اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 198 )

مارٹن سیموئیل برق ( حصّہ دوم)۔۔اعظم معراج

لیکن اگر روشنی کے ان میناروں کو بطور رول ماڈل استعمال کیا جاتا تو پھر 2019ء تک 92 سال میں صرف 31 لوگ سی ایس ایس پاس نہ کرتے۔ میں جب بھی مارٹن سمو ئیل برق کے بارے میں لکھے←  مزید پڑھیے

کینسر (60) ۔ سرخ چھت/وہاراامباکر

سرجری کی تکنیک میں 1980 کی دہائی میں بہت کچھ نیا آ رہا تھا۔ سرجن اب کلسٹر آپریشن کر رہے تھے۔ کینسر کا شکار مریضوں کے اعضا کے کلسٹر کے ٹرانسپلانٹ کئے جا رہے تھے۔ جگر، پتا، آنت کے حصے←  مزید پڑھیے

ریفیوجی۔۔روبینہ فیصل

ریفیوجی۔۔روبینہ فیصل/ نومبر 2020کے دن تھے اور ہم مسسزگا سے اووکول مووہو رہے تھے، میرے گھر کے دروازے پر دستک ہو ئی۔دروازہ کھولا تو میرے سامنے وہ مسافر کھڑا تھا، جس کی پیدائش کے وقت نجومی نے پیشن گوئی کی تھی کہ اس بچے کے ہاتھ میں دنیا بھر کا سفر ہے۔←  مزید پڑھیے

اُسی تنخواہ پر گزارے والی بات۔۔نصرت جاوید

تحریک انصاف کے وزراء سمیت کئی سرکردہ رہ نما کھلے دل سے اعتراف کررہے ہیں کہ خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخاب میں ان کی جماعت کو مہنگائی کی وجہ سے شکست کا سامنا کرناپڑا۔ عمران خان صاحب مگر ان کے تجزیے←  مزید پڑھیے

بنیاد(حصّہ اوّل)۔۔وقاص رشید

مولوی صاحب نے جوشِ خطابت سے کہا ، فیملی پلاننگ حرام ہے ۔ یہ مسلم اُمہ کے خلاف سازش ہے، یہودو نصاری ٰکی سازش، تاکہ مسلمانوں کی تعداد کم ہو اور مسلمان غلبہ نہ پا سکیں اور یہودو نصری ان←  مزید پڑھیے

کینسر (59) ۔ نیا مرض، نئی تحریک/وہاراامباکر

مارچ 1981 میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے آٹھ نیویارک میں انتہائی نایاب قسم کے کینسر کاپوسی سارکوما کے آٹھ کیسز یکے بعد دیگرے دیکھے۔ یہ غیرمعمولی تھا۔ کاپوسی سارکوما نئی بیماری نہیں تھی۔ انیسویں صدی میں ہنگری کے ماہرِ امراضِ←  مزید پڑھیے

ٹوٹا ہُوا دِل۔۔کبریٰ پوپل

لوگوں کے ساتھ خیر کرنے کے بعد ان سے بدلے میں واپس اچھائی  کی امید لگانا  ،کی  مثال ایسی ہے کہ کوئی شخص نیا پودا لگاۓ اسے وقت پر پانی دے اور سورج کی روشنی بھی اس تک پہنچے لیکن←  مزید پڑھیے

نمرتا، نوشین اور پریا کماری۔ ۔امر جلیل

ایک تھی نمرتا۔ایک تھی نوشین۔ ایک تھی پریاکماری، بلکہ ہے۔ میرا مولیٰ پریا کماری کو اپنی امان میں رکھے۔ اسکی حفاظت کرے۔ کل کائنات کا خالق اور مالک پریا کماری کا بال بھی بیکا ہونے نہ دے۔ نمرتا اور نوشین←  مزید پڑھیے

جھوٹ اور ادب۔۔عارف خٹک

پوری دنیا میں جھوٹے لوگوں کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ صدیوں سے ان درجہ بندیوں کیلئے مختلف ڈائنامکس کا استعمال کیا گیا ہے جس کیوجہ سے یہ درجہ بندیاں کی گئیں ۔ 1۔ ایک وہ جو بلاوجہ جھوٹ بولتے←  مزید پڑھیے

اداس کیمپوں کی باتیں کون لکھے گا؟ ۔ محمد خان داؤد

روسی دانشور فیدر ٹیو ٹیچیف کے الفاظ پر ٹالسٹائی کی آنکھیں بھیگ جایا کرتی تھیں اور وہ الفاظ تھے کہ ‏،،LET ME PARTAKE OF ANNIHILATION ‏LET ME BE DIFFUSED IN ‏THE SLUMBERING UNIVERSE ‏NOTHING LEAVES ANY TRACE ‏AND IT IS←  مزید پڑھیے

