دِیر بالا۔۔ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری/ہندوکش کے دامن میں دریائے پنجکوڑہ کنارے آباد ایک خوبصورت وادی:اگرآپ کسی نہایت خوبصورت جگہ پہنچ جاہیں تو یہ آپکی قسمت ہے لیکن اگر آپ چند ہفتوں کے وقفے سے اُسی جگہ دوبارہ اور پھر سہ بارہ جا پہنچیں تو یہ محض اتفاق نہیں ہو سکتا← مزید پڑھیے
کل رات شہر اقتدار پہ بہت بھاری تھی ۔ کیا ہوا یہ جاننے کے لئے ایک لمحے کو بل فائٹنگ کا خونی کھیل تصور میں لانا ہو گا۔سب بڑوں کی جان پہ بنی تھی اور وقت بھی کم کہ تاریخ← مزید پڑھیے
ایک نوجوان بائیولوجسٹ جارج ولیمز 1955 میں دیمک کے ماہر کا لیکچر سن رہے تھے۔ لیکچر دینے والے کا دعویٰ تھا کہ دیمک کی طرح ہی کئی جانور ایک دوسرے سے تعاون کرتے ہیں اور مددگار ہوتے ہیں۔ بڑھاپا اور← مزید پڑھیے
الوداع! عمران خان۔۔آغر ؔندیم سحر/ آخر کار ایک طویل جدوجہد کا خاتمہ ہوا اور ملک میں جاری سیاسی انتشار اور گہما گہمی اپنے اختتام کو پہنچی۔تاریخ میں پہلی بار کسی وزیر اعظم کو عدم اعتماد کے ذریعے گھر بھیج دیا گیا اور یہ دن تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔← مزید پڑھیے
ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں۔۔مہر ساجد شاد/ عمران خان جب کبھی کتاب لکھیں گے تو یہ اعتراف ضرور کریں گے کہ انہوں نے بہت سے فیصلے بروقت نہیں کئے۔عمران خان ایک سلیبرٹی ہیں انکی شخصیت میں ایک کشش ہے اور ساتھ انتھک بولنے کی صلاحیت، ان سب نے انہیں ایک موٹیویشنل اسپیکر بنا دیا← مزید پڑھیے
پاکستان میں کولڈ وار داخل ہو چکی ہے۔ عمران خان کی پشت پر چین و روس کھڑے ہو چکے ہیں۔ عمران خان صاحب کو جو بھی کہہ لیں مگر وہ روس و چین کی حمایت سے سیاست میں کافی عرصہ← مزید پڑھیے
1956کا آئین لپیٹا گیا ہم خوش ہوۓ۔ ایوب خان چور راستے سے اقتدار پر قابض ہوۓ۔ جمہوری عمل میں ہیر پھیر کی، ہم خوش ہوۓ۔ ایوب خان ناکام ہونے لگے، ناکامی کے ڈر سے جنگ چھیڑ دی۔ جنگ کی آگ← مزید پڑھیے
{ جیف شلز کی کتاب ” نراجیت کا بھوت/ بدروح: ادب اور نراجی تمثالیت” کے حوالے کے ساتھ} Specters of Anarchy: Literature and the Anarchist Imagination , by Jeff Shantz (Author) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نراجیت پسندی{Anarchism} ایک سیاسی نظریہ ہے جو اختیار← مزید پڑھیے
عمران! قائداعظم کے ہم پلہ سیاستدان،مگر۔۔فاخرہ بتول/یہ بات ماننے میں کسی کو عار نہیں ہونا چاہیے کہ عمران خان ہی قائدِ اعظم کے بعد وہ واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے نوجوان نسل کو سیاست میں متحرک کیا اور نہ صرف نوجوان نسل بلکہ ہر طبقے اور ہر عمر کے فرد میں سیاسی شعور بیدار کیا← مزید پڑھیے
