علی انوار بنگڑ کی تحاریر

غریبی بیچنے میں نام پیدا کر۔۔علی انوار بنگڑ

دنیا میں موجود تمام ممالک کی اپنی کوئی نہ کوئی پہچان ہوتی ہے. کچھ ممالک اپنے معدنی وسائل کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، کچھ ممالک جغرافیائی لحاظ سے اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں. جیسے پیٹرول، ڈیزل کا نام سنتے←  مزید پڑھیے

آئینی بحران یا آئین کی عزت کا بحران ۔۔علی انوار بنگڑ

1956کا آئین لپیٹا گیا ہم خوش ہوۓ۔ ایوب خان چور راستے سے اقتدار پر قابض ہوۓ۔ جمہوری عمل میں ہیر پھیر کی، ہم خوش ہوۓ۔ ایوب خان ناکام ہونے لگے، ناکامی کے ڈر سے جنگ چھیڑ دی۔ جنگ کی آگ←  مزید پڑھیے

ضمیر کی آواز۔۔ علی انوار بنگڑ

ضمیر کی آواز۔۔ علی انوار بنگڑ/ماضی قریب میں ایمپائر کی مدد سے حکومت گرانے والے آج اسی ایمپائر کے گروپ بدلنے پر سیخ پا ہیں اور تب جو حکومت گرانے کو جمہوریت کشی قرار دے رہے تھے، آج حکومت گرانے کو نیک عمل قرار دے رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کسان اَن داتا ہے یا بھکاری۔۔ علی انوار بنگڑ

کسان پوری زندگی ڈر کے ساۓ میں زندگی گزارتا ہے۔ پورے چھ مہینے یا سال ایک فصل پر محنت کرتا ہے۔ مہنگی کھاد، بیج، ڈیزل اور زرعی ادویات وغیرہ کا استعمال کرتا ہے۔ لیکن جب فصل پک کر تیار ہوتی ہے تو منڈی میں نرخ کم کردیے جاتے ہیں کیا یہ اس کے ساتھ زیادتی نہیں ہے←  مزید پڑھیے

ہمارا قاتل کون ہے؟ ۔۔علی انوار بنگڑ

ہمارا قاتل کون ہے؟ ۔۔علی انوار بنگڑ/رات تین بجے کا وقت تھا، اس وقت شہر میں ہر طرف سناٹا تھا۔ صرف شیر محمد کی دھڑکنیں بے ترتیب ہورہی تھیں۔ وہ بے چینی کے عالم میں ہسپتال کے برآمدے میں چکر کاٹ رہا تھا اس کے من میں خوشی اور اندیشوں سے ملے جلے خیالات کا ایک شور برپا تھا←  مزید پڑھیے

محکمہ زراعت(توسیع) کی نجکاری کرنے کے فیصلے پر کچھ تحفظات۔۔علی انوار بنگڑ

پچھلے دنوں وزیر اعظم کے غذائی تحفظ کے معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ صاحب نے ایک پریس کانفرنس میں محکمہ زراعت توسیع کی نجکاری کے بارے عندیہ دیا اور اس سلسلے میں اپنا لائحہ عمل بھی پیش کیا. ان کے←  مزید پڑھیے

زراعت کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے۔۔علی انوار بنگڑ

ڈرون سپرئیر روایتی طریقہ سے کی جانے والی سپرے کے مقابلے میں بہت کم مقدار میں زرعی ادویات کا استعمال کرتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے کیڑے مار دواؤں کے استعمال میں 30 سے 50 فیصد فی ایکڑ کے←  مزید پڑھیے

دولے شاہ دے چوہے(2،آخری حصّہ )۔۔علی انوار بنگڑ

درسگاہیں اس بات کی ضامن ہوتی ہیں کہ وہ بچے کی فکری صلاحیتوں کو نکھار یں گی، لیکن ہمارے اسکولوں، مدارس اور جامعات کا کردار اس کے برعکس ہے۔ اساتذہ کو قوم کا معمار کہتے ہیں کوئی بھی قوم کامیاب←  مزید پڑھیے

