راگنی کی کھوج میں
ایک بے قرار روح
متلاشی متلاشی
شاید ازل سے ہی روح کے سفر میں منزلیں سیراب اور راستے گرد ہوۓ جاتے ہیں چشم بینا سے دیکھنے پر باطن کی عریانی اور کمینگی سے خود شرمندگی محسوس ہوتی ہے← مزید پڑھیے
اوّل تو مناظرہ فتنوں کو دعوت دینے والی بیہودہ سرگرمی ہے، بالخصوص جس معاشرے میں برداشت کا لیول آٹے میں نمک کی طرح ہو ،وہاں ایسی بیہودگی عقل و فہم کے بالکل خلاف ہے۔ ہمارے ہاں مناظرہ ایک روایت ہے← مزید پڑھیے
کوانٹم مکینکس کی روایتی تشریح بتاتی ہے کہ ویو فنکشن پھیلا ہوا ہے اور جب پیمائش کی جاتی ہے تو یہ کولیپس ہو کسی جگہ پر مل جاتا ہے۔ اور یہاں پر ایک مسئلہ ہے۔ کیونکہ “پیمائش کس کی اور کب ہو رہی ہے؟” اس سوال کا جواب صرف اور صرف ہم دیتے ہیں!
← مزید پڑھیے
گئے دنوں کی یادیں/میں اور میرے ہم عمر زندگی کے جس حصے سے گزر رہے ہیں‘ ایسا کہنے میں حق بجانب ہیں کہ ہمارے زمانے میں اس اس طرح ہوتا تھا۔ بچپن و لڑکپن کی حسین یادویں ہک جن کو قلمبند کرنے کا مقصدذہن میں محفوظ فولڈرز کو کھول کر کچھ لمحات کے لیے خوشی محسوس کرنا جیسے پرانی تصویروں والے البم کو دیکھ کر ماضی کے لمحات کو یاد کیا جاتا ہے← مزید پڑھیے
افغانستان عہد وسطی میں ترکوں کے علاوہ انکے نسلی رشتہ داروں مغلوں کے بھی زیر اثر رہا ہے، چونکہ افغانستان یا خراسان کا علاقہ وسطی ایشیا کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیا اور مشرقِ وسطی ٰ کے علاقوں سے سرحدی طور پر تعلق رکھتا چلا آیا ہے← مزید پڑھیے
کوانٹم مکینکس کی تشریح کوپن ہیگن میں طے ہو چکی تھی۔ متبادل تشریحات مسترد کر دی گئی تھیں۔ ڈی بروئے اپنی تشریح کے بارے میں ہار تسلیم کر چکے تھے۔ صرف آئن سٹائن اور شروڈنگر بچے تھے جو ابھی تک پوری طرح قائل نہیں ہوئے تھے لیکن ان کے اختلاف کا اثر نہیں تھا۔← مزید پڑھیے
آج صبح ہی صبح ایک صاحب کی میسنجر پر کال آئی۔ کہنے لگے کہ ایک ماہ قبل اپنی تحریر میں مکان کی تقسیم کے حوالے سے آپ نے قانونی ضابطہ کار کا ذکر کیا تھا۔ میرا بھی فیصل آباد میں← مزید پڑھیے
کوانٹم انقلاب برپا کرنے والے ہائزنبرگ، ڈیراک، پالی جورڈن، وان نیومن، بوہر نئی نسل کے نوجوان تھے۔ ان کے ریڈیکل خیالات اکیڈیمیا کا حصہ بن گئے۔ نئی نسل کے لئے یہی روایتی فکر بن گئی اور اگلی نصف صدی تک کوانٹم تھیوری کو پڑھانے کا صرف ایک ہی طریقہ رہا← مزید پڑھیے
سر ،آپ جس اعلیٰ منصب پر براجمان ہیں، آپ کو قطعی زیب نہیں دیتا کہ آپ لوگوں سے فقرے بازی کریں۔ فقرے چست کرنا آپ کو اس لئے بھی اچھا لگتا ہے ،کہ آس پاس کھڑے ہوئے لوگ آپ کی← مزید پڑھیے
افغانستان طالبان اور عالمی سیاست (حصّہ اوّل)/خراسان کا علاقہ :ایک نادر بحث:
خراسان،اور وسطی ایشیا کے علاقہ جات زمانہ قدیم سے ہم جانچتے ہیں کہ وسطی ایشیا سے ایشیا اور وہاں سے یورپ ہجرت کرکے جانے والوں کے لئے ایک ابتدائی ہجرتی راہداری کی حیثیت کے حامل رہے ہیں،← مزید پڑھیے
