محکمہ پولیس اور خوشگوار حیرت۔۔ رضوان ظفر گورمانی
دس بارہ دن پہلے کی بات ہے۔صبح صبح ایمل کو بائیک پہ چکر لگوایا اور بائیک کو بیٹھک والی سائیڈ پہ ٹھہرا کر ایمل کو گھر لے آیا۔دس منٹ بعد باہر نکلا تو بائیک ندارد۔ادھر ادھر سے پوچھ گچھ کی← مزید پڑھیے