راس جین کی دریافت سے کینسر جینیات کے ماہرین کے لئے ایک چیلنج حل ہو گیا۔ انہوں نے اونکوجین کی میوٹیشن کو کینسر کے خلیے میں تلاش کر لیا تھا۔ لیکن ایک اور چیلنج کھل گیا۔ نڈسن کی ٹو ہٹ← مزید پڑھیے
ایک صحافی اپنے کام کی جگہ پہ بھانت بھانت کے لوگوں سے ملتا ہے اور وہ صحافی اگر اپنی قلم مزدوری پہ ہی قناعت کرنے والا ہو تو اکثر اپنی بیٹ میں روز ناخداؤں سے ٹکراؤ میں آتا ہے مگر← مزید پڑھیے
میں اپنے دوست امتیاز چانڈیو کے دو دوستوں کو جانتا تھا۔ ایک کا نام پیوتر تھا جسے دوست پیتیا پکارتے تھے۔ ایک کا نام پاویل تھا جسے پاشا کہتے۔ پیتیا سے میں ایک بار ملا تھا جب میں امتیاز کے← مزید پڑھیے
گڑیا کی گڑیا (سانحہ مری میں مرنے والی بچی کے نام)۔۔محمد وقاص رشید/ماما۔ ۔ میری ڈول کو سردی لگ رہی تھی، یہ کانپ رہی تھی ، میں نے اسے اپنے کوٹ میں چھپا لیا ہے ۔ اپنے ساتھ لگا لیا ہے،اسے میں نے بتایا ہے کہ پریشان نہ ہو۔۔ ماما کہتی ہیں مسلمان مصیبت میں کبھی مایوس نہیں ہوتے← مزید پڑھیے
مرد اپنے آپ کو گھر کا بادشاہ سمجھے یا شہزادہ مگر ماں کے بغیر کسی کھاتے کا نہیں۔ ماں ایک عورت ہی نہیں گھر کی ملکہ ہے، اس کے کردار سے انکار اور اسکو جائز مقام دئیے بغیر دنیا و← مزید پڑھیے
میری شارلوٹ و جنرل ایلارڈ کا یہ مقبرہ پرانی انارکلی میں واقع ہے۔ جنرل ایلارڈ مہاراجہ رنجیت سنگھ کے یورپی جرنیلوں میں سے ایک تھا۔ الیکزینڈر گارڈنر و ڈبلیو جی آسبرن نے جنرل ایلارڈ کا تفصیلی تذکرہ اپنی یاداشتوں میں← مزید پڑھیے
یہ العلاء سیزن Alula Season ہے، یہاں کیا ہونے جارہا ہے؟ یہ سیاحت کے فروغ ہی نہیں بلکہ ملکی ترقی کی طرف عظیم الشان اقدامات ہیں۔ سعودی شہزادے محمد بن سلمان کی اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے والی تعبیر جو آنے والے وقتوں میں سعودی عرب کے ایک لیڈر کو تاریخ میں ہمیشہ زندہ رکھے گی← مزید پڑھیے
برف کاتابوت۔۔آغرؔ ندیم سحر/ میں اس وقت جب یہ کالم لکھنے میں مصروف ہوں’مری حادثے کو تیس گھنٹے گزر چکے ہیں مگر ابھی تک جھیکا گلی سمیت کئی علاقوں میں آپریشن شروع نہیں ہو سکا’ مری میں جو کچھ ہوا’وہ بیان سے باہر ہے← مزید پڑھیے
وہ مری گئے ہی کیوں تھے ؟۔۔محمود اصغر چودھری/سال 2009ءمیں اٹلی میں ایک زلزلہ آیا۔ جس کے بعد ایک اطالوی جج جس کانام مارکو بلی تھی اس نے ایک انوکھا فیصلہ سناکر دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا۔← مزید پڑھیے
گزرے برس جہاں بہت سے چاہنے والے ملے ،وہیں کچھ اپنوں کے جنازے بھی اٹھتے دیکھے،ابھی سال کا آغاز ہی تھا کہ علیم کی والدہ بچوں کو روتا چھوڑ کر چل بسیں۔ ڈاکٹر مسعود صفدر بھی اسی برس ہم سے← مزید پڑھیے
