اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 156 )

رودادِ سفر (22) بُدھ ازم میں انسانی زندگی کی ابتداء۔۔شاکر ظہیر

ایوو ( yiwu ) شہر میں ہمارے ٹیکسلا شہر کے کافی لوگ رہتے تھے اور سارے ہی جان پہچان والے ۔ اکثر ہم ایک دوسرے کی طرف جاتے رہتے تھے اور اکثر اکٹھے کھانا کھاتے ۔ ان میں فاروقی صاحب←  مزید پڑھیے

کیا اہل سیاست کے لیے اپنے تعلقات قربان کر دینے چاہئیں؟۔۔آصف محمود

کیا اہل سیاست کی محبت میں اپنے سماجی تعلقات داؤ پر لگا دینا مناسب بات ہے؟یہ سماج سیاسی ناخواندگی کا شکار ہے۔جب تک سماجیات ، عصری بین الاقوامی اور قومی سیاست اور آئین کو نصاب اور قومی بیانیے کا حصہ←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان ایک انقلاب سے گزر رہا ہے؟۔۔ثاقب اکبر

معروف صحافی عمران ریاض خان نے اپنی ایک ویڈیو میں یہ بات بتائی ہے کہ جب سابق وزیراعظم عمران خان کے وزیراعظم ہائوس میں آخری چند گھنٹے رہ گئے تھے تو انھوں نے کوئی سات آٹھ صحافیوں کو بلایا، جن←  مزید پڑھیے

حساس سیاسی حالات کامختصر جائزہ۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

پاکستانی تاریخ کو پچھلے چند ہفتے انتہائی حساس نوعیت کے واقعات کا سامنا کرنا پڑا اور ہر لمحے بدلتی صورتحال نے ہر دلچسپی رکھنے والے کو حیرا ن کئے رکھا اور حالات پچھلے چند سالوں سے یکسر مختلف دکھائی دے←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا مستقبل۔۔رعایت اللہ فاروقی

حال ہی میں راندۂ درگاہ کی گئی پی ٹی آئی حکومت کے حوالے سے پہلی بات یہ ذہن میں رہنی چاہئے کہ یہ ایک کٹھ پتلی حکومت تھی۔ اسے برسر اقتدار لانے کے لئے منتخب نواز حکومت کے خلاف جو←  مزید پڑھیے

ناکام ہیرو، کامیاب ولن۔۔سیّد ایم زاہد

ناکام ہیرو، کامیاب ولن۔۔سیّد ایم زاہد/انسان کی بڑی خواہشات میں سے ایک حکمرانی رہی ہے۔ شہرت منزل کو پانے کے لیے ایک سیڑھی ہے۔  خود کو دوسرے انسانوں سے اعلیٰ و ارفع ثابت کرنا اور منوانا حکومت کے حصول و دوام میں ہمیشہ سے مدد گار رہے ہیں←  مزید پڑھیے

جانیوالا چلا گیا۔۔تنویر احمد

 جانیوالا چلا گیا لیکن ایک سوچ اور ایک مشن دیکر گیا ہے۔  یہ نظام قدرت ہے، اللہ پاک اس کے اگلے مراحل آسان فرمائے، اسے راحت و سکون عطا کرے، خان صاحب نیک کاموں سے زیادہ بہت سے نیک جذبات قوم کو دے کر گئے۔←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (49) ۔ گروہی چناؤ/وہاراامباکر

ستر کی دہائی کو “فرد کی دہائی” کہا جاتا ہے۔ انفرادیت پسندی کا عروج اس وقت میں آیا۔ سماجی سائنس میں ہونے والی تبدیلیاں بھی اسی کے ساتھ ہی۔ مثال کے طور پر، سماجی نفسیات میں fairness کے لئے کی←  مزید پڑھیے

پارٹی بیانیہ سے نکل کر قومی بیانیہ دیجئے۔۔انجینئر عمران مسعود

پارٹی بیانیہ سے نکل کر قومی بیانیہ دیجئے۔۔انجینئر عمران مسعود/نوجوان نسل کو ستر ،اسّی کی دہائی کی سیاسی تاریخ کا غیر جانبدارانہ مطالعہ ضرور کرنا چاہیے ۔ تب بھی جوش تھا جنون تھا امریکی خط تھا اور امریکی سازش بھی←  مزید پڑھیے

کیا لبرٹی چوک تحریر سکوائر بن سکتا ہے؟؟؟۔۔عاطف جاوید

مارکسزم پڑھنا شروع کیا تو سب سے دلچسپ چیز جو اس موضوع میں ملی وہ جدلیات ہے ۔ جِسے انگریزی میں ڈائلیکٹکس کہا جاتا ہے ۔ جدلیات انسان کو ضدین کے ٹکراؤ کی ممکنہ حدود کو سامنے رکھ کر ایک←  مزید پڑھیے