دولے شاہ دے چوہے(1)۔۔علی انوار بنگڑ

بچپن میں زیادہ تر   چھٹی کے وقت  سکول کے باہر ایک دبلی پتلی جسامت کا لڑکا گھوما کرتا تھا۔ اس کا سر نارمل لوگوں سے ذرا چھوٹا ہوتا تھا۔ وہ دیوانہ وار کبھی ادھر جاتا تھا کبھی اُدھر۔  سکول کے←  مزید پڑھیے

جہالت بھی ہماری جہالت پر ماتم کرتی ہوگی۔۔علی انوار بنگڑ

دنیا وبا سے لڑ رہی ہے ، اور ہم جہالت سے۔۔یہی حال ہمسایہ ملک کا ہے،جس کا نتیجہ وہ بھگت رہا ہے۔ جب کہا جاتا ہے اس سال تراویح گھر میں پڑھ لو ،وبا پھیلنے کا خطرہ ہے۔ تو جواب←  مزید پڑھیے

کیا کزن سے شادی خطرناک ہے؟۔۔علی انوار بنگڑ

قریبی رشتہ داروں میں شادی کرنا بہت سے ممالک میں ایک رواج ہے، لیکن یہ رواج بہت سےجینیاتی روگ کے پھیلاؤ کا سبب بھی بن رہا ہے۔ کچھ بیماریاں جینز کی صورت میں والدین سے بچوں میں منتقل ہوتی ہیں←  مزید پڑھیے

کپاس کا ایک منافع بخش فصل سے غیر منافع بخش فصل تک کا سفر۔۔علی انوار بنگڑ

چند سال پہلے تک کپاس کے کھیت میں اترتی سفیدی ہر طرف خوشیوں کا پیغام لے کر آتی تھی۔ خصوصاً کسانوں اور کپاس کی چنائی کرنے والی مزدور خواتین کے گھر۔ زیادہ تر دیہاتوں میں شادیاں کوئی فصل اٹھانے کے←  مزید پڑھیے

کوئی بھوک کا بھی علاج ڈھونڈے گا؟۔۔علی انوار بنگڑ

بہاولپور میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا ,ان کو مار کر خود بھی زہرپی لیا ۔ وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ تنگدستی کی وجہ سے تین ماہ سے گھر کا کرایہ ادا←  مزید پڑھیے

ڈی ایچ اے ترقی کا منصوبہ ہے یا تباہی کا؟(اختصاریہ)۔۔علی انوار بنگڑ

مجھے لسانی، قوم پرست، سیاسی، مذہبی جماعتوں سے ان کے منافقانہ رویے کی وجہ سے بہت چڑ ہے، یہ عوام کو زبان، قوم، برادری اور مذہب کی بنیاد پر تقسیم در تقسیم کرنے میں لگے رہتے ہیں، اور کبھی بھی←  مزید پڑھیے

ترجمہ نگار بنانے کا کارخانہ۔۔علی انوار بنگڑ

ہمارے ملک کی اشرافیہ پر جب بھی زوال کا خطرہ منڈلانے لگا تو انہوں نے عوام کو قابو میں رکھنے کے لیے ہمیشہ مذہبی کارڈ کھیلا. اشرافیہ نے ہمیشہ اپنے جرائم کو چھپانے اور عوام کو ان کے بنیادی حقوق←  مزید پڑھیے

ماں بولی یا احساس کمتری۔۔علی انوار بنگڑ

کسی  بھی قوم کی پہچان ان کی زبان، ان کے رہن سہن اور ثقافت سے ہوتی ہے۔ہر قوم اپنی ثقافت سے محبت کرتی ہے اور یہ بات باعث ِ فخر بھی ہونی چاہیے۔ جب بھی کسی قوم کو اجتماعی طور←  مزید پڑھیے

گِلہ۔۔علی انوار بنگڑ

کرہ ارض پر بولی جانے والی ساری زبانیں ہی نرالی اور خوبصورت ہیں. ہر زبان کی ایک منفرد حیثیت ہوتی ہے. لیکن تقابلی موازنہ کرتے ہوئے ایک زبان کو دوسرے سے کمتر کہنا یہ سراسر غلط روش ہے. اپنی زبان←  مزید پڑھیے