فرشتہ جو آیا تھا کل رات۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

فرشتہ جو آیا تھا کل رات (کمرے  میں میرے) صواب و صداقت میں معصوم بچہ سا لگتا تھا (سچا، کھرا، صاف گو، بے تعصب) مری پائنتی سے ذرا نیچے ہٹ کر ہوا میں معلق کھڑا تھا ۔۔۔ (عموداً) اسے میں←  مزید پڑھیے

سعودی بادشاہت خطرے میں، اسلام نہیں۔۔نذر حافی

ایک ہیں مفتی صاحب، مفتی بھی ہیں اور حاضر دماغ بھی۔ حاضر دماغ ہیں تو چالاک بھی ہیں۔ چالاک اتنے ہیں کہ یزید کا دفاع بھی کر جائیں تو کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔ یعنی چالاکی میں←  مزید پڑھیے

کچہری بس سٹاپ۔۔سیّد محمد زاہد

بھیڑ اور تنہائی۔۔ دونوں کا ملاپ بس سٹاپ  پر ہوتا ہے۔ اس سٹاپ پر آج میرا آخری دن تھا۔ خدا نہ کرے مجھے دوبارہ ادھر آنا پڑے۔ لاہور کی آلودہ فضا، گاڑیوں کا گندا دھواں، شوراور ٹھنڈ، سارا دن سورج←  مزید پڑھیے

گوادر تحریک کا تجزیہ ۔۔ ذوالفقار علی زلفی

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں گذشتہ ماہ سے جاری دھرنا بلوچستان حکومت کے ساتھ مزاکرات اور تحریری معاہدے کے بعد ختم کردیا گیا ہےـ اس دھرنے کے قائد جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل مولانا ہدایت الرحمن نے میڈیا←  مزید پڑھیے

تین واقعات اور ہمارا ذہنی و فکری افلاس۔۔سعید چیمہ

تین واقعات اور ہمارا ذہنی و فکری افلاس۔۔سعید چیمہ/قومیں جب زوال کے راستہ پر گامزن ہوں تو پھر افراد غلطی تسلیم کرنے میں تساہل برتتے ہیں۔ کسی کو تنبیہہ کی جائے تو ایسا جواب ملتا ہے کہ شرمندگی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا۔←  مزید پڑھیے

انقلاب اور اے غمِ دل کیا کروں ؟۔۔امجد اسلام امجد

مجاز کی نظم “انقلاب” پہلی نظر میں روسی انقلاب کے اس عمومی عکس کی آئینہ دار لگتی ہے جس میں اس زمانے کے سارے جدید اور بالخصوص تعلیم یافتہ شاعر اپنا حصہ ڈالنا فرض منصبی جانتے تھے لیکن معلومات کی←  مزید پڑھیے

سیموئیل مارٹن برق/اعظم معراج

مارٹن سیموئیل برق (حصّہ اوّل)۔۔اعظم معراج/یہ 2011ءکی بات ہے ،ان دِنوں میں تحریک شناخت کے اغراض و مقاصد کے حصول کے لئے پاکستانی معاشرے کو بنانے سنوارنے میں شاندار کردار ادا کرنے والے ہیروز کی تلاش میں سرگرداں تھا←  مزید پڑھیے

مزاحمت کریں گے ہم۔۔ آغرؔ ندیم سحر  

مزاحمت کریں گے ہم۔۔ آغرؔ ندیم سحر  /فرحت عباس شاہ سے پہلا تعارف آٹھویں کلاس میں شہباز احمد(کلاس فیلو) کے توسط سے ہوا۔ہم سکول سے چھٹی کے بعد عموماً ”ایوننگ واک“کے لیے کھیتوں کی جانب نکل جاتے‘ دن بھر کی تھکان اُتارنے کا بہترین راستہ شاعری ہوتا‘←  مزید پڑھیے

او آئی سی کے اجلاس میں کپتان کی 13 منٹ کی تقریر, 13 تیر(1)۔۔اقصیٰ اصغر

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر آج 40 سال بعد پھر وہ سورج نکلا جس کی کرنوں نے پوری دنیا میں عالم اسلام کا جھنڈا بلند کیا جس نے اسلام←  مزید پڑھیے

افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس۔۔نصرت جاوید

دنیا کے کئی ممالک اور خطوں میں کسی نہ کسی نوع کے دنگافساد ہمہ وقت ہورہے ہوتے ہیں۔ ہماری اکثریت کو مگر اس کا علم بھی نہیں ہوتا۔ یہ بڑھک لگانے کی لیکن ہمیں بیماری ہے کہ اسلام کے نام←  مزید پڑھیے