Abdul Ghaffar کی تحاریر
Abdul Ghaffar
پیشہ کے اعتبار سے خاکسار ایک کیمکل انجنیئر ہے اور تعلق خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ سے ہے ۔ بچپن ہی سے لکھنے پڑھنے کا شوقین تھا اور ایک اچھا رائیٹر بننا چاہا۔ آج کل مختلف ویب سائٹ کے لئے آرٹیکل لکھتا ہوں ۔تاکہ معاشرے کی بہتری میں اپنی طرف سے کچھ حصہ ڈال سکوں۔ شکریہ

مولانا رومی کا مختصر تعارف۔۔عبدالغفار

مولانا رومی فقہ اور مذاہب کے بہت بڑے عالم تھے اور درس و تدریس میں مشغول رہتے پر صوفی شاعر کی حیثیت سے شہرت پائی۔ آپ نے تقریباً  3500 صوفیانہ غزلیں اور 2000رباعیات اور رزمیہ نظمیں قلم بند کرائیں۔←  مزید پڑھیے

عیدین۔۔عبدالغفار

عید عربی زبان کے لفظ “عود” سے ماخوذ ہے جس کے معنی “لوٹنا یا  پلٹ کر آنا ہے۔” مطلب وہ “دن جو ڈھیر ساری خوشیوں سمیت بار بار لوٹ کر آئے”، یہ عید کی  لفظی اور جنرل یعنی عمومی تعریف←  مزید پڑھیے

رینڈ کارپوریشن۔۔عبدالغفار

یہ امریکہ کا ایک غیر منافع بخش ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک ہے، جسے 1948ء میں وجود میں لایا گیا، یہ تنظیم امریکہ کے  سرکار اور عسکری قیادت کو مختلف نوعیت کے ریسرچ اور تجزیہ پیش کرنے کے خدمات سرانجام←  مزید پڑھیے

لعل شہباز قلندر کا مختصر تعارف۔۔عبدالغفار

آپ کا اصل نام سید محمّد عثمان مروندی ، لقب لعل شہباز قلندر اور عرف جھولے لال ہے۔ آپ 1177ء بمطابق 538ھ کو موجودہ افغانستان کے شہر کندھار کے جنوب میں واقع ضلع مروند جسے میوند بھی کہتے ہیں( یہ←  مزید پڑھیے

رحمان بابا کا مختصر تعارف۔۔عبدالغفار غفّاری

پشتو شاعری کے حافظ شیرازی کہلائے جانے والے  پٹھانوں کا ہر دل عزیز  اور عظیم صوفی شاعر رحمان بابا کا نام عبدالرحمٰن مہمند تھا۔ آپ 1632 عیسوی بمطابق 1041 ہجری کو پشاور سے جنوب کی طرف پانچ میل  کے فاصلے ←  مزید پڑھیے

بابا بلھے شاہ کا مختصر تعارف۔۔عبدالغفار

آپ کا پورا نام سید عبدالله شاہ قادری ہے۔ آپ ایک عظیم پنجابی صوفی شاعر اور فلسفی گزرے ہیں۔  آپ 3 مارچ 1680ء میں پنجاب کے قدیم تاریخی شہر بہاولپور کے گاؤں اوچ گیلانیاں میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے←  مزید پڑھیے

ابن عربی کا مختصر تعارف۔۔عبدالغفار

  آپ کا پورا نام حضرت محی الدین محمد بن علی ابن العربی الحاتمی الطائی الاندلسی تھا۔ ابو عبدالله آپ کی کنیت اور لقب شیخ الاکبر ہے۔ آپ ابن عربی، ابن العربی، ابن سراقه اور شیخ الاکبر کے ناموں سے←  مزید پڑھیے

دیوار چین۔۔عبدالغفار غفاری

اس تاریخی دیوار کی بنیاد دو سو قبل مسیح میں چین کے پہلے بادشاہ چن شی ہوانگ نےاس وقت کے چین کے دشمنوں تاتار اور ہون کے وحشی قبیلوں کے حملوں سے اپنے ملک کے لوگوں کو محفوظ رکھنے کے←  مزید پڑھیے

Covid-19 کس کا مخفف ہے ؟۔۔عبدالغفار

مجھ  سمیت ہر  “لے مین” یعنی عام شخص ہمیشہ اس کشمکش میں مبتلا رہتا ہے کہ مختلف وائرس اور بیماریوں کے مختلف نام کس بنیاد پر ، کیسے اور کس لئے رکھے جاتے ہیں۔ آیئے اس پر کچھ حد تک←  مزید پڑھیے

کالے لوگوں کی غلامی کی ابتداء اور مسلمان حبشی غلام۔۔عبدالغفار

1492ء میں کولمبس کے  اٹلانٹک اوشن(بحر اوقیانوس) کے گرد سمندری سفر کے ساتھ جب یورپی نو آبادیات کے  نئی دنیا کا دور شروع ہوا، تو امریکہ جو اس وقت یورپ ہی کی ایک کالونی تھی، کے لئے مزدوروں کی اشد←  مزید پڑھیے