اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 319 )

وفا جن کی وراثت ہو۔۔۔(قسط2)سید شازل شاہ گیلانی

“بابا, بھائی کب تک آئیں گے کچھ بتایا انہوں نے ؟” نہیں بیٹا آج کال کر کے پوچھتا ہوں, خیر تو ہے تم لوگ کیوں بار بار پوچھ رہے ہو ؟”بابا نے رمشاء سے پوچھا۔ ” بابا ! آپکو پتا←  مزید پڑھیے

ماہواری۔۔دانش بیگ

خواتین میں ایگ کی پیداوار کا عمل ایک سائیکل میں چلتا ہے ۔ انسانی خواتین میں متواتر ریپروڈکٹو سائیکل 28 دنوں میں مکمل ہوتا ہے اور اس کے دوران سارے تولیدی نظام کی ساخت اور افعال میں تبدیلیاں آتی ہیں۔←  مزید پڑھیے

سماجی نوحہ۔۔سانول عباسی

خدایا تیری دنیا میں کسی انسان کی وقعت نہیں کوئی عجب وحشت سی چھائی ہے پَڑھے لکھّوں کی کثرت ہے فقط انساں  نما تو ہیں مگر انسانیت سے دور ہیں سارے بہت سی ڈگریوں کا بوجھ لادے اپنے کاندھوں پر←  مزید پڑھیے

بچو!  بےحسی کی  بھی توحدہوتی ہےنا۔۔سطح جالندھری

پتا نہیں یہ 16 دسمبراتنی جلدی کیوں آجاتا ہے؟ یوں تو ایک سال لگتا ہےکیلنڈر بدلنےمیں مگراس تاریخ کودیکھیں توکل کی بات لگتی ہے۔۔۔ اور یہ کوئی 2014 سے ہی ایسا نہیں ہورہا۔ یہ تاریخ تو 1971 سے خودسراورسفاک سی←  مزید پڑھیے

تریاق۔۔۔۔ قراۃالعین حیدر

موسمِ سرما کی طویل رات کا تیسرا پہر تھا اور میں اپنے نرم گرم بستر میں گہری نیند سو رہی تھی کہ اچانک موبائل کی گھنٹی بجی۔ سیکنڈ کے چوتھے حصے میں میری آنکھ کھلی۔ ہانپتے کانپتے دل کی بے←  مزید پڑھیے

میں پاکستان ہوں۔۔رزاق لغاری/اختصاریہ

میری پیدائش مجھے یاد نہیں لوگ کہتے ہیں ستر بہتر سال ہو گئے ہیں ویسے بھی اس عمر میں حافظہ جواب ہی دینے لگ جاتا ہے  ۔ کسی نے سچ کہا ہے کہ غم عمر کو کھا جاتے ہیں میں←  مزید پڑھیے

موت سے واپسی۔۔محمد علم اللہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کیمپس میں پولیس کے داخلہ اورطلبہ پر جبرنیز  سٹاف کی بدسلوکی کی معمولی سی خبر بعض میڈیانے دی ہے،لیکن اندر کیا کچھ ہوا،اور تشدد و مظالم کی انتہا کس حد تک کی گئی،اس کا اندازہ باہر←  مزید پڑھیے

صرف ہجوم زندہ ہے ۔۔احسن بودلہ

کچھ عرصہ پہلے ڈان نیوز کے پروگرام “ذرا ہٹ کے ” میں معروف لکھاری اور ڈرامہ نویس نور الہدیٰ شاہ نے ہمارے سماج کے لوگوں کے بارے میں کہا تھا کہ ہم قوم نہیں بلکہ ایک ہجوم بن چکے ہیں۔←  مزید پڑھیے

پرواز کی کوتاہی۔۔۔ڈاکٹر مختیارملغانی

چالیس سالہ منیر بلوچ لگ بھگ دس سال اسلام آباد ائیر پورٹ پر پرندے مارنے , Bird shooter , کی ملازمت سے فارغ ہونے کے بعد اب گلگت بلتستان کے جنگلات میں جنگل دار ، Forester, کے فرائض انجام دینے←  مزید پڑھیے

معاشی ترقی کے راز –( قسط 5) ۔۔۔پرویز بزدار

عام طور پر معاشی ترقی کو کسی ملک کے قدرتی وسائل مثلاً  تیل، گیس اور کوئلہ کی پیداوار پر منحصر سمجھا جاتا ہے۔  یہ قدرتی وسائل ترقی کی ایک وجہ تو ضرور ہیں مگر یہ واحد وجہ نہیں۔  ماضی قریب←  مزید پڑھیے

