آسمان سے باتیں کرتی عمارت برج خلیفہ

(نامہ نگار/مترجم:نسرین غوری استولین)برج خلیفہ دنیا کی بلند ترین عمارت میں شمار ہوتا ہے یہ صرف اونچائی کا سہرہ ہی نہیں بلکہ مشکل ترین سٹنٹس کا سہرہ بھی اپنے سر لیے ہوئے ہے۔
برطانوی شہری سیم سندر لینڈ نے جو کے پیشے سے بائک سٹنٹس کرتے ہیں۔سندر لینڈ نے 2015 میں مراکش اور پھر 2017 میں پہلے براطونوی شہری ٹھہرے جنہوں نے سیگریو ٹرافی جو کے ڈکار ٹرافی کے نام سے پوری دنیا میں جانی جاتی ہے کے جیتنے کا تاج اپنے نام کیا۔

جیت کے متلاشی اور خطروں کے کھلاڑی ہمیشہ کچھ نہ کچھ انسانی سوچ کو حیرت میں مبتلا ء کردینے والے کارنامے کرتے رہتے ہیں اس طرح سیم سندر لینڈ نے کراؤن پرنس دبئی شیخ حمدان بن محمد ، ٹام کروز اور ول سمیتھ کے بعد برج خلیفہ کے ٹاپ پر جاکر دنیا کے مشکل ترین رائڈ سٹنٹ کرکے  دکھایا۔نیچے دیے گئے وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کے کیسے سندرلینڈ اپنی زندگی داو پر لگا کر بائک رائڈنگ کرتے برج خلیفہ کی ٹاپ پر پہنچے ہیں۔

https://youtu.be/SK1HmKDMFTE

Advertisements
julia rana solicitors london

خلیج ٹائمز

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply