مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 166 )

دامن کو ذرا دیکھ(چوبیس آیاتِ قرآنی کے اخراج کا مطالبہ)۔۔حصّہ اوّل/پروفیسر سید عاصم علی(کناڈا)

جو بعض انتہاپسند تنظیموں کے پلیٹ فارم سے   چوبیس قرآنی آیات کے اخراج کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں۔ (اس معاملےنے لکھنؤ کے ایک مشکوک کردار کوابھی حال میں اتنا بے چین کیا کہ اس نے اپنا شیعہ مذہب چھوڑ کر ہندو دھرم اپنا لیا۔ بتوں کی پوجا شروع کر دی۔ اور باستثناء حضرت علی تمام مقدس ہستیوں بشمول رسالتمآب ﷺ کے لیے دشنام گوئی پر اتر آیا←  مزید پڑھیے

ماؤاسٹ پروپیگنڈہ اور حقائق: دو نکات(پہلا حصہ)۔۔شاداب مرتضٰی

ماؤزے تنگ کا خیال تھاکہ:"زمیندار طبقے اوربیوروکریٹک سرمایہ داروں کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے ساتھ،مزدور طبقے اورقومی سرمایہ دار کے درمیان تضاد چین میں بنیادی تضاد بن چکا ہے۔←  مزید پڑھیے

صحافت کےشگوفے۔۔ارشد غزالی

مخصوص ایجنڈے اور ذہن سازی پر مامور کچھ دانش ور اور صحافی ہر چند دن بعد اپنی زنبیل سے نت نئی گھڑی ہوئی خبریں نکالتے ہیں کبھی حکومت کے جانے کی ،کبھی میاں صاحب کی واپسی کی، کبھی کرسی اور←  مزید پڑھیے

عورت تیرے دکھ لاکھوں ہیں سیریز/​ ہسٹیریا کی ہسٹری۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

وہ نیک لڑ کی تھی صلح کل، پاکباز، بے داغ، بھولی بھالی وہ اپنی معصوم نیک چلنی میں لپٹی، لپٹائی باکرہ اک غریب گھر کی کنواری کنیا ذرا سے اونچے، امیر گھر میں بیاہی آئی تو اپنے شوہر کے لڑ←  مزید پڑھیے

نیٹو کا مشرقی یورپ میں مزید فوجیں بھیجنے کا اعلان

نیٹو نے ایک پریس کانفرنس میں خبردار کیا ہے کہ "روس کا اپنی طاقت کا مظاہرہ یورپ میں معمول کا واقعہ بن گیا ہے۔" اور یہ کہ روسی تناؤ کی شدت میں کمی کے آثار نہ دیکھتے ہوئے نیٹو کے اتحادیوں نے مشرقی یورپ میں اپنی فوجوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے←  مزید پڑھیے

مقتل سے براہِ راست (2 )۔۔محمد وقاص رشید

مقتل سے براہِ راست (2 )۔۔محمد وقاص رشید/زندگی بھی ایک کھلیان ہے جو بویا جائے گا اس سے مختلف کاٹےجانے کی توقع کا انجام وہی ہوتا ہے جو ہمارا ہے۔ المیہ یہ ہے کہ یہاں جو بونے والے ہیں وہ کاٹنے والے نہیں اور جو کاٹنے والے ہیں انکے پاس بونے کا نہ شعور ہے نہ اختیار۔ ←  مزید پڑھیے

العلاقات السعودية الھندية (سعودی ہندوستان تعلقات)۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کا ایک معروف  تحقیقی اِدارہ "مرکز برائے تحقیق و علمی ابلاغ" Centre for Research and Knowledge Communication ہے، یہ گاہے گاہے کئی علمی تحقیقات پر کام کرتا ہے←  مزید پڑھیے

مسافرانِ چولستان ۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بُخاری

انہیں چولستان کے دیگر قلعے، اوچ شریف کے مقبرے، بھونگ مسجد، کوٹ مٹھن میں درگاہ خواجہ فریدؒ، مسجد سکینہ الصغریٰ اور پتن مینارہ جیسے مقامات بھی دکھائیں لیکن نجانے حکومت کا ملتان و بہاولپور سے ایسا کیا مفاد جڑا ہے جو وہ یہاں سے باہر نکلنا ہی نہیں چاہتے۔←  مزید پڑھیے

بونوں کے سماج میں اقرارالحسن جیسے لوگ۔۔نذر حافی

سانحہ تلمبہ ابھی بالکل تازہ تھا۔ مقتول کا کفن بھی میلا نہ ہوا تھا۔ اس کی کٹی ہوئی انگلیوں سے خون رِس رہا تھا۔ میرے کالم کی سیاہی بھی ابھی خشک نہیں ہوئی تھی۔ گذشتہ کالم کو ابھی چند گھنٹے←  مزید پڑھیے