رات کا سناٹا ہر سوں پھیل رہا تھا۔ افق پر چھاٸے سیاہ بادل اور کالی گھٹا رات کی سیاہی پر مہر ثبت کر رہے تھے۔ یہ شب کا نصف پہر تھا، جب وہ یکدم ایک خوبصورت خواب سے بیدار ہوٸی← مزید پڑھیے
میلا حُسن۔۔افتخار بلوچ/غازی عباس کے اندر بلوچانہ خصوصیات کے تمام دھارے اپنے حسن کے ساتھ موجود تھے۔ علاقے کے شوق و روایت کے عین مطابق اس نے تعلیم کو بڑی جلدی خیر باد کہہ دیا تھا← مزید پڑھیے
تازہ ترین اور پراعتماد لہجوں کے مطابق تینوں بڑی سیاسی پارٹیوں کے ساتھ بائیس کروڑ عوام ہیں۔ پس ثابت ہوا کہ پاکستان کی آبادی 66کروڑ ہے۔نہیں ہے تو ہوجائے گی۔ اور یہی ہے تمام مسائل کی جڑ۔میں کنوارہ تھا تو← مزید پڑھیے
گذشتہ کالم تو آپ نے پڑھا ہی ہوگا۔ عنوان تھا اچھائی پر مبنی مستقبل کی امید۔ آج برائی پر مبنی مستقبل کی بات کرتے ہیں۔ یعنی آج ہمارے پاس بات کرنے کو کچھ رہ ہی نہیں گیا۔ یہ دور سازشی← مزید پڑھیے
رودادِ سفر (21) نومسلموں کی مشکلات۔۔شاکر ظہیر/ ایوو (yiwu) شہر میں اس وقت تک سڑکوں پر گاڑیوں کا ایک ہجوم ہوتا تھا ۔ اور حالت یہ ہوتی تھی کہ بندہ سوچتا کہ گاڑی کی بجائے پیدل ہی جلدی پہنچ جاؤں گا← مزید پڑھیے
تقریباً 27 برس قبل میں نے اُمتِ مُسلمہ کی تاریخ، حالیہ صورتِ حال اور امکانات کے حوالے سے اس عنوان کے ساتھ ایک نظم لکھی تھی جو گزشتہ چند دنوں سے وطنِِ عزیز کی موجودہ صورتِ حال کے حوالے سے← مزید پڑھیے
مشہور کہاوت ہے کہ سڑک اور ٹھرک انسان کو کہیں بھی لے جا سکتی ہے۔ اس کا عملی مشاہدہ آج دیکھنے میں آیا۔ صبح ترکی کے شہر بُرصہ سے استنبول جانے کی غرض سے سفر کا آغاز کیا۔ موٹروے پر← مزید پڑھیے
کعبہ کی طرف پہلی نظر پڑنے کے وقت کی کوئی متعین و مخصوص دعا نہیں ہے، اْس وقت دل میں جو دعائیں یاد آئیں وہ مانگ لی جائیں، مخصوص دعاؤں کے تعین کی وجہ سے رقتِ قلب جاتی رہتی ہے،← مزید پڑھیے
انصاف (fairness) کو سمجھنے میں وقت لگتا ہے۔ اخلاقیات کی روایتی سٹڈی اس میں زیادہ مدد نہیں کرتی۔ روایتی خیالات میں انسان خودغرض ہے اور انصاف ایک قسم کی روشن خیال خودغرضی ہے۔ اس میں مقبول تھیوری ٹریورز کی رہی← مزید پڑھیے
عید بازار۔۔فرزانہ افضل/جونہی رمضان کے بابرکت مہینے کا آغاز ہوتا ہے عید کی تیاری کے سلسلے میں بازاروں میں کپڑوں جوتوں اور جیولری کی دکانوں پر خواتین اور نوجوان لڑکیاں خوب جوش و خروش سے خریداری میں مصروف نظر آنے لگتی ہیں← مزید پڑھیے
نجران سعودی عرب کا صوبہ رمضان المبارک کے مہینے میں اپنی لوک داستانوں اور قدیم روایات کے رنگ بکھیرتا ہے، ان روایات میں سخاوت اور مہمان نوازی بھی ہے۔ یہاں کے لوگ اس مہینے کو ایک پورے تہذیبی مظہر کے← مزید پڑھیے