الف۔ پیداوار میں خواتین کا کردار: خاندان پر اس کا اثر کیا کمیونزم میں خاندان موجود رہے گا؟ کیا خاندان کی شکل یکساں ہی رہے گی ؟ یہ سوالات محنت کش طبقے کی بہت سی عورتوں کو پریشان کر رہے← مزید پڑھیے
رومی سلطنت جب انحطاط پذیر ہوئی تو یہ الگ ٹکڑوں میں بٹ گئی جو ایک دوسرے کے دشمن تھے۔ اندلس میں طائفے الگ ہو جانے کے بعد طوائف الملوکی کا دور بھی رومی سلطنت کے خاتمے کی طرز کا تھا۔← مزید پڑھیے
کہتے ہیں میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہوتاہے، خاص طور پر الیکٹرانک میڈیا کا کردار معاشرے کو سنوارنےاور معاشرتی مسائل ارباب اختیار تک پہنچانے میں نہائیت اہم ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں میڈیا← مزید پڑھیے
جمعہ کا خطبہ بھی مولوی کےلیے دل کی بھڑاس نکالنے کا ذریعہ بن گیا ہے ۔ کوئی خاص دن قریب ہو تو موضوع خطبہ ہی وہ ہوتا ہے ۔ جیسے رمضان سے پہلے زکوٰۃ سے حصہ لینے کی کوشش پہلے← مزید پڑھیے
کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کا انجام ہوتا ہے تو وہ وہیں ختم ہوجاتی ہیں اور کچھ ایسی ہوتی ہیں کہ جو انجام کے بعد بھی چلتی رہتی ہیں، کرداروں کی زندگی کے خاتمے تک۔ یہ بعد والی← مزید پڑھیے
اس برس کی آخری شام ہے۔ دنیا اپنی روانی میں بہتی چلی جا رہی ہے۔ اور میں سوچ رہا ہوں کیا اک اور برس اپنے اختتام کو پہنچا ؟ مگر یہ برس ہوتا ہی کیا ہے ؟ ہم انسانوں کے← مزید پڑھیے
دوسرے مذاہب کی نسبت عیسائیت میں یہ خصوصیت نسبتاً زیادہ پائی گئی کہ اس نے اپنے خلاف اٹھتی قوتوں کو آزادی دے کر اپنے ہی زوال کی رفتار تیز تر کر دی، مروج کیلنڈر اس کی ایک بہترین مثال ہے،← مزید پڑھیے
‘‘خیر سے اپنی آسیہ بھی شا دی کی عمر کو پہنچ رہی ہے، ہمیں اس کے جہیز کی تیاری ابھی سے شروع کرلینی چاہیے تاکہ جیسے ہی کو ئی مناسب رشتہ ملے اس کے ہا تھ پیلے کر دیں ’’← مزید پڑھیے
جب ہم خانصاحب اور ان کے ہم نواوں کو کہتے تھے کہ عام انتخابات ہونے کا ابھی کوئی امکان نہیں ہے تو ہمیں کہا جاتا تھا کہ تمہیں وہ نظر نہیں آتا جو ایک بڑے لیڈر کو نظر آتا ہے← مزید پڑھیے
یہ تصور آباد ہے۔ یہاں راستے اور رہرو دونوں منزل کی تلاش میں رہتے ہیں ۔تنگ اور لمبی لمبی گلیوں میں دونوں اطراف کچے پکے گھروندے ہیں ۔ حبس زدہ گرما گرم مکانوں میں چولہے ٹھنڈے ہی رہتے ہیں۔ یہاں← مزید پڑھیے
اسرائیل میں مسلسل سیاسی تنزل جاری ہے، بار بار کے ہونے والے نام نہاد انتخابات نے منقسم معاشرے کی نشاندہی کی ہے۔ اسرائیلی ریاست سے سیکولرزم کا نقاب اتر رہا ہے اور بڑی تیزی سے پہلے یہودی ریاست بنی اور← مزید پڑھیے
بینک، جیسا کہ ہم جانتے ہیں، جدید معاشی زندگی کا مرکزہ ہیں، پورے سرمایہ دارانہ معاشی نظام کا بنیادی اعصابی مرکزہ۔ “معاشی زندگی کو ریگولیٹ ” کرنے کی بات کرنا مگر بینکوں کو قومیانے کے سوال سے بچنا، اس کا← مزید پڑھیے
اس نے ہمیشہ کی طرح۔۔۔۔ ایک بار پھر میرے سر پر زور سے تکیہ دے مارا ہے۔ اور کیا آپ یقین کریں گے کہ میری موت اسی تکئے کی چوٹ سے واقع ہورہی ہے؟ افف۔۔۔! ابھی، کچھ ہی دیر پہلے،← مزید پڑھیے
میں میٹریس پر بیٹھا کتاب پڑھ رہا تھا ، میری بائیں جانب ترتیب کے ساتھ کچھ کتابیں پڑی ہوئیں تھیں، میرے سامنے والی کھڑکی سے رات ڈھلتی نظر آرہی تھی ، ابھی کچھ ساعت پہلے کھڑکی سے روشنی اندر آرہی← مزید پڑھیے
دسمبر کے بالکل آخری دنوں کی ایک چمکیلی صبح تھی جب گلف ائیر کے بوئنگ 727 نے بحرین کی زمین چھوئی۔ ائیرپورٹ کی خوبصورت اور جدید عمارت کے پاس جہاز سرنگ لگنے کا منتظر تھا۔ آس پاس کچھ اور بھی← مزید پڑھیے
شمالی سوڈان میں جبل الصحابہ کے مقام پر قدیم مدفن میں قدیم انسانوں کے متشدد رویے کی گواہی دیتا ہے۔ تیرہ سے چودہ ہزار سال پہلے کئے گئے قتلِ عام میں 58 مرد، خواتین اور بچے مارے گئے تھے۔ اور← مزید پڑھیے
’’کیا جنرل باجوہ نے اپنے دور میں کسی کو این آر او دیا؟‘‘اس کا سیدھا سادہ جواب ہے جی ہاں جنرل باجوہ نے دو بار این آر او دیا تھا‘ پہلا این آر او 2017 میں عمران خان کو دیا← مزید پڑھیے
یہ بات سچی اور کھری ہے کہ جب نیا سال شروع ہوتا ہے ہم اپنے خدا کے ساتھ کچھ عہد و پیماں کرتے نظر آتے ہیں ۔پتا نہیں اس عہد و پیماں میں ہمارے ارادے اور جذبات عارضی یا← مزید پڑھیے
گھر کا دروازہ لوہے کا ہے ۔کوئی زور سے کھٹکھٹائے تو دل دھڑ دھڑا جاتا ہے۔کھولتے کھولتے سو وسوسے اور دو سو لین دار یاد آجاتے ہیں ۔ پھر بھی کوئی بجائے ہی جارہا تھا ۔۔ کھولا تو گلی میں← مزید پڑھیے
دن اب ڈھلنے لگا تھا۔ سورج اور دُھند میں مقابلہ ہنوز جاری تھا مگر ابھی تک دھند نے سورج کو مفتوح بنا رکھا تھا۔ دھند کے اثر نے سورج کو سفید کر دیا تھا جس کی وجہ سے سردی اس← مزید پڑھیے