اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 303 )

کیا ہمیں ہمارے فیصلےکرنے کا اختیار حاصل ہے؟۔۔ایم وسیم

مجھے  وٹس ایپ پر یہ نظم وصول ہوئی۔۔۔ فیصلہ کرو کیا یہ وہی زندگی ہے جو تم جینا چاہتے ہو؟ کیا یہ وہی شخص ہے جس سے تم پیار کرنا چاہتے ہو؟ کیا تم اس سے بہتر نہیں ہو سکتے؟←  مزید پڑھیے

اندھی تقلید اور مذہب میں عقل کے استعمال پر پابندی۔۔خرم خان

ہمارے مذہبی مدارس اور مذہبی گروہوں میں یہ بات کافی پائی جاتی ہے کہ مذہب میں سوال و جواب نہیں  ہوتے اور جو کوئی  بھی تعلیم دی جائے، کسی بھی عالم کی طرف سے، وہ بے چوں و  چرا ماننی←  مزید پڑھیے

آپ کرونا سے چھپ نہیں سکتے۔۔سیّد شاہد عباس

سندھ کے صوبائی وزیر کے مطابق انہوں نے کرونا کے مریضوں کو ڈھونڈ کے ان کے گھروں سے نکالا۔ یہ ایک المیہ ہے۔ یہ ایک ایسی داستان ہے جس کے اختتام پہ تباہی ہماری منتظر ہو گی۔ یاد رکھیے۔ آپ←  مزید پڑھیے

وبا کے دنوں میں نیویارک۔۔آصف خان بنگش

آج رات 8 بجے گورنر کومو نے نیویارک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا، جس کے بعد سے وہ شہر جس کے بارے میں کہا جاتا ہے “the city which never sleeps” اب مکمل طور پر ایک ویرانے کا←  مزید پڑھیے

مذہبی شعور کی شکل ۔۔عاصم اخوند/ ترجمہ: مشتاق علی شان

انسانی ذہن بنیادی طور پر تین حصوں پر مشتمل ہے ۔انسانی ذہن کے یہ تین حصے ارادے یا عمل، احساس یا جذبے اور عقل کی مثلث کو جنم دیتے ہیں۔انفرادی ذہن ان تین اطراف کی اکائی ہے، لیکن خود ذہن←  مزید پڑھیے

اٹلی میں اب تک کرونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کا تفصیلی جائزہ۔۔حسنات محمود

گزشتہ دنوں سے ایک بات جو کہ پاکستان کے ہر حلقے میں سننے میں آرہی ہے وہ یہ کہ لوگ اس وائرس کو بہت ہلکا لے رہے ہیں اور اس بارے میں کسی قسم کی احتیاط کرنے کو تیار نہیں←  مزید پڑھیے

کوانٹم فزکس میں کرنسی کا تصور۔۔ادریس آزاد

پارٹیکل فزکس میں جب بھی کوئی سے دو پارٹیکلز ایک دوسرے کے نزدیک آتے ہیں تو ان کے درمیان انرجی کا تبادلہ ہوتاہے۔ اس قسم کی فزکس کو کوانٹم الیکٹروڈائنامکس کہاجاتاہے۔ جو پارٹیکلز ایک دوسرے کے نزدیک آتے ہیں، وہ←  مزید پڑھیے

قلم جو میرا نچوڑو گے, سیاہی نہیں لہو ٹپکے گا۔۔نازیہ علی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے موجودہ صورتحال دیکھ کر جب بھی قلم اٹھایا وہ سرخ ہو گیا ،اور میری آنکھیں وہ ظلم سوچ کر نم ہو گئیں جو مظلوموں اور معصوموں پر اس دنیا میں←  مزید پڑھیے

دھجیاں۔۔جواد بشیر

مولوی صاحب کے پاس بچہ دین سیکھنے آتا تھا۔ایک دن ذرا دیر سے پہنچا۔۔مولوی صاحب نے وجہ پوچھی تو بچے نے کہا کہ میرے رستے میں ایک نہر آتی ہے،پُل ذرا دور پڑتا ہے،اسی لیے آج زیادہ دیر لگ گئی،مولوی←  مزید پڑھیے

کیا کورونا واقعی ایک خطرناک وبائی مرض ہے یا ایک حیاتیاتی ہتھیار؟۔ غیور شاہ ترمذی

امریکہ اور چین کے درمیان جاری کشیدہ تجارتی جنگ اب اربوں، کھربوں ڈالرز کے تجارتی نقصانات سے آگے بڑھ کر حیاتیاتی ہتھیاروں کی تیاری اور ایک دوسرے پر اُن کے استعمال کے الزامات تک پہنچ چکی ہے۔ امریکی سینیٹر ٹام←  مزید پڑھیے

