اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 270 )

لداخ اور مسئلہ کشمیر۔۔کاکازئی عامر

لداخ موجودہ کشمیر کا حصہ ہے۔ یہ علاقہ 1834 سے پہلے تبت کے کنٹرول میں تھا۔ 1834 میں سکھ فوجی زوار اور سنگھ نے قبضہ کر کے مہاراجہ گلاب سنگھ کے کشمیر کا حصہ بنا دیا۔ یاد رہے کہ 1947←  مزید پڑھیے

تنخواہ نہ بڑھاؤ،  مراعات واپس  لو یا برابر کرو۔۔ابرار خٹک

کہا جاتا ہے کہ ایک بادشاہ  شدید سردی کی رات اپنے محل میں داخل ہورہا تھا تو رستے  میں ایک بوڑھے دربان سے ملاقات ہوئی، جس نے    باریک لباس پہنا تھا  او ر سردی سے کانپ رہا تھا۔بادشاہ نے اس←  مزید پڑھیے

اسلام اور خودکشی۔۔جمال جامی

ذہنی ہیجان، تناؤ اور ڈپریشن کی انتہاء یہی ہوتی ہے کہ انسان اپنی پریشانیوں اور مسائل کے آگے ہتھیار ڈال کر اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیتا ہے۔ البتہ یہ حقیقت ہے کہ بہت سے معاملات میں انسان کی←  مزید پڑھیے

خطرہ جان اور خطرہ ایمان۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

اس کرونائی موسم نے کِتّوں کا پول کھولا ہے، کتنے بلند بانگ ڈھول تھے ٗجن کا پول کھل گیا۔ کتنے قد آور لوگوں کا اورملکوں کا اصل چہرہ سامنے لے آیا ہے,یہ ننھا سا وائرس جسے کرونا کہتے ہیں۔اللہ مالک←  مزید پڑھیے

محض نطفے کا ناطہ۔۔سعید ابراہیم

کیا اس تلخ حقیقت سے انکار ممکن ہے کہ ہمارے ہاں والدین کی اکثریت محض نطفے کے ناطے والدینی کے عظیم اور حساس ترین منصب پر فائز ہے۔ سماجی سٹرکچر اتنا بے سوچا سمجھا اور بے ڈھب ہے کہ شادی←  مزید پڑھیے

’’حفیظ شیخ کے بجٹ ‘‘ پر خواجہ آصف کا طیش۔۔نصرت جاوید

خواجہ آصف صاحب جب طیش میں آجائیں تو رونق لگادیتے ہیں۔پیر کی سہ پہر گزشتہ ہفتے حماد اظہر کی جانب سے پڑھی آئندہ مالیاتی سال کے لئے ڈاکٹر حفیظ شیخ کی تیارکردہ مالیاتی تجاویز پر قومی اسمبلی میں بحث کا←  مزید پڑھیے

خواجہ آصف اور اسد عمر کا سچ۔۔رؤف کلاسر

قومی اسمبلی میں اس دفعہ میچ خواجہ آصف اور اسد عمر کے درمیان پڑا۔ تحریکِ انصاف کے پاس زیادہ تر جو لوگ آئے ہیں ان میں سے کچھ جذباتی لوگ ہیں یا وہ جو دوسری جماعتوں سے آئے ہیں ۔←  مزید پڑھیے

یہ میری آنکھ ہے۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

​آج آٹھ برسوں کے بعد مرحوم لطف الرحمن کا تحریر کر دہ ایک مضمون جو شاید انڈیا کے کسی رسالے اور الحمرا (لاہور) میں شامل اشاعت ہوا تھا، نظر سے گزرا۔ یہ مضمون اس قدر بلیغ تھا کہ میرے دل←  مزید پڑھیے

Covid-19 کس کا مخفف ہے ؟۔۔عبدالغفار

مجھ  سمیت ہر  “لے مین” یعنی عام شخص ہمیشہ اس کشمکش میں مبتلا رہتا ہے کہ مختلف وائرس اور بیماریوں کے مختلف نام کس بنیاد پر ، کیسے اور کس لئے رکھے جاتے ہیں۔ آیئے اس پر کچھ حد تک←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(قسط 61)۔۔گوتم حیات

آج کی قسط میں اللہ تعالیٰ کے بابرکت نام سے شروع کروں گا جو نہایت رحیم اور کریم ہے۔۔۔ اور قران پاک کے مطابق وہ رحمت اللعالمین ہے۔ مجھے یقین ہے کہ وہ ہم سب پر بھی اپنی رحمت کی←  مزید پڑھیے

