ایک مرد کو زندگی میں تین بار زیادہ عزت دی جاتی ہے یعنی جب وہ پیدا ہوتا ہے، پھر دولہا بنتا ہے اور پھر قبر میں اتارتے وقت، اس کے علاوہ مرد کی جدوجہد بچپن سے شروع ہوجاتی ہے، پڑھائی← مزید پڑھیے
ہم جنوبی ایشیا کے ممالک کے افراد خصوصاً ہماری کمیونٹی اپنی زندگی میں انتہا پسند رویے کے حامل ہیں۔ جہاں تک تو زندگی کے بڑے اور گھمبیر معاملات کا تعلق ہے ان کی ہم یقیناً بہت زیادہ ٹینشن لیتے ہیں۔← مزید پڑھیے
تمام احباب کی خوش فہمیوں یا غلط فہمیوں پر پانی پھیرنے والا ہوں جو کہتے پھر رہے ہیں کہ یہ فلاں کی قربانی کا نتیجہ ہے یا ڈھمکاں کی محنت کا ثمر ہے۔← مزید پڑھیے
“السلام علیکم” قارئین آج عالم برزخ میں یہاں میرا پانچواں دن ہے۔ میرے ساتھ کیا ہوا، کیسے ہوا۔ اجل نے مجھے کس طرح اپنی آغوش میں لیا۔ طبعی موت مرا یا میرا قتل ہوا۔ میں اچھا تھا یا بہت برا۔← مزید پڑھیے
ڈالر کی اونچی اڑان کسی طور تھم نہیں پارہی، عوام کو اس امر کی سمجھ نہیں آرہی کہ حکومت نے پٹرول سبسڈی کو آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ختم کردیا تو اس کے باوجودان کا اور حکومت کے← مزید پڑھیے
تحریک لبیک کے ناموس رسالت ﷺ کا مؤقف ہر پاکستانی مسلمان کا مؤقف ہے۔ناموس رسالتﷺ پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں۔ حرمت رسول ﷺ ایک مسلمان کیلئے ہر چیز پر مقدم ہے۔ کوئی یہ تصور بھی نہیں کرسکتا کہ وہ مسلمان← مزید پڑھیے
دنیا بھر میں ہر سال یونائیٹڈ نیشن آرگنائزیشن( UNO) کے زیر اہتمام جون کے تیسرے اتوار باپ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔امسال بھی یہ دن 19 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جائے گا۔ باپ کے عالمی← مزید پڑھیے
پیار کی تعریف کیا ہے؟ پیار یہ ہے کہ آپ صبح اٹھیں تو آپ کی پہلی سوچ وہ شخص ہو اور شام کو سوئیں تو آخری سوچ وہ ہو، وہ جسے دیکھ کر آپ چاہے جتنا مرضی خفا ہوں اسے← مزید پڑھیے
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ جب بھی رات کے بارہ بجے سے قبل پیٹرول اور ڈیزل وغیرہ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرنے کے لئے ٹی وی سکرینوں پر نمودار ہوں تو ابتدائیہ میں عمران← مزید پڑھیے
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح207روپے پر پہنچ گئی۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالرتاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔← مزید پڑھیے
خدا کرے میں بالآخر غلط ثابت ہوں۔ آبادی کے اعتبار سے ہمارے سب سے بڑے اور اٹک سے رحیم یار خان تک پھیلے صوبہ پنجاب میں لیکن گزشتہ کئی ہفتوں سے جو ابتری پھیلی ہوئی ہے اس پر فکرمندی سے← مزید پڑھیے
ہمارے معاشرے میں اخلاقی نظام تباہی کا شکار ہو چکا ہے اور اب اس کے اثرات خاندانی نظام پر ظاہر ہو رہے ہیں۔ ہم نے بہت سے خطرناک ہتھیار بچوں کے حوالے کر دیے ہیں اور ان کی تربیت سے← مزید پڑھیے
ہم ایک ایسے ماحول میں سانس لینے پر مجبور کر دیے گئے ہیں جس کا کبھی ہم نے سوچا بھی نہیں تھا’ہمیں ایسی بنجر تہذیب کا عادی بنا دیا گیا ہے جس کا ہمارے خواب سے کوئی سروکار نہیں۔ہم اس← مزید پڑھیے
کہتا ہے انقلاب کبھی بھی اس خطے کی ترجیح نہیں رہا ۔اس علاقے نے غلامی میں بہترین پرفارمنس دی ہے ۔اس لئے رانا سیدھا انگلینڈ جا پہنچا کہ اگر غلامی ہی کرنی ہے تو سیدھی ملکہ کی کرو ۔ کیا← مزید پڑھیے
گذشتہ صدی کی چھٹی دہائی میں میرے مطالعہ کی رفتار بہت تیز تھی۔ یونیورسٹی میں دو پیریڈ پڑھانے کے بعد میرا معمول دوپہر کو قیلولہ کرنا نہیں تھا، لائبریری میں بیٹھ کر کتابیں پڑھنا تھا۔انہی برسوں میں مَیں نے کروچےؔ← مزید پڑھیے
لارملہ (La Rambla) بارسلونا کی شانزے لیزے ہے، یہ دوکلومیٹر طویل شاپنگ سٹریٹ ہے، دونوں طرف دنیا کے تمام بڑے برینڈز کے سٹورز ہیں، درمیان میں وسیع فٹ پاتھ ہیں، لوگ سارا دن ان فٹ پاتھوں پر واک کرتے رہتے← مزید پڑھیے
پاکستان حقیقت کے آئینے میں بہت سے یار لوگ آج بھی یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان اسلام کے دفاع اور تحفظ کے لیے بنایا گیا تھا جبکہ حقیقت یہ ھے کہ پاکستان سرمایہ داری کے دفاع میں عالمی قوتوں اور← مزید پڑھیے
جب گاؤں کے ہر گھر میں دو دو ڈنگر ہوں تو پھر رات کو چاہے کَٹا بھونکے یا کتا اڑِنگے ۔تھکے ہاروں کی آنکھ نہیں کھلتی ۔زری کی نانی کے ہاں تو دو مجھیں اور ایک وچھی تھی ۔ بھینسیں← مزید پڑھیے
اسلامی نظریاتی کونسل میں جناب ڈاکٹر محمد مشتاق کی کتاب’ آداب القتال ‘کی تقریب رونمائی سے لوٹا ہوں۔ یہ محض کوئی رسمی سی تقریب نہ تھی ، یہ مسلم دنیا کے فکری جمود کا کفارہ تھا جو برادرم ڈاکٹر مشتاق← مزید پڑھیے
آزادی کا یہی اثر ہے تو اس آزادی سے وہ غلامی ہزار درجے اچھی تھی، جس میں دلوں میں اسلام کی غیرت اور مظلوموں سے ہمدردی کے جذبات موجزن رہتے تھے، کیا آپ وہی نہیں نامو س ِ رسالت ﷺ کے تحفظ کے لئے اپنی جانیں تک قرباں کردیا کرتے تھے← مزید پڑھیے