسان ہیں۔ ثبوت میرے سامنے تھا۔ پھر بھی مزید چیک کرنے کے لیے اُن کے بیٹے سے پوچھا کہ چنے والی دال پکی ہے، کھا لو گے؟ برخوردار نے نہایت سعادت← مزید پڑھیے
پاکستان اگست 1947 میں آزاد ہوا، تاریخ 14تھی کہ 15 ،اس میں اختلاف ضرور ہے لیکن قوم ہر سال اگست کی 14تاریخ ہی کو جشن آزادی مناتی ہے۔ پاکستان کا نام جس شخص نے رکھا وہ قیام پاکستان کے بعد← مزید پڑھیے
اٹھارہ مارچ کی صبح میں اور فرمان میرے دفتر میں مجوزہ فوجی ایکشن کی منصوبہ بندی کے لئے اکٹھے ہوئے ۔میں نے اس بات کا اہتمام کر لیا تھا کہ ہماری دفتر میں موجودگی کے دوران میری بیوی میرے بنگالی← مزید پڑھیے
بینچ پر بیٹھا ہوا ہوں اک اکیلا، یکسرو تنہا، یگانہ برف شاید رات بھر گرتی رہی ہے اس لیے تو میرا اوور کوٹ، مفلر اور ٹوپی برف سے یوں ڈھک گئے ہیں جیسے ان کی بیخ و بن میں اون← مزید پڑھیے
ریاض سیزن 2 کے ایک پروگرام میں جمعے کے دن آنے والے انڈین طائفے پر ہمارے پاکستانی دوست بہت زیادہ غم میں مبتلا ہوئے ہیں۔ حالانکہ 20 اکتوبر 2021 سے شروع ہونے والے اس پروگرام کا دورانیہ قریب پانچ ماہ← مزید پڑھیے
سقوطِ ڈھاکہ، قراردادِ پولینڈ اور مغالطے۔۔شاداب مرتضیٰ/مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور بنگلہ دیش کے قیام کی تاریخ میں پولینڈ کی قرارداد خاص اہمیت رکھتی ہے جسے 15 دسمبر 1971ء کو اقوامِ متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں پیش کیا گیا تھا۔ اس قرارداد میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان فوری جنگ بندی کی تجویز دی گئی تھی← مزید پڑھیے
گیارہ جنوری 1964 کو واشنگٹن کھچا کھچ بھرے کمرے میں لوتھر ٹیری کی رپورٹ صحافیوں کے آگے پیش کی گئی۔ اگلی صبح یہ نہ صرف امریکہ میں بلکہ باقی ممالک میں بھی اخبارات کے فرنٹ صفحات پر تھی۔ یہ زبردست← مزید پڑھیے
کافکا نے کہا ہے ”بس زخموں سے جانا جا سکتا ہے کہ درد کیا ہے“ غربت کا زخم، بے حسی کا زخم، لاچاری کا زخم،تذلیل کا زخم،اپنی ہی دھرتی پہ بے یارو مدگاری کازخم،بے بسی کا زخم،بے عزتی کا زخم،بہت← مزید پڑھیے
رات بھر شہر میں چراغاں رہا۔ پھر اچانک بادل امڈ آئے اور ایسا گرجے اور اتنا کڑکے کہ خدا کی پناہ ! ایسا لگ رہا تھا جیسے کہہ رہے ہوں عشق کو ثابت کرنے کےلئے کیا صرف جلتے بجھتے برقی← مزید پڑھیے
یہ عظیم ماں آج انتقال کر گئی ہیں۔ عظیم مائیں ہی عظیم بیٹوں کو جنم دیتی ہیں۔ راشد منہاس کی والدہ محترمہ رشیدہ بیگم انتقال کر گئی ہیں۔ وہی ماں جو راشد منہاس کی شہادت کے وقت گھر میں اس← مزید پڑھیے
تعارفی تحریر کا آغاز رباعی کی پہچان اور نمائندہ شاعر جناب محمد نصیر زندہ صاحب کے ایک خوب صورت شعر سے کرتے ہیں کہ جہاں میں کعبہِ نا آفریدہ حرف ہوں میں سخن وران فن آؤ مرا طواف کرو آج← مزید پڑھیے
امریکن کینسر سوسائٹی، امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن اور قومی تپدق کی تنظیم نے 1961 میں صدر کینیڈی کو مشترک خط لکھا۔ اس میں درخواست کی گئی کہ سگریٹ نوشی اور صحت کے تعلق کی تفتیش کے لئے کمیشن بنایا جائے۔← مزید پڑھیے