کبریٰ پوپل کی تحاریر

بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر(حصّہ اوّل)-کبریٰ پوپل

‎جب ہم کوئی بھی مشین یا ڈیوائس  خریدتے ہیں تو اس کے ساتھ ایک کاغذ یا کتابچہ پر ہدایات لکھی ہوتی ہیں  کہ اس کا استعمال کیسے کرنا ہے اور اس کو کیسے جوڑنا ہے کتنی دیر کام لینا ہے←  مزید پڑھیے

قرآن مجید کو کیسے سمجھا جائے ؟/کبریٰ پوپل

( اے پیغمبر ! ) یہ ایک بابرکت کتاب ہے جو ہم نے تم پر اس لیے اتاری ہے کہ لوگ اس کی آیتوں پر غوروفکر کریں ، اور تاکہ عقل رکھنے والے نصیحت حاصل کریں ۔ (ص: 14) اس←  مزید پڑھیے

تالیف “مقالات باھوؔ شناسی” پہ اک نظر۔۔کبریٰ پوپل

یہ بات میرے لئے باعث شرف ہے کہ میرے انتہائی معزز استاد سر لئیق احمد نے اپنی تحریر کردہ کتاب “مقالات باھو شناسی” مجھے دی جس پر میں دل سے آپکی مشکور ہوں کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا۔←  مزید پڑھیے

لا الہ الاللہ۔۔کبریٰ پوپل

لا الہ الا للہ کا ذکر ہماری زبان پر تو جاری ہے لیکن دل سے نہیں ،ہم نے اسکے ظاہری معنی کو تو سمجھ لیا ہے لیکن قلب سے کبھی اسکی گہرائی  کا ہمیں اندازہ نہیں ہوا (سواۓ الله کے←  مزید پڑھیے

ٹوٹا ہُوا دِل۔۔کبریٰ پوپل

لوگوں کے ساتھ خیر کرنے کے بعد ان سے بدلے میں واپس اچھائی  کی امید لگانا  ،کی  مثال ایسی ہے کہ کوئی شخص نیا پودا لگاۓ اسے وقت پر پانی دے اور سورج کی روشنی بھی اس تک پہنچے لیکن←  مزید پڑھیے

پرندہ اور انسان۔۔کبریٰ پوپل

پرندہ اور انسان دونوں الله کی پیدا کردہ مخلوقات ہیں انسان اشرف المخلوقات  ہر شئے سے بالا و برتر ہے۔ ویسے تو انسان اور حیوان میں کچھ مماثلتیں ہیں لیکن انسان میں ایک ایسی صلاحیت ہے جو اسے تمام مخلوقات←  مزید پڑھیے

نومیدی زوالِ علم و عرفاں ہے۔۔کبریٰ پوپل

“بے شک اللہ کی رحمت سے نا امید نہیں ہوتے مگر وہی لوگ جو کافر ہیں۔ ” (12:87) نہ ہو نومید، نومیدی زوالِ علم و عرفاں ہے اُمیدِ مردِ مومن ہے خدا کے راز دانوں میں آدھی رات کا وقت←  مزید پڑھیے

بے چینی۔۔کبریٰ پوپل

ہم اکثر ایک خاص قسم کی کیفیت سے گزرتے ہیں جب ہمارے آس پاس سب ٹھیک ہونے کے باوجود دل اندر سے بہت بھاری اور بے چین ہوتا ہے ہم کھل کر رونا چاہتے ہیں ، لیکن وجہ معلوم نہیں←  مزید پڑھیے

جو رب ہے،وہی سب ہے۔۔کبریٰ پوپل

گلاس میں اگر مقدار سے زیادہ پانی ڈال دیا جائے تو وہ گر جاۓ گا کیونکہ اس میں جتنی گنجائش تھی وہ پوری ہوچکی, ایک ڈبے میں ہم بھلا کتنا سامان ڈال سکتے ہیں، زیادہ ڈالنے کی صورت میں وہ←  مزید پڑھیے

اللہ سے مانگنے کا طريقہ۔۔ کبریٰ پوپل

اللہ انسان کی شہ رگ سے زيادہ اس کے قريب ہے اس کا مطلب انسان کے ساتھ ہميشہ موجود ہے اس کی خوشيوں ميں بھی اور غموں ميں بھی ۔خوشی کے وقت تو ہم شکر کو بھلا کر اور اللہ←  مزید پڑھیے