سیاستدان - ٹیگ

سانجھے دکھ ۔۔۔ اداریہ مکالمہ

ادارہ مکالمہ اپنی تمام تر انتظامیہ، لکھاری اور قارئین کے ہمراہ محترم قمر الزمان کائرہ صاحب کے اس دکھ میں برابر کا شریک ہے۔ اللہ تعالی مرحوم اسامہ کے اگلے جہاں بہترین فرمائے اور کائرہ صاحب اور اہل و عیال کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین۔←  مزید پڑھیے

عطاء الحق قاسمی، پرویز رشید، اسحاق ڈار اور فواد حسن فواد کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ۔۔محمد مشتاق

جی ہاں۔ یہ فیصلہ صرف عطاء الحق قاسمی صاحب کے خلاف نہیں ہے کہ ان کی “ادبی خدمات” گنواکر اس فیصلے کو ہدفِ تنقید بنایا جائے۔ فیصلہ پرویز رشید کے خلاف بھی ہے جو ان دنوں وزیراطلاعات تھے اور جنھوں←  مزید پڑھیے

احتسابی عمل۔۔۔سید واثق گردیزی

پاکستان میں جب بھی کسی سیاسی جماعت یا قیادت کے احتساب کی بات کی جاتی  ہے تو اس عمل کو عرصہ دراز سے ایوان اقتدار پر براجمان اشرافیہ کی طرف سے جمہوریت کے لیے پرخطر قرار دیا جاتا ہے۔ پاکستان←  مزید پڑھیے

ٹین ڈبوں کی طرح کے خالی انسان۔۔۔۔عبید اللہ چوہدری/اختصاریہ

گیارہ  سال کلاشنکوف، ہیروئن اور نام نہاد جہاد کا تڑکا لگانے کے بعد عدلیہ ، بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی میں مزید 13 سال اس قوم کو جعلی جمہوریت اور دھندلی کرپشن کے سائے تلے پالا پوسا گیا۔ پھر 24←  مزید پڑھیے

طوفان آئے گا۔ ۔۔۔اظہر سید

سب بے بسی سے تماشا سے دیکھ رہے ہیں ۔کوئی قانون نہیں کوئی آئین نہیں ۔کوئی شرم نہیں کوئی حیا نہیں ۔جو فیصلے کرتے ہیں انہیں رتی بھر پروا نہیں دنیا تمسخر اڑا رہی ہے ،یہاں کسی کو فرصت ہی←  مزید پڑھیے

موذی آزمودہ کی فرمائشی آزمائش۔۔۔۔محمد علی

مَنْ جَرَّبَ الْمُجَرَّبَ حَلَّت لَہُ النَّدامَۃُ آزمائے ہوئے کو آزمانا،پچھتاوے میں اضافہ!! یہ قول مسلمانوں کے یکے از خلفاء راشدین، حضرت علی بن ابی طالب کا ہے، سمپل اور سادہ ہے، سوچنے کے لیے کوئی راکٹ سائنس سلمہ درکار نشتہ،←  مزید پڑھیے

پانچ سالہ قومی عرس مبارک۔۔۔عبید اللہ چوہدری

 تمام تر آئینی اور انتظامی انتخابی اصلاحات کے باوجود 2018 کے انتخابات 2013 سے مختلف نظر نہیں آرہے۔ اس نتیجے پر پہنچنے  کی کئی ٹھوس وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ یہ کہ انتخابات سے کچھ عرصہ قبل یہ بات سامنے آئی←  مزید پڑھیے

گرے لسٹ میں شمولیت اور گلے پڑتے اثاثے۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا گلوبل ویلج کی شکل اختیار کرچکی ہے، دنیا بھر کے ممالک کے باہمی مفادات ایک دوسرے سے منسلک ہوچکے ہیں، جب صورتحال ایسی ہو کہ سعودی عرب اور کویت یا کسی بھی تیل پیدا کرنے والے ملک میں ایک←  مزید پڑھیے

ہونا تو یہ چاہیے تھا ۔۔مجاہدافضل

ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہم نظام  تعلیم  کو تبا و برباد کرنے والوں کے لیے ،اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے، مگر ہم پرائیوٹ نظام تعلیم کیلئے پیسے لیکر لائسنس جاری کرنے والے ،سیاسی لٹیروں کی الیکشن کمپین میں لگے←  مزید پڑھیے