شکر۔۔۔مختار پارس

حالات اچھے نہیں ہیں، اس پر شکر کرنے کی ضرورت ہے۔ شکر کرنے کی ریت ڈالیں گے تو حالات اچھے ہوں گے۔ ایسا نہیں ہے کہ انسان کی پانچوں گھی میں ہوں تو اس کا شکر ادا کرنا بنتا ہے۔شکر←  مزید پڑھیے

میرے بیٹے کا نام محمدہے اور احمدی کافر ہیں۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

لڑکھڑاتی زبان سے نکلنے والے بے ربط الفاظ ایسے ادا ہو رہے تھے جیسے ایک مجرم طاقتور ظالم حاکم کے سامنے پیش ہو۔اور اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لئے ہر حربہ استعمال کر رہاہو  ۔ خیالات منتشر ہوں اور←  مزید پڑھیے

فلم ریویو “سچ”۔۔۔۔عارف خٹک

ابو علیحہ کی فلم کتاکشا کی سنیماٹوگرافی کمال کی تھی۔ میرے نزدیک فلم کیلئے ایک مضبوط  سکرپٹ، بہترین ڈائریکشن اور بہترین کاسٹ بہت ضروری تصور کی جاتی ہے۔ کتاکشا نے واقعی کمال کردیا۔ اسی طرح ایک نئی پاکستانی فلم بہت←  مزید پڑھیے

عمل تولید کے بعد ایک دوسرے میں تحلیل ہونے والی مچھلیاں۔۔ضیغم قدیر

عشق میں یک جان دو قالب ہونے کا محاورہ تو آپ نے سن رکھا ہوگا مگر Anglerfish  مچھلیوں کی وہ قسم ہے جو عملِ تولید کے بعد ایک دوسرے میں تحلیل ہوجاتی ہیں۔ ویسے تو دنیا بے وفا لوگوں سے←  مزید پڑھیے

ریویو:جی ہاں میں نے گھٹیا افسانے پڑھے ہیں۔۔شجاعت بشیر عباسی

مکالمہ سے میرا  پرانا تعلق ہے ،لکھنے سے زیادہ پڑھنے کا شغف ہے، منفرد تحاریر،افسانے، اور کہانیاں   یہاں پڑھنے کو میسر آتی ہیں۔جس میں مختلف زاویہ فکر کے حامل لکھاری طبع آزمائی کرتے نظر آتے ہیں کئی بار تو←  مزید پڑھیے

محکمہ پولیس کے بادشاہ اور شہزادے۔۔عزیز خان

کچھ دن قبل راولپنڈی پولیس کے ایک سینئر آفیسر نے اپنی سلطنت میں حاتم طائی کی قبر پر لات مارتے ہوئے اعلان کیا کہ محکمہ پولیس میں اب دربار کا نام اجلاس ہوگا ،اردل روم کو میٹنگ کہا جائے گا←  مزید پڑھیے

ٹریفک قوانین کی پاسداری عوام کی ذمہ داری۔۔عمران علی

دنیا میں ایجادات کا سلسلہ اپنے عروج پر ہے، حضرت انسان نے چاند تاروں پر ایسی کمند ڈالی کہ افلاک کے رازوں کو حاصل کر لیا، اقوام ِ عالم میں ترقی جس قدر برق رفتاری سے ہورہی ہے اس کی←  مزید پڑھیے

برطانوی انتخابی نتائج اور مغرب میں بدلتی نظریاتی سیاست۔۔عمیر فاروق

برطانوی انتخابات کے نتائج سامنے آچُکے اور کنزرویٹو یعنی دائیں بازو نے میدان مار لیا۔ گوکہ اس میں بڑا قصور خود بائیں بازو کی لیبر پارٹی کا تھا جو بریگزٹ کے بارے میں کوئی واضح پوزیشن نہ لے سکی جبکہ←  مزید پڑھیے

نئی پریس کانفرنس کا انتظار۔۔محمداسد شاہ

غور تو کیجیے ! آپ نے سیاسی اختلاف کو ذاتی بغض ، دشمنی اور نفرت میں تبدیل کر دیا ہے – صرف تبدیل ہی نہیں کیا ، بلکہ اس کو نکتہ انتہا تک پہنچا دیا – کچھ تو سوچا ہوتا←  مزید پڑھیے

صیہونیت ،ہندوتوابرطانیہ میں ایسے شخص کے خلاف متحد ہو گئے،جس نے حقوق انسانی کا عَلم ہمیشہ بلند رکھا۔۔محمد غزالی خان

صیہونیت اور ہندوتوا کے جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے نے برطانوی انتخابات میں ایک ایسی ستم ظریفانہ صورتحال پیدا کردی ہے جس میں لیبرپارٹی کے قائد جیرمی کاربن—جن کی پوری زندگی فسطائیت، نسل پرستی اور آمریت کے خلاف جدوجہد اورحقوق انسانی←  مزید پڑھیے