رابرٹ وائن برگ نے کینسر کی پیدائش کا مکینزم ڈھونڈنا تھا اور ان کا پہلا چیلنج تکنیکی تھا۔ کینسر کے خلیے کے ڈی این اے کو نارمل خلیات میں داخل کیسے کیا جائے؟ خوش قسمتی سے یہ وہ تکنیکی مہارت← مزید پڑھیے
اب سے صرف دو صدیاں پہلے تک پوری انسانی تاریخ میں صرف ایک طرح کی بجلی کا ہی ذکر ملتا ہے جسے آسمانی بجلی کہا جاتا ہے جس کے حوالے سے غالبؔ کا یہ شعر بھی بجلی کی طرح ذہن← مزید پڑھیے
(نامہ نگار/مترجم:طلحہ نصیر)سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلا ہے کہ چین کے جنوب سے شمال کے پانی کا رخ موڑنے کے منصوبے کے درمیانی اور مشرقی راستوں نے جمعہ کی رات 11 بجے تک 50 ہزار ارب لیٹر سے زیادہ پانی ملک کے شمال میں منتقل کیا ہے۔
← مزید پڑھیے
جگجیت سنگھ اور چترا سنگھ کی البم "دا لیٹسٹ" ریلیز ہوئی اس البم کی ایک غزل " وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی" آج چالیس سال بعد بھی سننے والوں کو مسحور کر کے بے اختیار بچپن تک پہنچا دیتی ہے جہاں کچی مٹی میں بہتے بارش کے پانی میں کاغذ سے بنائی کشتیاں چلانے کی یادیں زندگی کی تلخیوں میں خوشیوں کے رنگ بھر دیتی ہیں← مزید پڑھیے
ارے ! سنا تم نے سکینہ کو طلاق ہو گئی ہے ۔ ہائے کتنی خوبصورت ، پڑھی لکھی تھی اور جاب بھی اتنی اچھی کر رہی تھی اتنی محنت سے پڑھ لکھ کے ، اتنی اچھی جاب کر نے کے← مزید پڑھیے
پاکستان کا قیام ہی تقسیم کا اعلان تھا۔ اب کچھ لوگ پاکستانیت کا پتہ پھینکتے ہیں اور کارڈز لے اڑتے ہیں۔ پاکستان نے قربانیوں کے بعد لوہا منوایا۔ یہ غلط تھا یا صحیح، اس کے نتائج مثبت میں آئے یا← مزید پڑھیے
’نہاوند‘ سعودی عرب کا پہلا موسیقی کا سکول۔۔منصور ندیم/سعودی عرب میں کچھ سالوں پہلے تک کنسرٹ اور میوزک وغیرہ کی عوامی مقامات پر بالکل اجازت نہیں تھی، کچھ ماہ پہلے میں نے اپنے گھر کے پاس پہلی بار دمام شہر میں چند Music instruments shop کی دکانیں کھلتے دیکھیں← مزید پڑھیے
(نامہ نگار/مترجم:نسرین غوری استولین)پاکستان کی حکومتی پارٹی کے ارکان کے مطابق پاکستان نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں پہلی خاتون جج کے تقرر کی تصدیق کردی ہے۔ جو کسی بھی مسلم اکثریت والے ملک میں اعلیٰ ترین عدالت میں مقرر ہونے والی پہلی خاتون جج ہیں← مزید پڑھیے
(نامہ نگار/مترجم:نسرین غوری استولین)برج خلیفہ دنیا کی بلند ترین عمارت میں شمار ہوتا ہے یہ صرف اونچائی کا سہرہ ہی نہیں بلکہ مشکل ترین سٹنٹس کا سہرہ بھی اپنے سر لیے ہوئے ہے۔
← مزید پڑھیے
دنیا میں صرف افریقی ممالک ہی نہیں بلکہ کئی ترقی یافتہ اور جدید سہولتیں میسر رکھنے والی ریاستوں میں بھی کئی مخصوص قبائل یا علاقے جدید دور کی سہولیات سے دور ہیں ،ان کا سہولیات سے دور ہونا ان کی← مزید پڑھیے