خدا کرے ناطق کبھی آسودہ حال نہ ہو۔۔عامر حسینی

الجھنوں کے ساتھ جیتے دیکھیں گے تو اس بات کا امکان پیدا ہوگا کہ آپ اس کی فردیت ، اس کی یکتائی ، اس کے چھوٹے چھوٹے دکھ سکھ ، اس کی جنسی زندگی سچائی اور جھوٹ ، اس کی←  مزید پڑھیے

​تو موت خود ہی مر گئی۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

سترہ جنوری کی رات حرکت قلب کچھ دیر کے لیے بند ہو گئی۔ میں بستر پر نیم بے ہوش ساکت پڑا رہا ، لیکن پھر ایک جھٹکےسےدل کی دھڑکن استوار ہو گئی۔ اس دوران میں ذہن ماؤف تھا یہ موت←  مزید پڑھیے

مقتل سے براہِ راست(1)۔۔محمد وقاص رشید

خدا “رب العالمین ” ہے۔  رب العالمین کے ان الفاظ پر غور فرمائیے۔ ۔یعنی سارے جہانوں کا ایک پروردگار  ۔ اب آئیے ایک قدم آگے بڑھتے ہیں, خدا کے دین کا نام اسلام ہے, اسلام کے لفظ پر توجہ مرکوز←  مزید پڑھیے

میں لبرل نہیں ایک نارمل مسلمان ہوں ۔۔محمد ہاشم خان

اس کالم کو میں نے جو عنوان دیا ہے ابھی اس پر گفتگو نہیں کروں گا۔ فی الحال تو ان اسباب و عوامل پر کچھ اجمالی روشنی ڈالنے کی کوشش کروں گا جو اس عنوان اور اس کالم کا محرک←  مزید پڑھیے

لخت لخت کہانی (گزشتہ سے پیوستہ)۔۔آغرؔ ندیم سحر

لخت لخت کہانی (گزشتہ سے پیوستہ)۔۔آغرؔ ندیم سحر/ کالم لکھنے کا سفر ۲۰۰۸ء سے شروع ہوا’آج چودہ برس بیت گئے۔یہ چودہ برس بہت یادگار رہے’ہر طرح کے لوگوں سے واسطہ پڑا’اچھے اور برے دونوں۔←  مزید پڑھیے

چوہدری صاحب کی لگائی ماضی کی گیم اور اب؟۔۔نصرت جاوید

کوئی پسند کرے یا نہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت نے اس جماعت کے حامیوں کو بہت حوصلہ بخشا ہے۔ اسد عمر اور فواد چودھری جیسے وزراء نے نتائج مرتب ہونے کے دوران ہی←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان سفیروں کے لیے بنا تھا؟۔۔آصف محمود

کیا آپ کو معلوم ہے امریکی صدر کے وائٹ ہائوس کا رقبہ کتنا ہے اور سرگودھا کے کمشنر صاحب بہادرجس سرکاری محل میں رہتے ہیں اس کا سائز کیا ہے؟ وائٹ ہائوس کا رقبہ 152 کنال ہے۔ اس میں دنیا←  مزید پڑھیے

حلیب کبیرہ۔۔عارف خٹک

عورتیں زرخیز اچھی لگتی  ہیں۔ دادا حضور کو اللہ جنت نصیب فرمائیں آمین، کہا کرتے تھے کہ عورت وہ ہے جس کو اپنا انگوٹھا نظرنہ آئے اور کولہے ایسے ہوں کہ پانی کا بھرا گلاس رکھ دو اور وہ سو←  مزید پڑھیے

شکیل عادل زادہ۔۔ علامہ اعجاز فرخ

شکیل عادل زادہ کےفن اور شخصیت پر پاکستان نے کتنا کام کیا ؟ کیا کچھ لکھا گیا ، فن پر ناقدوں نے کیا رائے قائم کی یہ سب میری نظر میں نہیں ہے ۔کتابیں بھی مشکل ہی سے ملتی ہیں ۔ اور یوں بھی آدمی کی دسترس میں تقریر و تحریر کے ابلاغیہ حُسن کا بہ یک رُخ یکجا ہوناخاصہ دشوار ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

عقل نامہ۔۔عظیم الرحمٰن عثمانی

عقل بلاشبہ انسان کو ملی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ مگر اس کا مسئلہ یہ ہے کہ یہ اپنا تسلط چاہتی ہے۔ اپنے بنائے ہوئے معیارات کے تحت اپنے اطراف پر جائز یا ناجائز قبضہ کرتی ہے۔ یہ اپنے فکری←  مزید پڑھیے

سعودی عرب اور یوم الحب Valentine’s Day۔۔منصور ندیم

سعودی عرب میں قریب ماضی کے سالوں میں ویلنٹائن ڈے Valentine’s Day کا تصور بھی نہ تھا، صرف دو سے تین سالوں میں یہاں حیرت انگیز سطح پر اس حوالے سے کافی تبدیلی آگئی ہے، لیکن “یوم الحب” Valentine’s Day←  مزید پڑھیے