دعائے قنوت ، نرگسیت اور ہمارے سیاستدان ۔۔۔۔ اختر برکی

میں بہت مایوس   ہوں اور  پریشان ہوں ۔مجھے اس سیاسی نظام سے نفرت ہونے لگی  ہے ،مجھے اس پر بھی پریشانی ہونے لگی ہے کہ میں   کیوں اتنا خائف ہوا ہوں, تو چلیے آپ کو بتاتا ہوں کہ←  مزید پڑھیے

پھٹیچراور فیچر۔۔۔محمد ارسلان طارق

کچھ چیزیں صرف نام کی ہوتی ہیں اور کام کے اعتبار سے وہ نام سے کوسوں دور ہوتی ہیں۔ جیسے انصاف اتنا صاف نہیں ہوتا ہے جتنا نام سے ظاہر ہوتا ہے۔ انسانیت اتنی انسان میں نہیں ہوتی ہے جتنی←  مزید پڑھیے

دوزخ۔۔۔۔خالد داؤد خان

لکھنے لکھانے اور پڑھنے پڑھانے والے اُجلے صاف ستھرے ہم وطنوں کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ جو کسی حد تک میڈیا بالخصوص سوشل میڈیا کا چہرہ ہے ، یہ وہ ٹولہ ہے جو کچے پکے علم اور←  مزید پڑھیے

انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

پاکستان کی سیاست بےپناہ میلی اور بدبودار ہے. گناہوں، جرائم، نااہلی اور غداریوں سے عبارت یہ سیاست ہمارے سماج کے مطلع کو ابرآلود کر چکی ہے. الیکشن کے لیے اربوں روپے کی ضرورت پڑتی ہے، اب صرف وہی لوگ امیدوار←  مزید پڑھیے

کیا آپ بھی سینیٹر بننا چاہتے ہیں؟ ۔۔آصف محمود

 اسمبلیوں کو ’’ صادق‘‘ اور ’’ امین ‘‘ قسم کے نہ بکنے والے ، نہ جھکنے والے ، نڈر ، بے باک اور آپ کے قیمتی ووٹ کے جائز حقداروں سے بھر دینے والی زندہ اور پائندہ قوم سے ایک←  مزید پڑھیے

لبرل ازم ۔۔ایک جائزہ/منصور ندیم

لبرل Liberal : ’لبرل‘، Liberalism   قدیم روم کی لاطینی زبان کے لفظ ’لائیبر‘ (Liber) اور پھر ’لائبرالس‘ (Liberalis) سے ماخوذ ہے، جس کا مطلب ہے”آزاد، جو غلام نہ ہو”۔ یہ دو لفظوں پر بنیاد  رکھتا ہے ، Liberty, آزادی اور←  مزید پڑھیے

سیاسی کریلے۔۔(سو لفظوں کی کہانی) کے ایم خالد

’’یار، نہ بہت بڑے اور نہ ہی چھوٹے کریلے ڈالنا، آج بھرے ہوئے قیمہ کریلے پکانے کا موڈ ہے‘‘۔ میں نے سبزی والے کو ہدایت کرکے، اس کے ہاتھ پر نظر رکھی ۔ مگر وہ میرے کہنے کے باوجود ،←  مزید پڑھیے

تصادم تو ہو رہا ہے۔۔طاہر یسین طاہر

زندگی کسی نظریئے کی بجائے خواہشوں کے پیڑ تلے گزارنے والوں پہ کڑا وقت ہے۔ فرد معاشرے کی اکائی ہے۔ یہ جملہ کئی بار دہرایا میں نے اور یہی اکائی معاشرے کا مجموعی مزاج تشکیل دیتی ہے۔ ہم جس معاشرے←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ۔ بولیاں

ایک کبوتر  دیکھا جو اسٹیج پر کھڑا کائیں کائیں کر رہا تھا ۔۔۔میں حیران ہوا۔ پھر ایک گائے  دیکھی  جو بھونک رہی تھی۔۔ ایک شیر دیکھا جو بکریوں کے مجمع سے حقوق نسواں کے موضوع پر خطاب کر رہا تھا۔←  مزید پڑھیے