محمد مشتاق کی تحاریر
محمد مشتاق
قانون کے پروفیسر ہیں اور قانون اسلامی میں دسترس رکھتے ہیں۔ آپ اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے بطور پروفیسر وابستہ ہیں

انسانی معاشرہ ہمیشہ “پدرسری “کیوں رہا ہے؟۔۔۔۔محمد مشتاق

ہماری لبرل خواتین کو یہ گلہ رہتا ہے ، اور ان کی تان میں تان ملانے کا کام ہمارے بعض “نان اسلامسٹ مولوی” بھی کرتے ہیں ، کہ ہمارا معاشرہ پدرسری ہے ، ہماری سوچ پدر سری ہے، قرآن و←  مزید پڑھیے

عطاء الحق قاسمی، پرویز رشید، اسحاق ڈار اور فواد حسن فواد کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ۔۔محمد مشتاق

جی ہاں۔ یہ فیصلہ صرف عطاء الحق قاسمی صاحب کے خلاف نہیں ہے کہ ان کی “ادبی خدمات” گنواکر اس فیصلے کو ہدفِ تنقید بنایا جائے۔ فیصلہ پرویز رشید کے خلاف بھی ہے جو ان دنوں وزیراطلاعات تھے اور جنھوں←  مزید پڑھیے

کیا کرپشن ثابت نہیں ہوسکی؟۔۔۔محمد مشتاق

ماتحت عدالتوں کے فیصلوں پر میں عموماً تبصرے سے گریز کرتا ہوں کیونکہ ایسے فیصلوں کے بعد اپیل در اپیل اور نظرثانی کا مرحلہ ابھی باقی ہوتا ہے۔ تاہم بعض اوقات مجبوراً ایک آدھ نکتے کی وضاحت کےلیے چند سطور←  مزید پڑھیے

عارضی نکاح: “پرانی شراب اور وہ بھی پرانی بوتل میں ہی!”…..محمد مشتاق

برادر محترم جناب عمار خان ناصر صاحب نے عارضی نکاح کے مسئلے پر مسلسل کئی پوسٹس لکھی ہیں۔ کئی احباب اس پر میری راے چاہتے ہیں۔ مختصراً عرض یہ ہے کہ انھوں نے کوئی نیا کٹا نہیں کھولا۔ وہ بحث←  مزید پڑھیے

مظہر کلیم، ابن صفی اور میرا بچپن۔۔ محمد مشتاق

مظہرکلیم کا انتقال ہوگیا۔ اللہ انھیں کامل مغفرت نصیب کرے۔ بچپن میں ان کے ناولوں کا رسیا تھا تاآنکہ ایک دن ابن صفی کی جاسوسی دنیا کا ناول “دہرا قتل” پڑھا جو “نیا رخ” ڈائجسٹ کے آخری صفحات پر شائع←  مزید پڑھیے

صدر کے پاس معافی کا اختیار: مسئلہ کیا ہے؟۔۔محمد مشتاق

”حاکم خان کیس“ (1992ء) میں سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ دستور کی دفعہ 45 ، جس میں صدر کو ہر سزا کی معافی کا اختیار دیا گیا ہے، دستور ہی کی دفعہ 2۔ الف کے ساتھ متصادم ہے←  مزید پڑھیے

دستوری ظلم” کے تین مدارج۔۔محمد مشتاق

پہلا درجہ: پاکستان بننے کے وقت کچھ “شاہی ریاستیں” موجود تھیں جنھیں قانونِ آزادیِ ہند 1947ء کے تحت اختیار دیا گیا کہ وہ بھارت یا پاکستان کے ساتھ شامل ہونے کا فیصلہ کرسکتی ہیں۔ جو ریاستیں بھارت کے بیچوں بیچ←  مزید پڑھیے

پاناما کیس اور ووٹ کی حرمت

نون لیگ کے پاس آخری دلیل یہی رہ گئی ہے کہ عوام کے ووٹ سے منتخب ہونے والے وزیراعظم کو صرف عوام کے ووٹ سے ہی نااہل قرار دییا جاسکتا ہے ۔ آئیے ، اس دلیل کا جائزہ لیتے ہیں←  مزید پڑھیے

مزدور، فیکٹری حادثات اور اسلامی قانون

استادِ محترم جناب ڈاکٹر محمود احمد غازی صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے ایک دفعہ کہا کہ پاکستان میں قانونی نظام کو اسلامی قانون کے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش میں سب سے بڑی غلطی یہ ہوئی کہ ابتدا سزاؤں سے←  مزید پڑھیے