حجرہ رسول اﷲﷺ کے نقش قدم۔۔منصور ندیم

یہ میرے گھر سے الخبر شہر کی طرف جاتے ہوئے الظھران کے راستے میں بلین ڈالرز سے بنایا جانے والا پروجیکٹ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کلچرل سینٹرل King Abdulaziz Center for World Culture جسے (اثرا) “Ithra” کے نام سے خاصی مقبولیت←  مزید پڑھیے

عمران خان کیوں گرا؟۔۔محمد منیب خان

عمران خان کا حکومت سے رخصت ایک واقعہ ہے اور سیاسیات کے طلبا کے لیے اس میں سمجھنے کو بہت کچھ ہے لیکن ہم نے تاریخ سے سیکھا ہی کب ہے؟ اگر ہم نے پاکستان کی سیاسی تاریخ سے کچھ سیکھا ہوتا تو 27 مارچ 2022 کو وقت کا وزیراعظم سفید کاغذ لہرا کر یہ باور  کروانے کی کوشش  نہ کرتا کہ میرے سوا باقی سب غدار ہیں ۔←  مزید پڑھیے

عوام سڑکوں پہ آ گئی؛امریکی سازش نامنظور

 عوام سڑکوں پر آگئی،امریکی سازش ناکام۔  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان  کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد وہ اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکے ۔سابق وزیراعظم  عمران خان نے    جمعہ کے روز عوام کو ملک بھر میں  اتوار کی رات پُر امن احتجاج کی کال دی تھ←  مزید پڑھیے

دِیر بالا۔۔ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری

دِیر بالا۔۔ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری/ہندوکش کے دامن میں دریائے پنجکوڑہ کنارے آباد ایک خوبصورت وادی:اگرآپ کسی نہایت خوبصورت جگہ پہنچ جاہیں تو یہ آپکی قسمت ہے لیکن اگر آپ چند ہفتوں کے وقفے سے اُسی جگہ دوبارہ اور پھر سہ بارہ جا پہنچیں تو یہ محض اتفاق نہیں ہو سکتا←  مزید پڑھیے

شہر اقتدار میں عوامی مینڈیٹ کا قتل عام۔۔عامر عثمان عادل

کل رات شہر اقتدار پہ بہت بھاری تھی ۔ کیا ہوا یہ جاننے کے لئے ایک لمحے کو بل فائٹنگ کا خونی کھیل تصور میں لانا ہو گا۔سب بڑوں کی جان پہ بنی تھی اور وقت بھی کم کہ تاریخ←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (48) ۔ خودغرض جین؟/وہاراامباکر

ایک نوجوان بائیولوجسٹ جارج ولیمز 1955 میں دیمک کے ماہر کا لیکچر سن رہے تھے۔ لیکچر دینے والے کا دعویٰ تھا کہ دیمک کی طرح ہی کئی جانور ایک دوسرے سے تعاون کرتے ہیں اور مددگار ہوتے ہیں۔ بڑھاپا اور←  مزید پڑھیے

الوداع! عمران خان۔۔آغر ؔندیم سحر

الوداع! عمران خان۔۔آغر ؔندیم سحر/  آخر کار ایک طویل جدوجہد کا خاتمہ ہوا اور ملک میں جاری سیاسی انتشار اور گہما گہمی اپنے اختتام کو پہنچی۔تاریخ میں پہلی بار کسی وزیر اعظم کو عدم اعتماد کے ذریعے گھر بھیج دیا گیا اور یہ دن تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔←  مزید پڑھیے

ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں۔۔مہر ساجد شاد

ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں۔۔مہر ساجد شاد/  عمران خان جب کبھی کتاب لکھیں گے تو یہ اعتراف ضرور کریں گے کہ انہوں نے بہت سے فیصلے بروقت نہیں کئے۔عمران خان ایک سلیبرٹی ہیں انکی شخصیت میں ایک کشش ہے اور ساتھ انتھک بولنے کی صلاحیت، ان سب نے انہیں ایک موٹیویشنل اسپیکر بنا دیا←  مزید پڑھیے

نئے وزیر اعظم کا انتخاب پیر کو ہو گا

اسلام آباد: نئے وزیر اعظم کا انتخاب پیر کو ہو گا۔ نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے آج دوپہر 2 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے اور نئے قائد ایوان کا انتخاب پیر کو ہو گا۔ ذرائع کا←  مزید پڑھیے

سازش۔۔سید مہدی بخاری

پاکستان میں کولڈ وار داخل ہو چکی ہے۔ عمران خان کی پشت پر چین و روس کھڑے ہو چکے ہیں۔ عمران خان صاحب کو جو بھی کہہ لیں مگر وہ روس و چین کی حمایت سے سیاست میں کافی عرصہ←  مزید پڑھیے