یقین ۔۔مختار پارس

مذہب تو محبت، زہد، ہدایت اور بنیاد کا مخفف ہے۔ مذہب کا فلسفہ نہ سمجھنے والا بت پرست بن جاتا ہے۔ بت پرست کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ خدا سے زیادہ خود کو دیکھتا ہے۔ وہ←  مزید پڑھیے

ساحل سمندر کی منظر نگاری۔۔سدرہ محسن

یہ کیا خاموش منظر ہے کیسا سناٹا ہے ۔۔کیا لہریں سرگوشیاں کر رہی ہیں، کیا یہ میرے اندر کی تنہائی کو ابھار رہی ہیں؟یا میرے بنجر دل کو اپنی سنسناہٹ سے سیراب کرنے کو بے تاب ہیں؟ یہاں جو کنارہ←  مزید پڑھیے

دو گز زمین بھی نہ ملی۔۔ ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ہندوستان کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر کو میکلین میکنزی بحری جہاز میں بٹھا دیا گیا۔ پینتیس مرد اور خواتین بھی تاجدار ہند کے ساتھ تھے۔یہ جہاز ۱۷ اکتوبر ۱۸۵۸ کورنگون پہنچا۔ کیپٹن نیلسن ڈیوس رنگون کا انچارج تھا۔ وہ←  مزید پڑھیے

روٹھے ہوۓرب کو منا لو۔۔مدیحہ الیاس

صبح سے شام، بس کام ہی کام، نہ سکون ، نہ آرام۔ نہ نماز نہ کلام، لگی ہے بس ایک ہی دوڑ ۔۔ اگلے کو بس پیچھے چھوڑ، گھر پہ وقت دیا روٹی ہنڈیا کو، فارغ وقت دیا سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

جزیرے کا ماضی ۔ ایسٹر آئی لینڈ (5) ۔۔وہاراامباکر

آج ہمیں ایسٹر آئی لینڈ درختوں سے خالی اور حیران کن تعمیرات سے بھرا نظر آتا ہے۔ یہ کیسا ہوا کرتا تھا۔ اس کی کہانی کیا ہے۔ جزیرے کے ماضی کا کیسے معلوم کیا جائے؟ اس کے کئی طریقے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بچوں کا جنسی استحصال اور اس کا سدِباب۔۔راجہ محمد احسان

بچوں کے جنسی استحصال کی ہر معاشرہ مذمت کرتا ہے۔ ہر کوئی بچوں کے جنسی استحصال کے خلاف بولنے کے لئے تیار ہے اور بچوں کے خلاف اس غیر انسانی سلوک کو روکنے کے لئے سخت ترین سزاؤں کا مطالبہ←  مزید پڑھیے

کرونا؛سعودی ماڈل یا ایرانی ماڈل۔۔ انعام رانا

پیر کی شام آفس میٹنگ کے دوران مجھے اندازہ ہوا کہ ہماری فرم کے ہر فرد کا دل ہی لرز رہا ہے۔ کرونا نے چائنہ کے بعد اٹلی میں جو تباہی پھیری ہے، اس نے یوں تو پوری دنیا  ہی←  مزید پڑھیے

ہندوستانی مسلمانوں کے لئے تاریک رات۔۔منور حیات سرگانہ

سن 1947ء سے لے کر آج تک ہندوستان میں 5800 سے زیادہ مذہبی دنگے ہو چکے ہیں،جن میں  زیادہ تر جانی نقصان مسلمانوں کا ہی ہوا،صرف سن 1984 ء میں دہلی میں ہونے والے قتل عام میں مسلمانوں سے ہٹ←  مزید پڑھیے

کرونا کا رونا۔۔ولائیت حسین اعوان

میں یہ تحریر اپنے شفیق دوست محترم نوید تاج غوری صاحب کے حکم پر لکھ رہا ہوں اس امید پر کہ شاید اس تحریر سے 2 بندے بھی کرونا جیسی موذی بیماری کو سنجیدہ لے لیں تو 2000 کا بھلا←  مزید پڑھیے

حسبی الله ونعم الوكيل۔۔جمال خان

حسبی الله ونعم الوكيل تلاوتِ قرآن پاک میں شِفا ہے ،خود خدا اپنے کلام کو شفا  کہتا ہے اس کی آیات کا تمسخر نہ اڑائیں ۔ اور ہم نہیں بھیجتے پیغمبروں کو سوائے خوش خبری دینے والے اور (عذاب) سے←  مزید پڑھیے