گستاخ رسول، قانونی کارروائی کے بغیر قتل

گستاخ رسول، قانونی کارروائی کے بغیر قتل یہ مضمون ماہنامہ “الشریعہ” گوجرانوالہ میں مارچ 2011ء میں شائع ہوا۔ مضمون میں پیش کیے گئے دعاوی کے حوالہ جات وہاں دیکھے جاسکتے ہیں۔) ————– الحمد للہ ، و الصلوۃ و السلام علی←  مزید پڑھیے

ڈرون حملوں کی قانونی حیثیت

ڈرون حملوں کے جواز و عدم جواز پر جو بحث جاری ہے اس میں اکثر اوقات خلط مبحث نظر آتا ہے کیونکہ بحث کرنے والے علۃ القتال، آداب القتال اور فوجداری قانون کے مسائل پر اکٹھے بحث کرتے نظر آتے←  مزید پڑھیے

جبری گمشدگی اور نظریۂ ضرورت کا پائے چوبیں!

جبری گمشدگی اور نظریۂ ضرورت کا پائے چوبیں! ——————————– محترم جناب رعایت اللہ فاروقی صاحب نے جبری گمشدگی کے موضوع پر میرے مضمون پر اپنی تفصیلی رائے کا اظہار کیا ہے اور اختلاف کے باوجود مجھے بہت ہی اچھے الفاظ←  مزید پڑھیے

صدر اور گورنر کی ضرورت؟

صدر اور گورنر کی ضرورت؟ ڈاکٹر محمد مشتاق احمد برطانیہ کی دیکھا دیکھی ہم نے بھی سربراہِ ریاست اور سربراہِ حکومت میں فرق رکھا ہے اور ایک جانب صدر ہوتا ہے تو دوسری طرف وزیر اعظم۔ اسی طرح صوبوں میں←  مزید پڑھیے

سفیروں کا تحفظ

سفیر وں کے تحفظ کے متعلق اسلامی شریعت اور بین الاقوامی قانون کے بعض اہم اصولوں کی توضیح محمد مشتاق (مکالمہ کی ٹیم مشتاق صاحب کی مشکور ہے اس علمی سوال و جواب کی اشاعت کے منتخب کرنے پر) محترم←  مزید پڑھیے

ابنِ صفی اور “ہم سب”

“ہم سب” کے شیخِ اکبر نے تازہ ترین ملفوظات میں ابنِ صفی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا تو کوئی نام بھی نہیں لیتا۔ جی چاہتا ہے کہ کسی وقت ابنِ صفی کے ناولوں سے “جہادی مکالمے”←  مزید پڑھیے

ترک اساتذہ ، افغان مہاجرین اور ملا عبد السلام ضعیف

جن دوستوں کو چند سو ترک اساتذہ کے پاکستان سے نکل جانے کے حکم پر حقوقِ انسانی کی خلاف ورزیاں یاد آرہی ہیں، ان کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ انگریزوں نے فارنرز ایکٹ کے نام سے ایک قانون←  مزید پڑھیے

فساد گڑھ اور جھگڑا پور

بربرستان کے براعظم میں دو ریاستوں فساد گڑھ اور جھگڑا پور کا کچھ تنازعہ تھا ۔ تاہم فریقین نے آپس میں امن کا معاہدہ کرلیا تھا اور اس میں یہ بھی طے کیا تھا کہ وہ تمام تنازعات باہمی مذاکرات←  مزید پڑھیے

دو قوانین ، دو رویے ، ایک نتیجہ

“پہلا قانون”: مسلم فیملی لاز آرڈی نینس 1961ء کی دفعہ 7 میں قرار دیا گیا ہے کہ جب کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے تو اس پر لازم ہے کہ اس کے بعد جتنی جلدی ہو وہ یونین کونسل←  مزید پڑھیے

مسلم عورت اور غیر مسلم شوہر

محترم پروفیسر مشتاق اسلامی قانون کے پروفیسر ہیں۔ محترم عمار خاں ناصر اور طفیل ہاشمی کے بعد پروفیسر صاحب نے بھی اس مسلئہ پہ اظہار خیال فرمایا ہے۔ ایڈیٹر عمار بھائی کی تحریر میں مجھے سب سے دلچسپ بات یہ←  مزید پڑھیے