فلم ریویو/بلوچی فلم ”بلوچ آباد“ پر تبصرہ۔۔عبدالحلیم

شانتُل فلم کے بینر تلے دَنز فلم اور جُنز آرٹ اکیڈمی گوادر کے تعاون سے ڈائریکٹر شاکر شاد کی فلم بلوچ آباد یو ٹیوب چینل پر ریلیز کر دی گئی ہے۔ یہ فلم صنفی امتیاز، حقوقِ نسواں اور بچیوں کی←  مزید پڑھیے

عبدالالہ الفارس ،عرب تاریخی مقامات سے شہرت پانے والا فوٹوگرافر۔۔منصور ندیم

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے نوجوان فوٹو گرافر عبد الالہ الفارس نے  آج سے قریب دس سال پہلے خواب دیکھا تھا اور اس خواب کو عملی تعبیر دینے کے لیے اپنے شوق فوٹوگرافی کو ہی چنا، عبدالالہ الفارس نے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کرونا کا جن بے قابو۔۔ ڈاکٹر عبدالواجد خان

پاکستان میں عیدالفطر کے بعد سے کرونا کے کیسز اور اموات میں روزانہ کی بنیاد پر ریکارڈ اضافہ ہورہا ہے۔ٹیسٹ کیے جانے والے افراد میں انفیکٹڈ افراد کی شرح 24 فیصد کی تشویش ناک حد تک پہنچ چکی ہے۔جس کی←  مزید پڑھیے

کووڈ کا چھٹا دن۔۔محمد اسلم خان کھچی

( یہ میری آپ بیتی ان تمام دوستوں کےلیے ہے جو کورونا کو ڈرامہ سمجھتے ہیں) آج کا دن کل کی نسبت کافی خراب تھا۔ صبح جب اٹھا تو جسم  شدید بخار سے تپ رہا تھا۔ بڑی مشکل سے اٹھ←  مزید پڑھیے

ڈرامہ ارطغرل۔۔جاوید چوہدری

میرے ایک بہت پرانے دوست ہیں‘ یہ روز میرے ساتھ واک کرتے ہیں اور مجھ سے روز پوچھتے ہیں کیا میں بھی ارطغرل سیریز دیکھنا شروع کر دوں؟ میں روز جواب دیتا ہوں ”ہرگز ہرگز نہیں‘ بھائی مجید یہ غلطی←  مزید پڑھیے

پاکستانی عوام کا پولیٹیکل ڈیمنشیا۔۔جنید منصور

ہم پاکستانی عوام  پولیٹیکل ڈیمنشیا کا شکار ہیں۔ ڈیمنشیا علامات کے ایسے مجموعے کا نام ہے جو سیدھا انسان کے  دماغ کو متاثر کرتی ہے۔انسان کے سوچنے  سمجھنے کی صلاحیت متاثر  ہوتی ہے، یاداشت  آہستہ آہستہ کام کرنا چھوڑ جاتی←  مزید پڑھیے

موت کے گہرے ہوتے سائے۔۔ذیشان نور خلجی

مرحوم کا نام محمد اسلم تھا۔ بہت پیارے اور شفیق طبعیت آدمی تھے۔ ہم لوگوں کی طرح یہ کورونا کو کوئی سازش نہیں سمجھتے تھے بلکہ دوسری بہت سی بیماریوں کی طرح ایک وائرل مرض ہی سمجھتے تھے۔ شاید اسی←  مزید پڑھیے

زندگی سے پیار کیجیے۔۔چوہدری عامر عباس

میں بالی ووڈ کی فلمیں نہ دیکھتا ہوں اور نہ ہی ان کو فالو کرتا ہوں البتہ انڈین پنجابی فلمیں کبھی کبھار دیکھ لیتا ہوں۔ کل ایک خبر نظروں سے گزری کہ بالی ووڈ کا ایک نوجوان اداکار سوشانت سنکھ←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط15)۔۔۔سلمیٰ اعوان

کیسی طوفانی بارش تھی۔ لگتا تھا جیسے آسمان کے سینے میں چھید ہو گئے ہوں۔ گھُلے ہوئے بادلوں میں سارا ماحول دُھواں دُھواں ساہو رہا تھا۔ہوا کے تیز تھپیڑے کسی پاگل جنونی کی طرح جو بپھرا ہوا اپنے شکار کا←  مزید پڑھیے

نوجوان نسل کی بربادی،ذمہ دار کون؟۔۔شمیلہ خورشید

آج سے چند سال پہلے تک جب اخبارات میں خبریں پڑھی جاتی تھیں  تو دل مطمئن ہوتا تھا کیونکہ ہمارا مسلم معاشرہ تمام برائیوں سے پاک تھا۔لیکن آج کل اس ماڈرن دور میں اخبارات یا ٹی وی پر جب نظر←  مزید پڑھیے