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے جسد ِ خاکی کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر فیصل مسجد کے احاطے میں لایا گیا، جہاں ان کی نمازِ جنازہ ادا کیے جانے کے بعد انھیں ایچ ایٹ کے قبرستان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ڈاکٹر اے کیو خان کی عمر 85 برس تھی اور وہ خاصے عرصے سے علیل تھے۔← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں میں نے لکھا کہ سیاسی موضوعات کی بجائے سماجی بہتری کے لیے لکھا جائے ، بہت سے احباب نے اس خیال کو پسند فرمایا لیکن واٹس ایپ اور ای میل کے ذریعے بہت سے لوگوں نے یہ بھی← مزید پڑھیے
ہائیکنگ ، ٹریکنگ پر جانے والے یا صحرا میں سفر کرنے والے افراد ہی جانتے ہیں کہ کبھی کبھی ایک گھونٹ پانی بھی کتنی اہمیت اختیار کر جاتا ہے ۔ چاہے کہیں سے بھی ملے ، کیسے بھی ملے، بس← مزید پڑھیے
ستیہ پال آنند:
تو کیا ہے؟ مسلماں ہے یا کافر ِ زنـاری؟
کچھ بھی ہے، سمجھ خود کو اک معتقد و مومن
مخدوم و مکرم ہو، ماجد ہو، مقدس ہو
ممت اذ و منور ہو، برتر ہو زمانے سے
ہاں، دولت ِ لافنی ہے، رتبہ ء شہ بالا← مزید پڑھیے
رسولِ کائنات ﷺ کو اللہ رب العزت نے نسل انسانی کے لیے ایک کامل نمونہ اور اسوہ حسنہ بنا کر دنیا میں بھیجا۔آپ ﷺ کی پوری زندگی کو قیامت کی صبح تک کے لیے معیار بنادیا۔سیرت طبیہ ﷺ کا ہر گوشہ تابناک اور ہر پہلو روشن ہے۔← مزید پڑھیے
دو کوزہ گر۔۔آغر ؔندیم سحر/ شمس العلما مولانا شبلی نعمانی فروری1883 سے اواخر1998 تک علی گڑھ کالج سے وابستہ رہے۔وہ اس تاریخی دانش گاہ میں عربی کے استاد اور طلبا کی ادبی تربیت کے لیے بنائی گئی مجلس ”لجنۃ الادب“کے نگران تھے← مزید پڑھیے
سال 1936 میں انڈیا کے شہر بھوپال میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر عبد القدیر خان کا تعلق پشتون خاندان اورکزئی سے تھا۔ ان کے بہن بھائی 1947 میں ہی انڈیا سے پاکستان ہجرت کر چکے تھے تاہم ڈاکٹر اے کیو← مزید پڑھیے
کُن۔۔مختار پارس/آنکھ کھلتے ہی جو بات دل میں در آئے وہ یا حقیقت ہوتی ہے یا خوف۔ خوف حقیقت پر مبنی ہوتا ہے کہ دل اس وقت تک نہیں دھڑکتا جب تک سچ سامنے نہ آ جائے۔ حقیقت سے اس وقت تک ڈر رہتا ہے جب تک اس سے واسطہ نہیں پڑتا ۔ انسان کو اس کے وجود کا اختیار ملتے ہی دل دھڑکنا شروع کر دیتا ہے← مزید پڑھیے
کوانٹم مکینکس ہمیں ایٹم کی دنیا کے بارے میں بہت کچھ بتاتی ہے لیکن تمام سوالات کا جواب نہیں دیتی۔ مختصراً یہ کہ کوانٹم مکینکس دو اقسام کی خاصیتوں کی پیشگوئی اور وضاحت کرتی ہے۔ انفرادی سسٹم کی خاصیتوں کے بارے میں اور بہت سے انفرادی سسٹم کی اوسط کے بارے میں۔ اور ان میں بڑا فرق ہے۔← مزید پڑھیے
جمعہ کو قندوزمیں ہونے والا حملہ کابل پر طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد افغانستان میں دہشتگردی کا دوسرا بڑا واقعہ ہے۔ جس میں تازہ اطلاعات کے مطابق اب تک سو کے قریب افراد شہید اور200 زخمی ہوئے ہیں۔یہ← مزید پڑھیے