چھتیس گڑھ کے اس غریب خاندان پر کیسا کڑا وقت آیا ہو گا کہ انہوں نے اپنی کم عمر اکلوتی لڑکی سینکڑوں کلو میٹر دور مرچوں کے کھیت میں کام کرنے کے لیے بھیج دی اور پھر کرونا کے سبب← مزید پڑھیے
فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں مولانا طارق جمیل صاحب کی احساس ٹیلی تھون میں کی جانے والی دعا بہت سے مکتبہء فکر، خاص طور صحافی طبقہ اور← مزید پڑھیے
(یہ واقعات گزشتہ سے پیوستہ رمضان المبارک میں میرے ساتھ پیش آئے۔ لاک ڈاؤن کے دوران سوچا کہ ایک مرتبہ پھر ان اچھے لوگوں کی یادیں تازہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے جو ہمارے معاشرے کا حسن ہیں)۔ کل← مزید پڑھیے
انسان کائنات میں خدا کا شاہکار ہے اس نے اپنے اس شاہکار کی ہر ضرورت کے خیال کے لئے اتنی بڑی کائنات کو سجا رکھا ہے مادی ضروریات کے ساتھ ساتھ فکری و روحانی تسکین کے لئے رب العالمین نے← مزید پڑھیے
خلیفہ دوئم امیرالمومنین حضرت عمر فاروق (رض) کا ایک مشہور واقعہ تو ہم سب نے سُن رکھا ہو گا۔ جب روم کا سفیر مدینہ منورہ آتا ہے۔ اور خلیفہ کے محل کے بارے میں دریافت کرتا ہے۔ تو اس کو← مزید پڑھیے
یہ آرٹیکل میں آج سے دو ہفتے قبل لکھنا چاہتا تھا لیکن کچھ احباب کی رائے تھی کہ ابھی کچھ وقت مزید دیکھنا چاہیے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے لہذا رُک گیا ،اب جبکہ کئی جانب سے کرونا کی← مزید پڑھیے
آج کل ہر طرف کرونا وائرس اور اس کے ویکسین کی باتیں ہو رہی ہیں مگر بہت کم لوگ یہ بتاتے ہیں کہ ویکسین آخر ہوتی کیا ہیں؟ دراصل ،جب باہر سے وائرس یا بیکٹیریا ہمارے جسم پر حملہ آور← مزید پڑھیے
“سرزمینِ ہند میں پوسٹ کالونیل ازم” کے موضوع پر کافی دن سے بات چل رہی ہے۔ دل میں ایک پھریری آئی کہ میں بھی اس موضوع پر اپنے ذہن میں موجود باتیں پیش کر دوں تاکہ لوگوں کے بہتر اور← مزید پڑھیے
دل کے بہت بڑے تو نہیں پر کہیں کسی چھوٹے سے گوشے میں مولانا کے لیے تھوڑی سی محبت ضرور ہے۔یقینا اس میں اُن کے انداز بیان کی نرمی، اس میں گھلی مٹھاس، لہجے کا دل کو گرفت میں لیتا← مزید پڑھیے
پچھلے وقتوں میں ہتھیار تیار رکھے جاتے تھے، طبل بجتا تو سورما میدان جنگ میں جمع ہو جاتے، گھمسان کا رن پڑتا۔ فاتح لاشیں سمیٹتے، جیت کا نغمہ گاتے واپس لوٹتے۔ شکست خوردہ لاشیں میدان جنگ میں چھوڑ کر بھاگ← مزید پڑھیے
سونگھنے کی بڑی شاندار حس سے راستہ تلاش کرنے کی مثالیں جانداروں میں کئی جگہوں پر نظر آتی ہیں۔ ہر سال سمندروں سے سالمن مچھلی دریا میں مخالف سمت تیرتے ہوئے اپنے پیدائش کی جگہ پر انڈے دینے جاتی ہیں۔← مزید پڑھیے
نوٹ:اس مضمون کو ایران کی حکومت کے اور ایرانی قوم کے معاملات میں دخل اندازی نہ سمجھا جائے،یہ ایک علمی مضمون ہے جو نیک نیتی سے لگایا جارہا ہے،تاکہ اس موضوع پر صحت مند ،علمی مکالمہ وجود میں لایا جاسکے،ہمیں← مزید پڑھیے
کیا کبھی آپ نے سوچا نیا شہر بستے بستے کتنی بستیاں کھا جاتا ہے؟ اسلام آباد میں گھومتے پھرتے کبھی کبھی یہ سوال دستک دیتاہے اور دل کی دنیا اداس کر جاتا ہے۔ شاہراہ دستور پر ، ایوان صدرسے چند← مزید پڑھیے
ہیلو ! بھائیو، بہنو نمشکار میں عرفان۔۔۔ میں آج آپ کے ساتھ ہوں بھی اور نہیں بھی۔ یہ فلم “انگریزی میڈیم” میرے لیے بہت خاص ہے۔ یقین مانیے ! میری دلی خواہش تھی کہ اس فلم کو اتنے ہی پیار← مزید پڑھیے
کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ ابھی تک ماہرین کو مکمل طور پر یہ نہیں معلوم کہ کورونا وائرس کہاں سے آیا؟ اس کی علامتیں کیا کیا ہیں؟۔ اس کا مشرق اور مغرب کے خطوں میں کیا فرق ہے؟۔ اس← مزید پڑھیے
گھٹیلاجسم،قد پانچ فٹ کچھ اِ نچ, بھرے بھر ے مشقتی ہاتھ،مٹیالارنگ،کھنکتالہجہ اَور اس کے ساتھ بھاری بھرتحکم دار آواز ,یہ تھے سائیں شیرا۔ راولاکوٹ شہر سے ایک سڑک مشرقی سمت کوجاتی ہے۔اِسے ہجیرہ روڈ کہتے ہیں۔اِس سڑک پر آغاز سے← مزید پڑھیے
سعودی عرب کے شہر مدینہ میں واقع مسجدِ نبوی دنیا میں مسلمانوں کا دوسرا مقدس ترین مقام ہے اور اسے پیغمبرِ اسلام کی زندگی میں ان کے ہیڈکوارٹر کی حیثیت حاصل تھی۔ اسلامی روایات کے مطابق مسجد نبوی میں ادا← مزید پڑھیے
آج میں فروٹ لینے بازار گیا، تو قیمت سن کر حیران رہ گیا، کیونکہ رمضان سے قبل یہ فروٹ سستا تھا، اب ہر پھل کی قیمت میں بیس سے تیس روپے اضافہ کر دیا گیا تھا۔ رمضان میں جو← مزید پڑھیے
برصغیر میں زمانۂ قدیم سے شطرنج کھیلی جاتی رہی ہے جس کے نتیجے میں بہت سارے الفاظ اور محاورے اردو زبان کا حصہ بن چکے ہیں۔ مثال کے طور پر شہ دینا، بازی مارنا، مات دینا، چال چلنا، مہرہ بننا← مزید پڑھیے
کئی برس پہلے ایک دینی چینل پرعجیب سے حلیے میں ایک صاحب کو دیکھا تھا۔ جس طرح ان کے چاہنے والے ان کے آگے پیچھے بچھے جارہے تھے ، اس سے اندازہ ہوا کہ موصوف ایک خاص مسلک کے ماننے← مزید پڑھیے